| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,817
شکریہ: 39
65 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں جاننا چاہتا ہوں کہ ایکسل میں کسی سیل کے ساتھ ٹول ٹپ کیسے لگائی جاتی ہے کہ جب اس سیل کو کلک کریں تو ٹول ٹپ میں لکھی ہوئی ہدایات سا منے آجائے
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اسلام علیکم،
ایم ایس آفس 2003 میںاسکا طریقہ مندرجہ ذیل ہے۔ 1۔ جس سیل پر tooltip اپلائی کرنا چاہ رہے ہیں اُس پر کرزر رکھیئے۔ 2۔ اوپر دیئے گئے مینو میں سے Data کا مینو سلیکٹ کرکے، Validation پر کلک کریں۔ ![]() 3۔ نئی کھلنے والی ونڈو میںسے Input Message والے ٹیب پر کلک کریں۔ 4۔ یہاں پر "Show input message when cell is selected" لکھا ہوا ہوا اُس پر اگر چیک نا لگا ہو تو چیک لگا دیں۔ ![]() 5۔ Title والی جگہ پر کوئی بھی عنوان دے دیں۔ Input Message والی جگہ پر اپنی مرضی کی ڈسکرپشن ٹائپ کردیں، اور OK کے بٹن پر کلک کردیں۔ ![]() آپ دیکھیںگے کہ مطلوبہ سیل پر کلک کرنے سے آپ کو پیغام ظاہر ہوجائے گا۔ ![]() نوٹ: میرے پاس ایم ایس آفس 2003 ہے۔ ایکسل 2007 میںبھی غالبا یہ آپشن Data tab میںہی پایا جاتا ہے۔ والسلام
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | asakpke (06-12-10), ھارون اعظم (15-11-10), نورالدین (15-11-10), ابوسعدقاسمی (14-11-10), رضی (14-11-10) |
![]() |
| Tags |
| color, data, ہوں, ہدایات, کیسے, کلک, ٹپ, ٹول, ونڈو, لکھی, لگائی, چاہتا, میں, منے, آجائے, ایکسل, اسلام, استعمال, بہترین, جاننا, جاتی, دے, سیل, ساتھ, عنوان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مائی کمپیوٹرکی ٹول بار پر تصویر کیسے لگاتے ہیں؟؟؟ | قیصرجی | مائیکروسوفٹ ونڈوز | 15 | 25-04-12 02:13 PM |
| کارٹون کیسے بنتے ہیں | زارا | فلیش Flash | 11 | 17-03-11 08:43 PM |
| ماوس کیسے استعمال کرتے ہیں؟ | زارا | گپ شپ | 0 | 10-02-11 03:28 PM |
| اُردو اور انگریزی کے الفاظ کیسے استعمال کئے جائیں؟ | محبوب عالم | اردو زبان http://urduzuban.org | 30 | 07-12-10 08:32 AM |
| 35لاکھ متاثرہ افراد تاحال گندہ پانی استعمال کررہے ہیں‘ اقوام متحدہ | گلاب خان | خبریں | 0 | 27-08-10 03:16 AM |