| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
مجھے ایسی ایکسل شیٹ بنانی ہے جس سے ایک چھوٹے کاروبار کو مینیج کرنا آسان ہو جائے۔ مجھے موبائل شاپ کے لئے دوست کو بنا کر دینی ہے۔ جتنی پروڈکٹس یعنی اسسریز خریدی جائیں ان کی تفصیلات اس میں آ جائیں اور سیل سسٹم ایسا ہو اگر ایک گاہک کوN70کا چارجرجس کی خرید50روپے تھی، 70 کا بیچا گیا ہے اور وہی چارجر دوسرے گاہک80یا85کا چار پانچ دن کے بعد بیچا گیا ہے تو ان کا منافع اور باقی بچ جانے والے چارجر کی تعداد بھی چاہئے۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,382
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی بن تو جائے گی مگر تھوڑا سا وقت لگے گا اس میں بہت سارے فارمولے ایک ساتھ اپلائی کرنے ہوں گے یا تو میں آپ کوطریقہ کارلکھ کر بھیج دیتا ہوں
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
تو پھر دیر کس بات کی ہے بھیج دیں۔ اگر بنادیں تو سب سے اچھی بات ہے کیونکہ میں تو کوشش کر کے دیکھ چکا ہوں لیکن بن نہیں سکی
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
میں نے ایکسس میں اسی فارمیٹ کو بنانے کی کوشش کی وہاں پر بھی مسئلہ آ رہا ہے۔ میرا خیال تھا کہ ایکسل کی بہ نسبت ایکسس میں یہ کام آسان ہو گا لیکن نہیں۔
مجھے فارم کی ایک فیلڈ میں کیلکولیشن کروانی ہے۔ جیسے تعداد اور سیل ریٹ کو ضرب کروانا ہے۔ اور اس کے بعد اسے ڈیٹا بیس میں سیو بھی کروانا ہے۔ ایسا کیسے ہو گا؟ کیکولیشن تو ہو رہی ہے لیکن وہ کہیں بھی سیو نہیں ہو رہی۔ |
|
|
|
| محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (05-04-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,909
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ شیٹ کچھ عرصہ قبل کاروبار کے لیے بنائی تھی۔ چیک کریں کیا پتہ اسکے فارمولے آپکے کام آ سکیں۔
__________________
عامر شہزاد asakpke.com اردو بلاگ asakpke-urdu.blogspot.com انگریزی بلاگ asakpke.blogspot.com |
|
|
|
| asakpke کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (30-05-11) |
![]() |
| Tags |
| ہے۔, کیسے, کاروبار, گاہک, پانچ, وہی, چھوٹے, موبائل, منافع, ایکسل, ایسی, ایسا, بنانی, باقی, تعداد, جانے, جائیں, جائے۔, جتنی, دینی, دوست, دوسرے, سسٹم, شیٹ, شاپ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاک نیٹ پر ویڈیوز کیسے اپلوڈ کرتے ہیں | خرم شہزاد خرم | ویڈیوز | 3 | 20-01-11 03:07 PM |
| کیسی کیسے حادثے | سیپ | شاعری اور مصوری | 1 | 27-12-10 12:29 AM |
| ویژول بیسک ڈاٹ نیٹ کی شروعات کیسے کی جاۓ؟ | عقرب | مائیکروسوفٹ ونڈوز | 12 | 01-09-10 06:38 AM |
| نیٹ ورکنگ میں ویب سرور آن لائن، مگر کیسے؟ | حسن مغل | Ask Experts ماہرین کی رائے | 17 | 06-11-08 04:25 PM |
| انٹر نیٹ مارکیٹنگ میں اف لائن ایڈ ورٹائزنگ کیسے ؟ | رخسار | SEO and Marketing | 0 | 14-03-08 09:15 AM |