| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
میں ایکسل میں ایک کھاتہ بک بنانا چاہتا ہوں۔ میں نے ایک کھاتہ بک بنائی ہے۔ وہ کافی حد تک ہماری سپورٹ کرتی ہے۔ لیکن ایک پرابلم ہے کہ میں چاہتا ہوں اگر ایک پارٹی کسی دوسری پارٹی کا کوئی بھی لین دین کا حوالہ دے تو ایک پارٹی کے کھاتے میں Add کرنے سے دوسری پارٹی سے خود بخود انٹری ہوجائے۔ مثلا A1 اگر A2 کی رقم دیتا ہے تو A1 کے کھاتہ میں انٹری کرنے سے A2 کے کھاتے سے وہ رقم نکل جائے۔ کیا کوئی بھائی اس معاملے میں میری مدد کرسکتا ہے۔ میں نے جو بک بنائی ہے۔ وہ یہ ہے۔ کھاتہ بک |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
دیکھتا ہوں کیا ہوسکتا ہے!!!!!!!!!!!!!!!
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (07-11-10), ارشد کمبوہ (07-11-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
دوسری پارٹی کا لنک کیسے ہوگا آپ کے ساتھ؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | shafresha (07-11-10), ارشد کمبوہ (07-11-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مثلا۔
A1 سے ہم نے 1000 روپے لینے ہیں۔ A2 کے ہم نے 500 روپے دینے ہیں۔ A2 کہتا ہے کہ میں نے جو 500 روپے لینے ہیں۔ وہ میرے کھاتہ سے نکال دو اور A1 کے کھاتہ میں جمع کر دو۔ یعنی A1 کے کھاتہ میں 500 جمع ہوکر اس کی طرف 500 بقایا بچ جائیں گے۔ مطلوب یہ ہے کہ A2 کے کھاتہ میں ہم نے A1 کا حوالہ دینا ہے۔ اور A1 کے کھاتہ میں 500جمع ہوجائیں اور بقایا 500 بچ جائیں۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
آپ سمجھے نہیں مریے بھائی کیا وہ ایک ہی کمپوٹر پر سب ہوگا یا نیٹ پر یا پھر نیٹ ورک ہوم پر؟
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | shafresha (07-11-10), ارشد کمبوہ (07-11-10) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,224
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک ہی شیٹ میں ہوگا خلیل بھائی
کوئی کمپیوٹر کہیں نہیں سب ایک ہی جگہ ہے کوئی نیٹ ورکنگ نہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بھائی ارشد شیٹ کو ڈیٹا کے ساتھ (خواہ فرضی ڈیٹا ہو) اٹیچ کریں خالی شیٹ سے کیا سمجھ آئے گا؟؟؟؟
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | ارشد کمبوہ (07-11-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک ہی کمپیوٹر پر سب کچھ ہوگا۔
آپ سب سے پہلے کاروبار کو سمجھ لیں۔ ایک لوکل ایجنسی اپنے علاقے میں مختلف کاروباری سامان سپلائی کرتی ہے۔ ان سامان کی رقم کی وصولی ایجنٹ حضرات کر کے لاتے ہیں۔ کسی سے سامان واپس آتا ہے۔ کسی سے رقم ملتی ہے۔ کسی سے دوسری پارٹی کا حوالہ ملتا ہے۔ یہ سب کچھ کاغذوں پر لکھا جاتا ہے۔ اور شام میں مجھے یہ سب کچھ کمپیوٹر میں انٹری کر کے لیجر نکالنا پڑتا ہے۔ تفصیل تو کافی ساری ہے۔ مختصر یہی ہے۔ یعنی ایک ہی کمپیوٹر میں اور ایک ہی کھاتہ بک میں انٹری دینی ہے۔ پرابلم یہ پڑتی ہے کہ حوالوں والی رقم میں بعض اوقات A1 کے کھاتے میں انٹری دے دیتا ہوں اور دوسری پارٹی کی انٹری بھولنے کی صورت میں فرق آجاتا ہے۔ |
|
|
|
| ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (08-11-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انٹری کے ساتھ یہ ہے۔
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
کیا آپ اصل ڈیٹا شیٹ میںدے سکتے ہیں؟؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,232
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,772 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایکسل میں جب رائٹ کلک کرتے ہیں تو اس مینو میں پیسٹ اسپیشل ہوتا ہے اس پر کلک کرنے کے بعد پیسٹ لنک کا بٹن ہوتا ہے۔ اس کو استعمال کریں۔
Paste Link - Excel Paste Link |
|
|
|
| فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (13-11-10) |
![]() |
| Tags |
| ہے۔, ہماری, کوئی, کافی, کرتی, کرسکتا, پارٹی, لیکن, نکل, چاہتا, مدد, معاملے, ایکسل, السلام, بک, بھائی, بنانا, بنائی, حد, خود, دین, دیتا, دوسری, دے, رقم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|