| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,224
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چند دنوں سے جب بھی میں اپنی Windows Vista Home Premium کو اسٹارٹ کرتا ہوں تو یہ میسج نظر آتا ہے
![]() یہ کیا ہے ؟ کیوں ہے ؟ اور کیسے صحیح ہوگا ؟ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Rundll32 یہ تو وائرس ہے جی
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
Rundll32ایک سسٹم فائل ہوتی ہے۔ جب آپ My Computerہا سسٹم کی پراپرٹی یا اس طرح کی کوئی چیز کو کھولتے ہیں تو یہ فائل تب کام کرتی ہے۔ آپ کے ایرر کا مطلب یہ ہے کہ آپ کی Rundll32فائل کرپٹ ہوگئی ہے۔ یا تو آپ یہ فائل کہیں اور سے لا کر ڈال دیں یا پھر نئی انسٹالیشن کریں۔
اور وقاص بھائی یہ فائل وائرس نہیں یہ آپ یہ اس لئے کہ رہے ہیں کہ جن آپ اپنے سسٹم کو اینٹی وائرس سے سکین کرتے ہیں تو یہ فائل شو ہوتی ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ وائرس نہیں بلکہ اس میں وائرس ہے۔ کیونکہ یہexeفائل یہ تو اس میں وائرس بآسانی جاتا ہے۔۔۔۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (10-04-09), ایس اے نقوی (10-04-09) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,224
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,224
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,224
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اور کیا اسی انسٹالیشن پر دوبارہ سیٹ اپ چلانے سے ٹھیک ہوگی ؟ |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
کوئی بات نہیں فیصل بھائی ہوتا ہے جب کوئی نہ ملے تو اپنے ہی قربانی دیتے ہیں
اور فیصل بھائی میری میلز ملی ہیں اگر مل گئی ہیں تو انکو غلاف کعبہ والی تحریر کے ساتھ آپ اٹیچ کر دیں آپ کی مہربانی ہو گی |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,224
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یا آپکی پروفائل میں میسج کیا تھا
دیکھ لیں لیکن ابھی میل کھولی نہیں ہیں رات کو گھر جا کر کھولتا ہوں مجے نہیں پتہ تھا کہ اس میں آپ نے یہ کام بھی بولا ہے دیکھتا ہوں بھائی |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
بہت شکریہ فیصل بھائی آپ کا
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
آپ کسی اور کے کمپیوٹر سے کاپ کر لیں
system32کے فولڈر میں ہوتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,224
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار ہوم پریمیم والا سسٹم ملنا مشکل ہے
ڈاؤنلوڈ پر نہیں ہوگی کہیں ؟؟؟ |
|
|
|