واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


ای پی ایس فائل فارمیٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-12-09, 10:26 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
عمر: 23
مراسلات: 9
کمائي: 434
شکریہ: 7
5 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
عمران سعید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ای پی ایس فائل فارمیٹ

ای پی ایس فائل فارمیٹ

میرے پاس کچھ فائلز ایس پی ایس فارمیٹ ڈیزائننگ سے متعلق ڈیٹا موجود ہے جس میں بیک گراؤنڈ وغیرہ اور دوسرا ڈیٹا شامل ہے۔ میں جب انہیں کورل10یا12میں امپورٹ کرتا ہوں تو وہ ایک دو منٹ میں کھل جاتی ہیں۔ لیکن کلر سکیم خراب ہو جاتی ہے۔ کلر گہرے رنگ کے ہو جاتے ہیں۔ کورلx3یاx4میں یہ فائلز آدھ گھنٹے سے بھی زیادہ ٹائم میں کھلتی ہیں۔ یا کھلتی ہیں نہیں ہیں۔ یہ ورژن اتنی دیر کیوں لیتے ہیں؟
دوسرا یہ کہ کورل10یا12میں کلر سکیم کیوں خراب ہوتی ہے؟
ای پی ایس فائلز کو ایڈوب فوٹو شاپ میں کیسے کھول سکتے ہیں؟
عمران سعید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-12-09, 11:01 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم،
بھائی ای پی ایس فائلز دراصل "Encapsulated PostScript" کا مخفف ہے۔ یہ فائلز دو طرح کی ہوتی ہیں۔
"vector" بیسڈ یعنیٰ ایسی فائل جس دراصل لائن آرٹ سے بنی ہوں اس قسم کی فائلز ایدوب الیسٹریٹر اور کورل ڈرا میں باآسانی کھولی جا سکتی ہیں۔ اس قسم کی فائلز کوفری ہینڈ میں‌امپورٹ‌بھی کیا جا سکتا ہے۔

2۔ دوسری قسم کی فائلز ریسٹر بیسڈ "EPS photo file" ہوتی ہیں۔ اس قسم کی فائلز کو فوٹو شاپ میں‌کھولا جاسکتا ہے۔
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (23-12-09)
پرانا 01-01-10, 01:07 PM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,404
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فوٹو شاپ کے ورژن سی ایس تھری یا فور میں کسی قسم کی ای پی ایس کھل سکتی ہے۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (01-01-10)
پرانا 02-01-10, 02:01 PM   #4
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ اڈوبی الیسلیٹر میں ٹرائی کریں ، اس میں کلر سکیم خراب نہیں‌ہو گی
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فوٹو, ہوتی, ہے۔, فائل, فائلز, کھول, کیسے, کورل, ٹائم, یا, ڈیٹا, ورژن, وغیرہ, موجود, متعلق, ای, ایڈوب, اتنی, بیک, جاتی, خراب, دیر, دوسرا, رنگ, زیادہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا جاویداسد خبریں 2 25-02-12 06:59 AM
مفت ایس ایم ایس بھیجیں، پاکستان بھیر مین کہیں بھی ، کسی بھی نیٹ ورک پر proiub ایس ایم ایس 17 27-07-11 09:07 PM
با لکل مفت ایس ایم بھیجیں، پاکستان بھر میں کسی بھی نیٹ ورک پر proiub ویب سائٹس کا جائزہ 14 03-08-10 09:03 AM
سٹیلائیٹ کے ذریعے آئی پی ایڈریس دیکھیں عدنان دانی ویب سائٹس کا جائزہ 12 04-11-09 11:53 PM
میجر جنرل اطہر عباس آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل مقرر‘ میجر جنرل وحید ارشد آرمی چیف سیکریٹریٹ میں ڈ ی جی پلاننگ ہوں گے ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 11:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger