واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


ای کامرس اور مائیکروسافٹ پلیٹ فارم پر ڈائنئیمک ویب سائٹس، ای کامرس ایپلیکیشنز

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-07-07, 02:00 AM   #1
محسن
مقبول
 
الو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: London
عمر: 34
مراسلات: 116
کمائي: 2,121
شکریہ: 29
90 مراسلہ میں 245 بارشکریہ ادا کیا گیا
الو کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ای کامرس اور مائیکروسافٹ پلیٹ فارم پر ڈائنئیمک ویب سائٹس، ای کامرس ایپلیکیشنز

ای کامرس اور مائیکروسافٹ پلیٹ فارم پر ڈائنئیمک ویب سائٹس، ای کامرس ایپلیکیشنز

اسلام و علیکم۔ میں منتظمین کی دعوت پر ان تمام حضرات جو کہ ای کامرس اور مائیکروسافٹ پلیٹ فارم پر ڈائنئیمک ویب سائٹس، ای کامرس ایپلیکیشنز اور ویب پورٹلز ڈیویلپ کرنا چاہتے ہیں اور ان کو سیکھنا چاہتے ہیں، کی اپنی پیشہ ورانہ تجربہ کی بنیاد پر رہنمائی کرنے کی بھر پور کوشش کروں گا۔ اور اس فورم میں ہم ایک دوسرے کی علمی قابلیت سے مستفید ہونگے۔ ایک حقیقت جو کہ میرے لئے بہت تلخ ہے کہ ہمارے ہاں پاکستان میں بین الاقوامی معیار کے مطابق اس اہم شعبہ میں بہت کم کام ہوتا ہے۔ بین الاقوامی منڈی میں بیٹھ کر یہ احساس اور بڑھ جاتا ہے۔ لہذا میری بھر پور کوشش ہو گی کہ میں اپنے بھائیوں کی رہنمائی عالمی معیار کہ مطابق کروں تاکہ، اگر آپ میں سے کسی کو بھی عالمی سطح پر کام کرنا پڑھے تو اس کے لئے مشکل نہ ہو۔

اپنے بھائیوں کی خدمت کے لئے موقع فراہم کرنے پر منتظمین کا شکرگزار ہوں۔

اہنی دعاوں میں یاد رکھیے گا۔

والسلام
الو آف لائن ہے  
پرانا 30-07-07, 05:52 AM   #2
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ای کامرس اور مائیکروسافٹ پلیٹ فارم پر ڈائنئیمک ویب سائٹس، ای کامرس ایپلیکیشنز

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : الو
اسلام و علیکم۔ میں منتظمین کی دعوت پر ان تمام حضرات جو کہ ای کامرس اور مائیکروسافٹ پلیٹ فارم پر ڈائنئیمک ویب سائٹس، ای کامرس ایپلیکیشنز اور ویب پورٹلز ڈیویلپ کرنا چاہتے ہیں اور ان کو سیکھنا چاہتے ہیں، کی اپنی پیشہ ورانہ تجربہ کی بنیاد پر رہنمائی کرنے کی بھر پور کوشش کروں گا۔ اور اس فورم میں ہم ایک دوسرے کی علمی قابلیت سے مستفید ہونگے۔ ایک حقیقت جو کہ میرے لئے بہت تلخ ہے کہ ہمارے ہاں پاکستان میں بین الاقوامی معیار کے مطابق اس اہم شعبہ میں بہت کم کام ہوتا ہے۔ بین الاقوامی منڈی میں بیٹھ کر یہ احساس اور بڑھ جاتا ہے۔ لہذا میری بھر پور کوشش ہو گی کہ میں اپنے بھائیوں کی رہنمائی عالمی معیار کہ مطابق کروں تاکہ، اگر آپ میں سے کسی کو بھی عالمی سطح پر کام کرنا پڑھے تو اس کے لئے مشکل نہ ہو۔

اپنے بھائیوں کی خدمت کے لئے موقع فراہم کرنے پر منتظمین کا شکرگزار ہوں۔

اہنی دعاوں میں یاد رکھیے گا۔

والسلام
محترم! السلام علیکم! آپ کی فخریہ پیشکش پڑھ کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے اپنے آپ کو ڈائنئیمک ویب سائٹس، ای کامرس ایپلیکیشنز اور ویب پورٹلز ڈیویلپ کے سلسلے میں وقت نکال کر ہمارے پاکستانی بھائیوں کو کچھ سکھانے کا وعدہ کیا ہے۔ دراصل ہم پاکستانی باقی شعبوں میں تو دنیا سے پیچھے ہیں ہی لیکن آئی ٹی کے شعبے میں ہم بہت ہی پیچھے ہیں۔ آپ اگر انگلینڈ میں ہیں تو آپ کو یقینا اس بات کا احساس ہے ۔اسی لئے آپ نے یہ پیش کش کی ہے اور ایسی پیشکش صرف وہی کر سکتا ہے جو محبِ وطن ہو اور اُسے مادرِ وطن کی مٹی سے پیار ہو۔ اللہ آپکو جزائے خیر دے۔ آمین !

والسلام
اللہ نگہبان
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے  
پرانا 30-07-07, 06:58 PM   #3
محسن
مقبول
 
الو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: London
عمر: 34
مراسلات: 116
کمائي: 2,121
شکریہ: 29
90 مراسلہ میں 245 بارشکریہ ادا کیا گیا
الو کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ای کامرس اور مائیکروسافٹ پلیٹ فارم پر ڈائنئیمک ویب سائٹس، ای کامرس ایپلیکیشنز

میں یہا ان تمام حضرات جو کہ ای کامرس اور مائیکروسافٹ پلیٹ فارم پر ڈائنئیمک ویب سائٹس، ای کامرس ایپلیکیشنز اور ویب پورٹلز ڈیویلپ کرنا چاہتے ہیں اور ان کو سیکھنا چاہتے ہیں۔ اس سیکشن میں ہم کاروبار اور تجارت کی بنیاد پر بننے والی ویب سائیٹس، ان کی ڈیٹا سکیورٹی۔ آن لائن خریدوفروخت اور پیمنٹ گیٹ ویز کے حوالے سے ڈسکس کر سکتے ہیں۔ آج کی دنیا میں ہر چیز انٹرنیٹ پر شفٹ ہو رہی ہے، اس حوالے سے دوسرے سنگل یوزر، ملٹی یوزر اور انٹرانیٹ سافٹ وئیرز کو ہم انٹرنیٹ پر استعمال کیے لئے کیسے بنا سکتے ہیں۔ اور انٹرنیٹ کے حوالے سے درپیش تھریٹس سے کیسے نمٹا جا سکتا ہے۔ آن لائن رقم کی محفوظ ترسیل کے لئے سافٹ وئیر کیسے بناتے ہیں۔ اس کے علاوہ دوسرے مختلف قسم کے معلوماتی پورٹلز کیسے بنتے ہیں۔ معلومات کی محفوظ ترسیل کے لئے پبلک کی انفراسٹرکچر کیسے تیار کرتے ہیں اس کو استعمال کیسے کرتے ہیں۔ اس میں ہم مائیکروسافٹ ایکسس، مائی اس قیو ایل، اور ایم ایس -ایس قیو ایل ڈیٹابیس اور ساتھ، وی بی سکرپٹ، جاوا سکرپٹ، اے ایس پی، ایکس ایم ایل وغیرہ کو استعمال کریں گے۔
الو آف لائن ہے  
پرانا 30-07-07, 10:51 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,205
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,899 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ای کامرس اور مائیکروسافٹ پلیٹ فارم پر ڈائنئیمک ویب سائٹس، ای کامرس ایپلیکیشنز

ماشا اللہ بہت اچھے بھائی انشا اللہ مجھے پوری امید ہے کہ ہمیں یہاں سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔ اور اللہ آپ کو بھی ہمت اور استقامت عطا فرمائے۔ آمیںن
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے  
پرانا 31-07-07, 09:24 PM   #5
محسن
مقبول
 
الو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: London
عمر: 34
مراسلات: 116
کمائي: 2,121
شکریہ: 29
90 مراسلہ میں 245 بارشکریہ ادا کیا گیا
الو کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ای کامرس اور مائیکروسافٹ پلیٹ فارم پر ڈائنئیمک ویب سائٹس، ای کامرس ایپلیکیشنز

میں تمام قارئین جو کہ اس موضوع میں دلچسپی رکھتے ہے سے درخواست کروں گا۔ کہ وہ یہاں پر اپنے مسائل تحریر کریں تا کہ میں اپنی استعداد کے مطابق آپ کی راہنمائی کر سکوں۔
الو آف لائن ہے  
پرانا 03-08-07, 09:01 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 184
کمائي: 496
شکریہ: 0
23 مراسلہ میں 42 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ای کامرس اور مائیکروسافٹ پلیٹ فارم پر ڈائنئیمک ویب سائٹس، ای کامرس ایپلیکی

بہت عمدہ کوشش ہے آپ کی. میں آپ سے رہنمائی چاہوں گا. اگرآپ مجھے سمجھا سکیں کہ فرنٹ پیج میں
جاوید آف لائن ہے  
پرانا 04-08-07, 02:14 AM   #7
محسن
مقبول
 
الو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: London
عمر: 34
مراسلات: 116
کمائي: 2,121
شکریہ: 29
90 مراسلہ میں 245 بارشکریہ ادا کیا گیا
الو کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ای کامرس اور مائیکروسافٹ پلیٹ فارم پر ڈائنئیمک ویب سائٹس، ای کامرس ایپلیکیشنز

جی پوچھئے کیا پوچھنا ہے آپ کو؟
الو آف لائن ہے  
پرانا 05-08-07, 07:20 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 184
کمائي: 496
شکریہ: 0
23 مراسلہ میں 42 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ای کامرس اور مائیکروسافٹ پلیٹ فارم پر ڈائنئیمک ویب سائٹس، ای کامرس ایپلیکی

میں نے فرنت‌پیج میں کٹیکٹ پیج بنایا ہوا ہے میں اس کو کس طرح سیٹ کروں کہ جب یوزر اسے فل کرکے مجھے بھیجیں تو میں اس کاڈیٹا رسیوکرسکوں
جاوید آف لائن ہے  
پرانا 06-08-07, 05:45 PM   #9
محسن
مقبول
 
الو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: London
عمر: 34
مراسلات: 116
کمائي: 2,121
شکریہ: 29
90 مراسلہ میں 245 بارشکریہ ادا کیا گیا
الو کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ای کامرس اور مائیکروسافٹ پلیٹ فارم پر ڈائنئیمک ویب سائٹس، ای کامرس ایپلیکیشنز

سب سے پہلے آپ سب سے معزرت کے ساتھ کہ میں چھٹیاں گزارنے زرا سکاٹلینڈ تک چلا گیا تھا، اس لیئے جواب میں تا خیر ہوئی، امید ہے آپ برا نہیں منائیں گے۔
میرے بھائی اس کے مختلف طریقے ہیں۔ کیا یہ ویب سایئٹ آپ نے سرور پر اپلوڈ کی ہے، اور اگر ہے تو سرور کا پلیٹ فارم کونسا ہے؟ اگر آپ کو کوئی دوسرے سرور سائیڈ سکرپٹنگ نہیں آتی توآپ یہ دیکھ لیں کہ آپ کے سرور پر فرنٹ پیج ایکسٹنشن کو سہولت میسر ہے؟ اور اگر ہے تو کیا وہ آپ کی ویب سائیٹ کے لئیے موجود ہے؟ اگر ہے تو آپ کو زیادہ مشکل پیش نہیں آئے گی۔ کونٹیکٹ کے پیج میں آپ فارم کی پراپرٹیز میں ای میل ایڈریس لکھ دیں۔ تو فارم سبمیٹ کرنے پر دئیے ہوئے ای میل ایڈریس پر فارم پہنچ جائے گا۔ اگر آپ وی بی اسکرپٹ یا اے ایس پی استعمال کرتے ہیں اور آپ کے سرور پر بھی ان اسکرپٹس کی سہولت موجود ہے تو آپ مجھے دوبارہ لکھئے میں کو اس کے مطابق آپ کی رہنمائی کر دوں گا۔
الو آف لائن ہے  
پرانا 05-09-07, 07:28 PM   #10
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 1
کمائي: 0
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب گرامی:
میں اس فورم کے توست سے کچھ معلومات لینا چاہتا ہوں۔ می نے ایک ویب سایٹ بنائی ہے۔ آج کل اس کی کیٹلوگ پر کام جاری ہے۔ اگر اس کے بارے میں آپکی رائے مل جائے۔
www.market.com.pk
عرفان شاھد آف لائن ہے  
پرانا 24-10-07, 01:53 PM   #11
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ای کامرس اور مائیکروسافٹ پلیٹ فارم پر ڈائنئیمک ویب سائٹس، ای کامرس ایپلیکیشنز

بھائی اگر کسی سکول کا رزلٹ آن لائن لگانا ہو تو کیا کرنا چاہیں؟
محمدخلیل آن لائن ہے  
پرانا 28-12-07, 06:56 PM   #12
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ای کامرس اور مائیکروسافٹ پلیٹ فارم پر ڈائنئیمک ویب سائٹس، ای کامرس ایپلیکیشنز

سلام،
مذکورہ دھاگے کو بند کیا جارہا ہے کیوں کہ اس میں گذشتہ ایک مہینے سے کو ئی نیا مراسلہ نہیں ڈالا گیا۔
تما م مراسلے ارسال کرنے والے خواتین و حضرات کا شکریہ۔
وسلام،
عرفان حیدر آف لائن ہے  
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
com, فورم, فارم, پاکستان, پاکستانی, ویب, موقع, مسائل, آج, ای میل ایڈریس, اللہ, انٹرنیٹ, انشا, اسلام, بھائی, تحریر, جواب, حضرات, خواتین, درخواست, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تعلیمی ادارے کی ویب ایپلیکیشن/سائیٹ بنوانی ہے! shafresha سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 7 16-06-11 09:40 PM
گول کیپنگ اہم مسئلہ ، نوید عالم محمدعدنان ہاکی 0 17-05-08 02:51 AM
منتقل شدہ: ای کامرس اور مائیکروسافٹ پلیٹ فارم پر ڈائنئیمک ویب سائٹس، ای کامرس ایپلیکیشنز منتظمین پروگرامنگ 0 30-07-07 06:12 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger