واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


ای کامرس ویب سائیٹ بنانی ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-12-11, 07:53 PM   #1
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,126
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ای کامرس ویب سائیٹ بنانی ہے؟

ای کامرس ویب سائیٹ بنانی ہے؟

میں ایک ویب سائیٹ بنا رہا ہوں جس میں ورڈ پریس انسٹال کیا ہے۔میں اس میں چند چیزیں فروخت کرنے کے لیا رکھنی ہے۔یہ کام میں کسے کرو۔شاید اس کو ای کامرس ویب کہتے ہے۔یعنی یوزر جہاں خریدوفروخت کرسکے۔مہربانی فرما کر بتائے یہ کا م میں کسے کرو
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-12-11, 07:59 PM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,875
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں بزنس کے حوالے سے مدد کرسکتا بس
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-12-11, 08:11 PM   #3
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,126
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
میں بزنس کے حوالے سے مدد کرسکتا بس
وہ کسے..............................
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-12-11, 09:08 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,331
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
میں بزنس کے حوالے سے مدد کرسکتا بس
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیرافتحار مراسلہ دیکھیں
وہ کسے..............................
اپنی چیزیں بیچ کے ۔ ۔ ۔ ۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (24-12-11), ننھا بچہ (23-12-11)
پرانا 23-12-11, 09:27 PM   #5
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,875
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مطلب ای کامرس ویب سائٹ کیسے چلائی جانی چاہئے۔ مارکیٹنگ، پراڈکٹ پلیسمنٹ، سیگمنٹ ٹارگٹنگ کے حوالے سے
ان شارٹ بزنس ماڈل۔ ریوینیو کیسے جنریٹ ہوگا وغیرہ وغیرہ
آج کل میں ایک ٹیم کے ساتھ
:: Interwood Mobel (Pvt.) Ltd.
کی ای کامرس ویب سائٹ کے لئے کام کر رہا ہوں
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (24-12-11), حیدر (23-12-11)
پرانا 23-12-11, 09:58 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,331
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگتا ہے کاکا اپنا ایم بی اے استعمال کر رہا ہے آج کل (اگر بزنس ایڈمنسٹریشن ہی پڑھ رہا ہے تو)

بہت خوب
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (23-12-11)
پرانا 23-12-11, 10:07 PM   #7
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,875
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نہیں انکل ایم بی اے 2 سال بعد ابھی بی بی اے چل رہا ہے
لیکن سبجیکٹس سیم ہی ہیں بس سپیسلائزیشن میں فرق ہے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (23-12-11)
پرانا 24-12-11, 11:48 AM   #8
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,404
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر آپ آن لائن شاپ کے لیے او ایس کامرس استعمال کرنا چاہتے ہوں تو میں آپکی مدد کر سکتا ہوں۔ ورڈ پریس ہر مشکل کا حل نہیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (24-12-11)
پرانا 24-12-11, 01:11 PM   #9
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,126
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

او ایس کامرس کے بارے میں نہیں جانتا.میں نے ابھی یہ ویب ریڈ کی ہے.
oscommerce
کیا آپ مجھے تفصیل سے بتا سکتے ہیں.
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-12-11, 07:34 PM   #10
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,404
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ یہ تھریڈ پڑھ لیں، یہاں میں نے تفصیل سے او ایس کامرس کے متعلق بتایا ہے

انٹرنیٹ پر موبائل کی دکان کا پراجیکٹ
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (24-12-11), زبیرافتحار (30-12-11)
پرانا 25-12-11, 01:25 AM   #11
Senior Member
مقبول
 
Riz Ali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Karachi
مراسلات: 135
کمائي: 3,056
شکریہ: 14
97 مراسلہ میں 217 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Zubair bhai mere advise ke Mutabiq app Ecommerce web ke leye Magento ka use karain ye Platform free bh hai
__________________
Riz Ali آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گریٹ ڈیبیٹ:امریکہ سے آزادی حیدر عمومی بحث 30 10-06-11 06:40 PM
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
گوگل کے ذریعے کسی بھی ویب سایٹ کو اردو میں ٹرانسلیٹ کریں ایکسٹو ویب سائٹس کا جائزہ 11 26-03-11 09:38 PM
ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ محمد عامر ریاض آپکے کاروباری اشتہارات 23 20-04-09 01:22 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger