واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


براؤزر نخرے کر رہا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-11-10, 09:16 PM   #1
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default براؤزر نخرے کر رہا ہے

براؤزر نخرے کر رہا ہے

السلام علیکم
کیا کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ میرے کمپیوٹر کے براؤزرکی طبیعت کیوں خراب ہو گئی ہے۔ جب کسی سائٹ کا پتا دو تو فوراً ہی ایرر دیتا ہے۔ اور پھر ریفرش ہوکر ہوم پیج اوپن ہو جاتا ہے۔ دو تین بار نخرے کرنے کے بعد پھر ٹھیک ہو جاتا ہے۔
Attached Images
File Type: bmp untitled555.bmp (791.1 KB, 26 views)
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-11-10), سیپ (21-11-10)
پرانا 21-11-10, 09:20 PM   #2
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور یہ بھی کہ تصویر کیسے لگائی جاتی ہے۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (22-11-10)
پرانا 21-11-10, 09:22 PM   #3
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,320
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,260 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
کونسا براؤزر ہے؟
نیٹ اسپیڈ کم ہو تو بھی ایسا ہوتا ہے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-11-10), فیصل ناصر (21-11-10), ارشد کمبوہ (25-11-10)
پرانا 21-11-10, 09:37 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

xp کی سی ڈی لگائیں سی ڈی روم میں اور رن کمانڈ میں یہ ٹائپ کریں یہ ریپیر کر دے گا آپکا ایکسپلور
اقتباس:
rundll32.exe
یا پھر یہ بھی کر سکتے ہو

اقتباس:
c:\windows\inf\ie.inf
ie.inf پر رائٹ کلک کر کے انسٹال کر لینا لیکن یاد رہے ایکس پی کی سی ڈی سی ڈی روم میں ہو
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-11-10), یاسر عمران مرزا (22-11-10), ارشد کمبوہ (25-11-10), سیپ (21-11-10)
پرانا 21-11-10, 09:38 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارشد بھائی تصویر jpg یا gif میں کنورٹ کر دیا کرو سیف کرتے ہو پینٹ میں بھی یہ ہوجاتا ہے اس سے آپکی تصویر شو ہو جاتی اب کلک کرنے پر دوسرے پیج میں اوپن ہو رہی ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-11-10), ارشد کمبوہ (22-11-10)
پرانا 22-11-10, 08:54 AM   #6
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
کونسا براؤزر ہے؟
نیٹ اسپیڈ کم ہو تو بھی ایسا ہوتا ہے
Internet Explorer8 ہے۔
اور نیٹ سپیڈ بھی DSL ہے 4mb سپیڈ کا۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (22-11-10)
پرانا 22-11-10, 08:57 AM   #7
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
xp کی سی ڈی لگائیں سی ڈی روم میں اور رن کمانڈ میں یہ ٹائپ کریں یہ ریپیر کر دے گا آپکا ایکسپلور


یا پھر یہ بھی کر سکتے ہو



ie.inf پر رائٹ کلک کر کے انسٹال کر لینا لیکن یاد رہے ایکس پی کی سی ڈی سی ڈی روم میں ہو
السلام علیکم
بھائی کیا Internet Explorer 8 کی موجودگی میں بھی یہ سب کرنا پڑے گا۔ میرا تو خیال ہے کہ ونڈو کی سی ڈی میں Internet Explorer 5 ہوتا ہے۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (22-11-10)
پرانا 22-11-10, 09:12 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی بھائی یہ تو بات ہے کر کے دیکھ لوں میں ایکسپلور استعمال نہیں کرتا اوپرا اس سے اچھا ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-11-10), ارشد کمبوہ (25-11-10)
پرانا 22-11-10, 09:34 AM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ارشد کمبوہ مراسلہ دیکھیں
اور یہ بھی کہ تصویر کیسے لگائی جاتی ہے۔
اس تھریڈ کو دیکھ لیجیئے:
http://pak.net/%D9%85%D8%B9%D9%84%D9...A%D8%9F-42628/
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (22-11-10)
پرانا 22-11-10, 10:56 AM   #10
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

آپ اوپرا یا موزیلا فائر فوکس استعمال کریں آپ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-11-10), ارشد کمبوہ (25-11-10)
پرانا 22-11-10, 11:21 AM   #11
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,404
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ارے بھیا نخرے کرتا ہے تو اتار پھینکو کمپیوٹر سے باہر۔ نیا لے لو۔ آج کل تو لائنیں لگی ہوئیں ہیں براؤزرز کی۔

گوگل کروم اور موزیلا فائر فوکس دونوں‌ہی اچھے ہیں۔ ان میں سے کوئی بھی لے لو۔



Mozilla | Firefox web browser & Thunderbird email client



Google Chrome - Get a fast new browser. For PC, Mac, and Linux
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-11-10), ارشد کمبوہ (25-11-10)
پرانا 22-11-10, 12:03 PM   #12
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھیا یہ دونوں بھی استعمال کیے ہیں۔
ان میں ایک پرابلم تو یہ ہے کہ کچھ عرصہ کے استعمال میں c: کی کافی ساری جگہ مفت میں ہی گھیر لیتے ہیں (یعنی بغیر کسی معاوضہ کے)۔
اور دوسرا پرابلم یہ ہے کہ یہ دونوں یوٹیوب اور اس جیسی دوسری سائٹ میں ڈاؤنلوڈنگ سپورٹ نہی کرتے۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (22-11-10)
پرانا 22-11-10, 12:31 PM   #13
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یوٹیوب اور اس جیسی دوسری سائٹ سے ڈاؤنلوڈنگ کرنے کے لیئے اوربٹ‌استعمال کریں، مزا آ جائے گا!!!!

Download Orbit Rich Media Downloaderownload social video,music, streaming media, rtmp and more...Pandora,IMEEM,YouTube,Yahoo,Myspace,Dailymo tion,RapidShare...
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (22-11-10)
پرانا 22-11-10, 12:45 PM   #14
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,404
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ارشد کمبوہ مراسلہ دیکھیں
بھیا یہ دونوں بھی استعمال کیے ہیں۔
ان میں ایک پرابلم تو یہ ہے کہ کچھ عرصہ کے استعمال میں c: کی کافی ساری جگہ مفت میں ہی گھیر لیتے ہیں (یعنی بغیر کسی معاوضہ کے)۔
اور دوسرا پرابلم یہ ہے کہ یہ دونوں یوٹیوب اور اس جیسی دوسری سائٹ میں ڈاؤنلوڈنگ سپورٹ نہی کرتے۔
کیا بات کرتے ہو یار۔۔۔

سی میں جو جگہ گھیرتا ہے اس کا بڑا سوکھا علاج ہے۔ مطلب آسان

نیچے ایک تصویر لگا رہا ہوں جس کی مدد سے ہسٹری اور ٹیمریری فائلز ختم کر دیں یہ ہارڈ ڈسک پر جگہ نہیں‌گھیرے گا۔
تصویر نمبر 1
کروم کے لیے اوپر والے 2 ڈائیلاگ باکس دیکھیں اور فائر فوکس کے لیے نیچے والے 2

یوٹیوب کی ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنے کےلیے رئیل پلئر ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کر لیں تو جونہی آپ کوئی ویڈیو کھولیں گے اس کے اوپر ایک بٹن نمودار ہو گا جس میں لکھا ہو گا کہ رئیل پلئر سے ڈاؤن لوڈ کریں۔
تصویر نمبر دو
Attached Thumbnails
clear-history.jpg   youtube-download.jpg  
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-11-10), ارشد کمبوہ (22-11-10)
پرانا 22-11-10, 07:49 PM   #15
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گڈ ورک یاسر بھائی۔۔۔۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-11-10), یاسر عمران مرزا (22-11-10)
جواب

Tags
ہوکر, ہوم, فوراً, ہے۔, کیسے, کوئی, کمپیوٹر, گئی, ٹھیک, پیج, پتا, نخرے, ایرر, اوپن, اللہ, السلام, بھائی, بار, براؤزر, تین, تصویر, جاتا, خراب, دیتا, طبیعت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger