| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم دوستو
دو دن سے ایک تھیم کو اردو میں کنورٹ کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ سب کچھ ہوگیا شئیر کرنے کے لیے بھی سانچہ تیار ہے اور اپنے بلاگ پہ بھی لگا چکا ہوں پر ایک مسئلہ آرہا ہے کہ اس میںپہلے سے ہی پوسٹ سمری کا استعمال کیا گیا ہے۔ وہ ہرجگہ ٹھیک کام کررہی ہے مگر صفحات میں سمری والا پیج کھلتا ہے مکمل صفحہ نہیں کھل رہا اس کا حل کیا ہے۔ یا تو پوسٹ سمری صفحات پہ استعمال ہی نہ ہو یا پھر کلک کرنے سے مکمل صفحہ کھلے؟
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | شھزادباجوہ (30-11-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
محمد یاسرعلی کی بیاض: اردو کی دنیا
سارے صفحات کے ساتھ یہی مسئلہ Last edited by محمد یاسرعلی; 30-11-11 at 02:39 PM. |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
کیا اس مسئلہ کے حل کے سلسلہ میں کوئی دوست رہنمائی نہیں کرسکتا۔
|
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | شھزادباجوہ (30-11-11) |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
بلاگ سپاٹ پر میرے پر جلتے ہیں
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
گوگل کی مدد سے پیچیز سے پوسٹ سمری تو ختم ہوگئی ہے پر اب ایک اور مسئلہ آگیا ہے وہ یہ کہ تحریر تو پوری ہوگئی لیکن ٹیکس باکس وغیرہ ٹس سے مس نہیں ہوا لہذا ٹیکس تبصروں اور کامنٹ باکس کے اوپر آگیا۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اب تو صحیح لگ رہا ہے سب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
محمد یاسرعلی کی بیاض: اردو کی دنیا
عمران بھائی مسئلہ صرف صفحات کے ساتھ ہے محمد یاسرعلی کی بیاض: اردو کی دنیا اس کو دیکھیں اور بتائیں کے ٹیکس باکس کو کیسے ٹھیک بڑا یا آٹو کیا جائے جیسے باقی تھیم ہوتا ہے یہاں ٹیکس باکس فکس ہوگیا ہے |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
اس مسئلہ کے حل کے چکر میں صفحات کو ڈیزائن کرنے کے متعلق بہت کچھ سیکھنے کو ملا نہیںملا تو ابھی تک اس ٹیکس باکس کو پتا نہیں کیا کہتے ہیں کے متعلق کے اس کو کیسے سیٹ کیا جاسکتا ہے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوگیا, ہے۔, کوشش, کلک, کنورٹ, ٹھیک, پہ, پوسٹ, والا, لگا, چکا, مکمل, مگر, مسئلہ, اپنے, السلام, اردو, استعمال, بلاگ, تھیم, تھا۔, تیار, حل, صفحہ, صفحات |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لڑکیو ں کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز | جان جی | گپ شپ | 30 | 08-03-12 10:46 AM |
| فیڈ برنر پر پوسٹ ریکوسٹ کیسے بھیجی جائے؟ | عبدالقدوس | Ask Experts ماہرین کی رائے | 5 | 24-02-11 09:45 AM |
| ان پیج میں Phonetic کیز کو اپنی مرضی کے مطابق بنانا | Syed Hamid Ali Naqvi | معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس | 5 | 18-11-09 10:38 PM |
| لڑکیو ں کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز | جان جی | گپ شپ | 1 | 20-08-08 08:56 PM |