واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


بلاگسپاٹ میں پیجز کیسے بنتے ہیں اور ان کی لنکنگ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-11-11, 11:54 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 269
کمائي: 5,568
شکریہ: 190
214 مراسلہ میں 506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بلاگسپاٹ میں پیجز کیسے بنتے ہیں اور ان کی لنکنگ

بلاگسپاٹ میں پیجز کیسے بنتے ہیں اور ان کی لنکنگ

بلاگسپاٹ میں پیجز کیسے بنتے ہیں اور ان کی لنکنگ کیسے ہوتی ہے ؟
یہ ایک بلاگ ہے جس میں پیجز بنائے گئے ہیں مجھے یہ بنانا اور ان کو پوسٹس سے لنک کروانا بتا دیں شکریہ

untitled.jpg

Islam Learnings: About
اجمل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-11-11, 12:31 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صیح‌سے سمجھ نہیں‌آرہی کہ آپ کیا کرنا چاہ رہے ہیں‌، کیا آپ مینیو ( Home,About,slamic websites)پر ایکسٹرنل لنک لگانا چاہتے ہیں‌؟ یا ٹیکسٹ‌میں‌لنک شامل کرنا چاہتے ہیں ؟
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-11-11), اجمل (07-11-11)
پرانا 07-11-11, 03:19 PM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی جب آپ ڈیش بورڈ سے پیجز پہ جائیں گئے وہاں سامنے ہی آپش ہوگئ نیو پیج کی اس پہ کلک کرنے سے دو آپشن آئیں گئے
ایک خالی صفحہ کی جس پہ آپ کچھ بھی لکھ سکتے ہیں
دوسری ایکٹرنل لنک کی

ان شاء اللہ اگر میں وائرس کے ساتھ لڑائی میں کامیاب ہوا تو شام یا رات کو بلاگ پہ نیا صفحہ کیسے بناتے ہیں اس بارے میں سبق شئیر کروں گا فی الحال تو کل سے وائرس کے ساتھ ہی لڑائی میں مصروف ہوں
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-11-11), ابرارحسین (07-11-11), اجمل (07-11-11)
پرانا 07-11-11, 03:19 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 269
کمائي: 5,568
شکریہ: 190
214 مراسلہ میں 506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
صیح‌سے سمجھ نہیں‌آرہی کہ آپ کیا کرنا چاہ رہے ہیں‌، کیا آپ مینیو ( Home,About,slamic websites)پر ایکسٹرنل لنک لگانا چاہتے ہیں‌؟ یا ٹیکسٹ‌میں‌لنک شامل کرنا چاہتے ہیں ؟
پہلے مجھے ( Home,About,slamic websites
پیجز بنانے کا بتا دیں کہ یہ پیجز کیسے بنیں گے پھر بعد میں

ایکسٹرنل لنک اگر لگتا ہو تو بتا دیں شکریہ

اگر بلاگر کا انٹر نیٹ سے ٹیمپلیٹ انسٹال کیا جائے تو پیجز تو بن جاتے ہیں لیکن ان پر کلک کرنے سے وہ پیج نہیں کھلتا مثلا یہ بلاگ دیکھیں
Banking

Last edited by اجمل; 07-11-11 at 03:23 PM.
اجمل آف لائن ہے   Reply With Quote
اجمل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 07-11-11, 09:32 PM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اردو بلاگر: بلاگر میں نیا صفحہ بنانا

اس کو دیکھ لیں شایدآپ کے کام آجائے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-11-11), اجمل (08-11-11)
پرانا 07-11-11, 10:42 PM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,212
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا اس معاملے میں انٹرسٹ‌نہیں‌ہے اس لئے معلومات نہیں‌ہیں
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
خالد حسین (10-02-12)
پرانا 08-11-11, 09:23 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 269
کمائي: 5,568
شکریہ: 190
214 مراسلہ میں 506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
اردو بلاگر: بلاگر میں نیا صفحہ بنانا

اس کو دیکھ لیں شایدآپ کے کام آجائے
ڈیش بورڈ میں پیجز کی کوئی آپشن نہیں ہے
Attached Thumbnails
ajmal-blogs.jpg  
اجمل آف لائن ہے   Reply With Quote
اجمل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-11-11, 10:00 AM   #8
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی آپ بلاگر کا پرانا انٹر فیس استعمال کر رہے ہیں
اگر اس کو ہی استعمال کرنا ہے تو
Edit Post
پہ جائیں وہاں آپ کو ایک اور آپشن نظر آئے گی
Eidt Pages
اس پہ جائیں گے تو نیا پیج بنانے کی آپشن مل جائے گئی

بہرحال اس کو بھی دیکھ لیں
اردو بلاگر: بلاگر کے انٹر فیس ( Blogger Interface )

پھر بھی اگر نا سمجھ آئے تو پوچھ لیں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
اجمل (08-11-11)
پرانا 08-11-11, 10:01 AM   #9
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اردو بلاگر: بلاگر کے نئے انٹرفیس کا ڈیش بورڈ
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
اجمل (08-11-11)
پرانا 08-11-11, 10:20 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 269
کمائي: 5,568
شکریہ: 190
214 مراسلہ میں 506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
بھائی آپ بلاگر کا پرانا انٹر فیس استعمال کر رہے ہیں
اگر اس کو ہی استعمال کرنا ہے تو
Edit Post
پہ جائیں وہاں آپ کو ایک اور آپشن نظر آئے گی
Eidt Pages
اس پہ جائیں گے تو نیا پیج بنانے کی آپشن مل جائے گئی

بہرحال اس کو بھی دیکھ لیں
اردو بلاگر: بلاگر کے انٹر فیس ( Blogger Interface )

پھر بھی اگر نا سمجھ آئے تو پوچھ لیں
مجھے تو انٹر فیس کا علم نہیں تھا
شکریہ بھائی میں ٹرائ کر کے آپ کو بتاتا ہوں
اجمل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-11-11, 10:27 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 269
کمائي: 5,568
شکریہ: 190
214 مراسلہ میں 506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
بہت بہت شکریہ یاسر بھائی میں نے نئے انٹر فیس سے پیجز بنا لیے ہیں
لیکن بلاگ میں ابھی پوسٹنگ کرنی ہے
Ajmal's Blog

آپ کا بہت بہت شکریہ
اجمل آف لائن ہے   Reply With Quote
اجمل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-11-11, 10:34 AM   #12
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اجمل بھائی آپ کو ان اسباق میں اگر کوئی کم محسوس ہوئی ہو تو تبصرے کر کے اپنی رائے کا اظہار ضرور کرنا تاکہ میں اس کمی کو دور کرنے کی کوشش کروں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, url, ہیں‌؟, ہوتی, کیسے, کروانا, پیجز, پوسٹس, وائرس, لگانا, لنک, نہیں‌آرہی, چاہ, چاہتے, مینیو, websites, ایکسٹرنل, بلاگسپاٹ, بنانا, بنائے, بنتے, دیں, سمجھ, شکریہ, شامل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دیکھیئے کہ جانور اپنے آپ کو دشمن سے بچانے اور شکار کو دھوکا دینے کے لیے کیسے کیسے روپ دھارتے ہیں عبدالقدوس جنگلی حیات 10 29-08-11 02:59 PM
سپریم کورٹ میں پیش کی گئی سانحہ سیالکوٹ کی تحقیقاتی رپورٹ کا مکمل متن گلاب خان خبریں 1 26-09-10 02:52 AM
سیالکوٹ میں قتل ہونے والے بھائی ڈاکو نہیں تھے، انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش گلاب خان خبریں 4 02-09-10 01:37 PM
نئی حج پالیسی اگلے ماہ سپریم کورٹ میں پیش کر دی جائیگی، وزیرمذہبی امور ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 11:22 AM
پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں ۔۔۔۔۔ احمد فراز شیخ ہمدان سیاست 4 05-01-08 08:50 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger