| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
کیا کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ بلاگ سپاٹ پر کیٹگری کیسے بنائی جاتی ہے؟ شکریہ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بلاگ سپاٹ میںلیبل بنائے جاتے ہیں۔ جو کہ پوسٹ کے نیچے ایک چھوٹے سے خانے میں لکھا جا سکتا ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | نورالدین (23-04-11), ارشد کمبوہ (23-04-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
جی ہاں ۔
بلاگ اسپاٹ میں آپ جب نئی پوسٹنگ کرتے ہیں تو اس کے نیچے کی طرف ایک آپشن ہوتا ہے ۔ یہ دیکھیں ![]() اس آپشن کو بہت سے لوک کی ورڈ سمجھتے ہيں اور بعض ٹیگ سمجھتے ہيں ۔ اور کسی حد تک دونوں باتیں درست ہیں ۔ مگر اس کا استعمال کرتے ہوئے یہ خیال رکھنا پڑتا ہے کہ الفاظ بہت جامع اور کم سے کم ہوں ۔ کیوں کہ یہ الفاظ بلاگ اسپاٹ کے سائڈ بار میں لیبل کالم / کیٹگری کے نام سے ظاہر ہوتے ہیں ۔ بعض لوگ پورا پورا جملہ بھی لکھ دیتے ہيں اس میں ۔ خیر ایک بات دھیان میں رہے کہ اس میں ایک ہی فیلڈ میں تمام کیٹگری لکھی جاتی ہيں اور ہر لفظ کو الگ کیٹگری بنانے کے لیے درمیاں میں قومہ دینا پڑتا ہے ۔ یہاں دھیان رہے کہ قومہ انگریزی والا ہونا چاہیے اردو والا نہيں ورنہ وہ تمام الفاظ ایک ہی کیٹگری بن جاتے ہيں ۔ ایک لفظ اردو لکھا اور پھر ونڈو سے انگریزی زبان کی ٹائپنگ چالو کی اور ایک قومہ ( انگریزي کا ) لکھا اور پھر اگلا لفظ لکھنے کے لیے پھر اردو میں زبان تبدیل کر لی یہ ہوتا ہے طریقہ بلاگ اسپاٹ میں کیٹگری بنانے کا ۔ ایک اور پوائنٹ بتاؤں گا ۔ مگر پہلے اتنا سمجھ لیں ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا | احمد بلال (23-04-11), ارشد کمبوہ (23-04-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت پیارا سمجھایا بھائی آپ نے۔
|
|
|
|
| احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا | ارشد کمبوہ (24-04-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
یا برادران، اب لیبل والی پوسٹیں تو بن گئی ہیں۔ کیٹیگری کی لسٹ سائید میں کیسے شو ہوگی؟ مثلا ً ، لطیفوں کے لیبل والی پوسٹیں علیحدہ، دوسرے موضوعات کی پوسٹیں علیحدہ۔
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں، biazekamboh.co.cc شکریہ والسلام
|
|
|
|
| ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (25-04-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
لیبل کو شو کرنے کے دو طریقے ہیں ۔
ایک سائڈ بار میں ![]() دوسرے ہیڈر بار میں ![]() اور ان کو ایڈ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ ڈیزائننگ میں جائيں اور پیج ایلیمنٹ میں جائيں اور اس آپشن پر کلک کریں ۔ ![]() اب یہ آپشن آپ کو سائڈ بار میں بھی نظر آئے گا اور ہیڈر بار میں بھی نظر آئے گا ۔ آپ لیبل کو جہاں رکھنا چاہتے ہيں وہاں والے Add Gadget میں کلک کر دیں اور نظر آنے والے ونڈو میں Lables ڈھونڈ کر اس کے برابر (+) پر کلک کر دیں ۔ آپ کے تمام کیٹیگری ز یا تو سائڈ بار میں نظر آئے یا ہیڈر پر ۔ یہ ہے وہ پوائنٹ ۔ ۔ Last edited by نورالدین; 25-04-11 at 12:45 PM. |
|
|
|
| نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا | ارشد کمبوہ (26-04-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہت شکریہ نورالدین بھائی، یہی چیز میں جاننا چاہتا تھا۔
اب آپ یوں کریں کہ اپنے بلاگ سائٹ کا ایڈریس بھی دے دیں۔ کدی چکر شکر لا لواں گے نقل کرن لئی۔
|
|
|
|
| ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (26-04-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
ہا ہا ہا ہا ![]() ہاں ہاں کیوں نہيں ۔ میں نے اکثر بلاگ شوقیہ بنائے ہیں .آڑھا تیڑھا کام ڈائری کی طرح بلاگ پر محفوظ کرتا رہتا ہوں ۔ ایڈسنس کی کوششیں اب ترک کر دی ہيں ۔ اس لیے اردو بلاگنگ اب میرا شوقیہ کام بن کر رہ گیا ہے ۔ اس سے پہلے کہ میرا دھیان کسی اور شعبے کی طرف ہو اور میں سب بلاگ کے تکنیک بھول جاؤں اس لیے دوسروں سے شیئر کرتا رہتا ہوں ۔ بہت کم جانتا ہوں ۔ مگر جتنا بھی جانتا ہوں ۔ وہ دوسروں کے ساتھ شیئر کرنے میں خوشی محسوس کرتا ہوں ۔ انتظامیات اور رہ نمائی گوگل یات - فنِ عجیب -فن عجیب مزاح |
|
|
|
| نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا | ارشد کمبوہ (26-04-11) |
| کمائي نے نورالدین کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 26-04-11 | ارشد کمبوہ | بہترین بلاگز بنانے پر مبارکباد | 10 |
![]() |
| Tags |
| color, com, jpg, ہوتا, کیسے, کوئی, پہلے, پوسٹ, ورڈ, لکھا, لوگ, چھوٹے, نیچے, نام, السلام, انگریزی زبان, بھائی, بلاگ, بنانا, بنائی, بنائے, جاتی, خانے, دینا, سپاٹ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ضمانتیں خارج ہونے پر اڈیالہ جیل کے سابق سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ فرار | گلاب خان | خبریں | 0 | 03-02-11 05:38 AM |
| سپر پاور طالبان کے جال میں | عبداللہ آدم | اپکے کالم | 0 | 29-12-10 09:50 PM |
| ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ ایرانی ایٹمی معلومات امریکا کو دیتے رہے | گلاب خان | خبریں | 1 | 03-12-10 11:22 AM |
| سیالکوٹ میں قتل ہونے والے بھائی ڈاکو نہیں تھے، انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش | گلاب خان | خبریں | 4 | 02-09-10 01:37 PM |
| اسپائس گرلزنے9 برس بعد لندن میں اپنے فن کا جادو جگایا | عبدالقدوس | فلمی دنیا | 0 | 18-12-07 08:07 AM |