| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
یا برادران! کیا بلاگ سپاٹ پر ایک صفحہ پر ایک ہی پوسٹ ہو سکتی ہے؟ اگر زیادہ پوسٹنگ ہوسکتی ہے تو کیسے؟ میرے اس بلاگ پر میں اسلامی پوسٹنگ اسلام کے صفحے پر رکھنا چاہتا ہوں۔ ایک پوسٹ ہوگئی ہے۔ دوسری نہیں ہورہی۔ پلیز گائیڈ کریں۔ شکریہ
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں، biazekamboh.co.cc شکریہ والسلام
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
آپ کا تجربہ درست ہے ۔
بلاگ اسپاٹ پر صرف ہوم پیج پر ہی ایک سے زیادہ پوسٹنگ ہو سکتی ہے۔ باقی صفحات پر پوسٹنگ نہيں ہو سکتی ۔ بلکہ اس کو باقاعدہ ایک پیج کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ جیسے Contact Us About Us History وغیرہ ۔ اس کے علاوہ آپ نے سب کیٹگری کے بارے میں بھی پوچھا تھا ۔ اس کے بارے میں بھی میری معلومات کے مطابق سب کیٹگری نہیں بن سکتی ۔ یہ ساری خامیاں فری بلاگ اسپاٹ پر ہیں ۔ اگر اپنی سائٹ اور ہوسٹنگ کے مالک ہیں تو تھوڑی سی ڈیولپنگ کرلیں یا کسی سے کروا لیں ۔ اور مزے کریں ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر آپ چاہتے ہیں کہ مین کیٹیگری اسلام ہو
اور اس سے متعلق باقی موضوعات ایک ترتیب سے دائیں جانب اس کے نیچے بطور سب کیٹیگری آتے رہیں تو یہ کیا جا سکتا ہے مینئوئلی۔۔ بائے ڈیفالٹ نہیں ہوتا مثلا اسلام ۔۔۔۔حقوق نسواں ۔۔۔۔حقوق مرداں ۔۔۔۔حقوق اطفال
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | ارشد کمبوہ (27-07-11), حیدر (28-07-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی اکرام بھائی یہ تو معلوم ہے
اسلام ۔۔۔۔حقوق نسواں ۔۔۔۔حقوق مرداں ۔۔۔۔حقوق اطفال یہ تو بن جائیں گی۔ میں یہ چاہتا تھا کہ کیٹیگری کی آگے پھر شاخیں بنیں۔ جیسے اسلام ۔۔۔۔حقوق۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حقوق نسواں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حقوق مرداں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حقوق اطفال |
|
|
|
| ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (28-07-11) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ تو منیوئل سیٹنگ ہے، اور میرے خیال میں بن جانی چاہیے۔ یاسر علی بھائی سے رابطہ کریں شاید ان کے پاس کوئی طریقہ ہو
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
کیوں پیر صاب سانوں پھسان دے چکر وچ ہو جی
بہر حا ل پیر جی تسی حکم کرو اسی گوگل تو مدد چاہ کنساں
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی یاسر پائی جی
گوگل توں مدد لے کے تے اپنے ارشد پائی جی دا کم کر دیو اللہ تہاڈا بھلا کرے گا |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | ارشد کمبوہ (29-07-11), حیدر (28-07-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
ٹھیک اے پیر جی اسی پہلی فرصت وچ اگر واپڈا والے اجازت دین تے گوگلن دی کوشش کراں گے
|
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | ارشد کمبوہ (29-07-11) |
![]() |
| Tags |
| com, url, ہوگئی, ہوں۔, ہوسکتی, ہے۔, گائیڈ, پوسٹ, پوسٹنگ, پلیز, چاہتا, ماہرین, متوجہ, اللہ, السلام, اسلامی, بلاگ, برادران, دوسری, رکھنا, زیادہ, سکتی, سپاٹ, صفحہ, صفحے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| موبائل ایکسپرٹ متوجہ ہوں | ALI-OAD | موبائل ہی موبائل | 9 | 10-01-11 12:24 PM |
| ایک برطرف کیا جانے والاجج سپریم کورٹ کے ججوں کا انتخاب کرےگا | گلاب خان | خبریں | 0 | 30-10-10 05:13 AM |
| طاقتور سپر کمپیوٹر | wajee | کمپیوٹر کی باتیں | 6 | 24-09-09 05:09 AM |
| تاروں سے بنے ہوئے سپاہی | ابو عمار | دلچسپ اور عجیب | 3 | 09-12-08 01:07 AM |
| مولانا حسن جان ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک | پاکستانی | خبریں | 0 | 16-09-07 01:56 PM |