| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا کمپیوٹر ایک تو بے چارہ چلتا بڑی مشکل سے ہے اور پھر مسائلستان بھی بنا ہوا ہے۔
کل سے میرے کمپیوٹر کے ساتھ ایک عجیب قسم کا مسئلہ درپیش ہے۔ اس سے پہلے کبھی یہ صورتحال میں نے کبھی دیکھی اور نہ ہی سنی ماؤس بالکل ٹھیک ہے، ڈیسک ٹاپ پر رائیٹ اور لیفٹ دونوں کلکس بالکل ٹھیک ہیں لیکن جب کوئی بھی ویب سائٹ کھولتا ہوں، جیسے پاک نیٹ تو پھر رائٹ کلک بند ہو جاتا ہے ہزار کوشش کے باوجود کسی بھی سائٹ پر رائٹ کلک نہیں ہوتا،۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ یہ کیسے ٹھیک ہوگا؟ ماہرین جلدی سے کچھ رہنمائی کریں شکریہ
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مشورہ اچھا ہے لیکن ماہرانہ نہیں ہے
جو کام رائٹ کلک سے ہوتے ہیں وہ لیفٹ سے نہیں ہو سکتے۔ اور ویسے بھی یہ عارضی متبادل ہے مستقل حل نہیں ۔۔۔ کیا خیال ہے؟ |
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | رانا امر (07-01-10) |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,611
کمائي: 172,645
شکریہ: 8,814
5,789 مراسلہ میں 21,400 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں کام چلانے میں ماہر ہوں ۔
میرے بچے کمپیوٹر میں کچھ نہ کچھ کرتے ہی رہتے ہیں ۔ میرا ایک کمپیوٹر ہے اس کا ،کی بورڈ ہی نہیں چلتا ہے ۔ تو اون سکرین کی بورڈ سے کام چلاتی ہوں ۔ شکریہ
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر آپ کے پاس ڈائل اپ ہے تو پیج مکمل لوڈ ہونے دیں پیج مکمل لوڈ نہ ہونے کی وجہ سے بھی یہ مسلہ ہوسکتا ہے۔ اور یہ بھی ہوسکتا ہے کہ کسی نے جاوا سکرپٹ سے اپنی سائٹ پر اسے بلاک کیا ہوا ہو لیکن اگر ہر سائٹ کے ساتھ یہ مسلہ ہے تو ایک اور کوشش کریں کہ کنٹرول پینل سے ماوس کو چیک کریں کہیںرائیٹ لفٹ الٹے نہ ہوئے ہوے ہوں ۔
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عامر بھائی
کنکشن میرے پاس dsl ہے ۔۔ اور یہ صورتحال پیج مکمل کھلنے کے بعد کی ہے مسئلہ جاوا کا نہیں، ہر سائٹ کے ساتھ یہی مسئلہ ہے، اور تو اور پاک نیٹ پر بھی اور کنٹرول پینل کا بھی مسئلہ نہیں کیوں کہ ڈیسک ٹآپ پر دونوں سائیڈ کی کلکس کام کر رہی ہیں بالکل درست انداز میں۔ ماؤس کا پرابلم بھی نہیں کہہ سکتے کیوں کہ میں نے دوسرا ماؤس لگا کر بھی چیک کیا یہی چکر ہے اس کے ساتھ بھی یہ کوئی نئی صورتحال درپیش ہے |
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ایک کام یہ کر کے دیکھیں کہ مائوس کے کنٹرول پینل میں جا کر بٹن کو swap کر کے سائیٹ پر لییفٹ کلک کر کے دیکھیں کہ وہاں لیفٹ کلک ہوتا ہے یا رائٹ کلک۔
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا | رانا امر (07-01-10), راجہ اکرام (06-01-10) |
|
|
#8 | ||
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
زرا آسان الفاظ میں سمجھا دیں تو کرم نوازی ہو گی |
||
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
کنٹرول پینل میں ماوئس کے سیکشن میں button swap کا ایک آپشن ہوتا ہے۔ اس سے ہوتا یہ ہے کہ لیفٹ بٹن کا کام رائٹ بٹن کرنے لگتا ہے اور رائٹ بٹن کا کام لیفٹ بٹن کرنے لگتا ہے۔ یہ کرنے کے بعد جب آپ سائیٹ پر لیفٹ کلک کریں اور وہ رائٹ کلک والا کام کرنے لگے تو مجھے کچھ ایسا لگ رہا ہے کہ شاید آپ کے مائوس کی پورٹ میں کوئی مسئلہ ہے۔
ایک اور بات یہ بھی ہے کہ سائیٹ کھولنے کے بعد کیا ڈیسک ٹاپ پر پھر بھی مائوس صحیح کام کرتا ہے ؟ ایک اور طریقے سے بھی آپ چیک کرسکتے ہیں اور وہ یہ کہ اپنے سسٹم میں USB مائوس لگا کر چیک کریں کہ وہ صحیح کام کررہا ہے کہ نہیں۔ اگر USB مائوس بھی صحیح کام نہیں کر رہا ہے تو پھر آخر میں، میں یہی کہہ سکتا ہوں کہ آپ کے سسٹم میں وائرس ہوسکتا ہے۔ |
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,611
کمائي: 172,645
شکریہ: 8,814
5,789 مراسلہ میں 21,400 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرمد بھائی
ماؤس الٹا کام نہیں کر رہا سائٹ پر لیفٹ بالکل درست کام کر رہا ہے، جبکہ رائیٹ بالکل بھی کام نہیں کر رہا۔ سائٹ کھولنے کے بعد بھی ڈیسک ٹاپ پر بالکل نارمل کام کرتا ہے۔ usb ماؤس ابھی چیک نہیں کیا لیکن کر کے بتاؤں گا۔ |
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
انٹرنیٹ ایکسپلورر کی بجائے فائر فاکس یا گوگل کروم برائوزر استعمال کر کے دیکھیں، پھر دیکھیں کیا وہی مسلہ ہے ؟
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | رانا امر (07-01-10) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے لگتا ہے وائرس کی پرابلم ہے، میرے خیال سے کنفورم نہیں
ابھی کچھ دن پہلے میرے ساتھ بھی کچھ ملتا جھولتا مسلہ تھا میرا ماوس خود با خود چل رہا تھا لیکن اگر نیٹ ورک ڈسیبل کرتا تو ماوس سہی کام کرتا میں نے انٹی وائرس انسٹال کیا اور وائرس اسکین کیا کچھ وائرس ڈلیٹ کئے اور جو نہیں کر سکتا تھا وہ چھوڑ دیا ری اسٹارٹ کیا اور انٹی وائرس ان انسٹال کیا پھر سب سہی ہو گیا، آپ بھی کر کے دیکھ لو شاید سہی ہو جائے |
|
|
| J.S کا شکریہ ادا کیا گیا | رانا امر (07-01-10) |
![]() |
| Tags |
| ہوں،, فوری, ہے،, کیسے, کوئی, کوشش, کمپیوٹر, ٹاپ, پہلے, پاک, ویب, ڈیسک, وجہ, نیٹ, مسئلہ, بے, بنا, تمام, جیسے, جلدی, جاتا, درپیش, ساتھ, عجیب, صورتحال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میلوں دور کمپیوٹر کو اپنے کمپیوٹر سے کنٹرول کریں | رضی | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 33 | 11-01-10 11:01 PM |
| پولنگ برائے مقابلہ کمپیوٹر ٹپس اکتوبر 2009 | محمدعدنان | کمپیوٹر کی باتیں | 12 | 07-11-09 04:10 PM |
| مقابلہ کمپیوٹر ٹپس اکتوبر 2009 | محمدعدنان | کمپیوٹر کی باتیں | 29 | 20-10-09 10:58 PM |
| طاقتور سپر کمپیوٹر | wajee | کمپیوٹر کی باتیں | 6 | 24-09-09 05:09 AM |
| جعلی فائلوں سے کمپیوٹر کو خطرہ | محمدعدنان | کمپیوٹر کی باتیں | 2 | 14-05-08 04:31 PM |