واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


جلدی سے کوئی حل بتاو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-03-09, 05:08 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Thumbs down جلدی سے کوئی حل بتاو

جلدی سے کوئی حل بتاو

اسلام وعلیکم
میں نے ایک سوفٹ ویر انسٹال کیا مجھے سے اسکا سیٹپ اڑ گیا لیکن وہ میرے سسٹم میں انسٹال ہے اب میں اسکا بیک اپ کیسے بناو بہت ہی اہم سوفٹ‌ ویر ہے اور سائز بھی بہت بڑا ہے بار بار ڈانلوڈ نہیں کرسکتا چلو نام بتادیتا ہو ویژل بیسک ہے 2008 اور اسکا سائز تقریبا 700 ایم بی تک ہے اب میں اسکا بیک اپ کیسے بناو مجھے اسکا حل ضرور بتانا مجھے اسکا حل چاہیے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-03-09, 05:13 PM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گوگل پر سرچ کریں ایک سافٹ وئیر مل جاتا ہے جو انسٹالڈ چیزوں کا دوبارا انسٹالر بنا دیتا ہے مجھے اس کا نام نہیں‌یا د ابھی کافی سالوں پہلے استعمال کیا تھا ابھی تو کافی اچھا ورژن آگیا ہو گا اس کا
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-03-09, 05:19 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبیر بھائی میری خاطر تھوڑی سی محنت کر کے وہ سوفٹ‌ ویر مجھے دیں اور ہاں رجسڑڈ ہو کیونکہ بیچ میں وہ گڑبڑ‌ کرتا ہے میری خاطر بڑی مہربانی ہو گی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-03-09, 08:04 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبیر بھائی میں‌ نے سرچ کیا مگر نہیں‌ مل سکا ؟؟؟/
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-03-09, 10:17 PM   #5
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,224
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے بتایا نا ابھی PM میں !
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-03-09, 11:17 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیصل بھائی ڈانلوڈ لنک ہی نہیں ہے اس سائٹ پر آپ مجھے اسکا نام بتادیں باقی کا کام میرا ہے جلدی بتانا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-03-09, 11:34 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیصل بھائی کہاں ہو ۔۔۔۔۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-03-09, 03:25 PM   #8
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,224
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب آپ نے میسج دیا تو سو رہا تھا
ابھی آفس میں ہوں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-03-09, 10:53 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور ابھی کہاں ہو ابھی وقت ہو رہا ہے ۱۰:۵۲ منٹ تو اب آپ گھر پر ہو
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-03-09, 11:20 PM   #10
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,224
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاد پڑتا ہے کہ ایک norton کا ایک پروگرام آتا ہے جو یہی کام کرتا ہے صبر کرو میں اپنی CDs چیک کرتا ہوں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-03-09, 11:44 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گھوسٹ کا مت کہنا میرے پاس پہلے سے ہی ایک گھوسٹ کی امیج سی ڈی بنی ہوئی ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-03-09, 12:10 AM   #12
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,224
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے نہیں یار ایک اور پروگرام ہے norton backup کے نام سے شاید
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-03-09, 07:13 AM   #13
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,224
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

SoftRescue Pro اس سافٹ وئر کا نام ہے
اس لنک پر اس کا ٹرائل ورجن دستیاب ہے
http://www.anovasoft.com/trial/SRProTrialsetup.exe

بہت تلاش کیا پر اسکا فل ورجن نہیں مل سکا
عبدالقدوس بھائی کو ذاتی میسیج کو وہ ہی کچھ کریں گے
ایک پوسٹ میں میں نے پڑھا تھا کہ آپکو جو بھی سوفٹ وئر چاہئے اسکا نام دیں اسے بھی چیک کرو

اپنے پسندیدہ سافٹ‌ویئر 1 دن میں حاصل کریں:


ایک تھریڈ بھی لگا دو
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
wajee (25-03-09)
پرانا 25-03-09, 10:12 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت شکریہ جناب میں یہ کرتا ہو
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
backup, com, گوگل, پوسٹ, اسلام, بھائی, تلاش, حل, سافٹ, صبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:14 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger