| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
دوستوں السلام علیکم،
اس سے پہلے میں اپنے ایک تھریڈ: تعلیمی ادارے کی ویب ایپلیکیشن/سائیٹ بنوانی ہے! میںلکھ چکا ہوں کہ مجھے ایک تعلیمی ادارے کے لیئے ویب سائیٹ بنوانی ہے۔ یہ دراصل ایک آن لائن School Management System ہوگا۔ جس میںبچوں کے ریکارڈز سمیت اسٹاف کو ریکارڈز اور اکاؤنٹس سے متعلق معلومات اسٹور کی جائیں گے، تاکہ اسے آن لائن استعمال کیا جاسکے۔ اب دوستوں کا مشورہ ہے کہ یہ کام "jooma CMS" نامی سافٹ وئیر سے ہوسکتا ہے۔ میںمندرجہ ذیل باتیں جاننا چاہتا ہوں: 1۔ اگر کسی ادارے کا ڈمین نیم خریدنا ہو جسکا ایکسٹینش ".edu" ہو تو اُس کے لیئے کتنی رقم ادا کرنی پڑی گی؟ اور کیا یہ نام ہمیشہ کے لیئے ہماری ملکیت ہوجائے گا؟؟؟ 2۔ ویب سائیٹکا ڈومین نیم خریدنے کے بعد اُس کی کسی اچھے سرور پر ہوسٹنگ پر سالانہ ہوسٹنگ پر کتنا خرچہ آتا ہے۔ (یاد رہے کہ یہ ویب اپلیکیشن ڈیٹا بیش پر مشتعمل ہوگی)۔ 3۔ پاکستان میں "jooma CMS" کا ایکسپرٹ کوئی فرد یا ادارہ جو قیمتا اس کام کو کرسکے۔ اگر یہ سب ممکن نہیںتو کیا؟؟؟؟ کراچی میںموجود کسی ایسے ادارے کا نام بتا سکتے ہیںجو "jooma CMS" یا اس سے متعلقہ سافٹوئیرکو پروفیشنلی سیکھا رہے ہوں۔۔۔۔۔۔ عبدالقدوس بھائی، ابرار بھائی اور جناب منتظمین صاحب کے جواب کا منتظر!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
|
|
#2 | |||
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اگر ڈائریکٹ کسی سافٹ وئیر ہاوس سے رابطہ کریں گے تو وہ آپ سے مارکیٹ ویلیو سے زیادہ ہی چارج کریں گے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|||
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | shafresha (19-06-11), پاکستانی (19-06-11), یاسر عمران مرزا (19-06-11), محمدخلیل (19-06-11), wajee (19-06-11) |
![]() |
| Tags |
| management, system, ہوسکتا, ہے۔, ہماری, کوئی, کرنی, پہلے, پڑی, پاکستان, ویب, ڈومین, وئیر, لیئے, چاہتا, ممکن, آتا, اپنے, السلام, ابرار, اسے, استعمال, جواب, جائیں, سافٹ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ڈیرہ اسمٰعیل خان میں تباہی کی چند تصاویر | ام طلحہ | میرا پاکستان | 12 | 25-12-11 12:41 AM |
| آئندہ 20سالوں میں موجودہ ادویات کی بجائے سٹیم سیل ادویات لیں گی | جاویداسد | دلچسپ اور عجیب | 28 | 29-11-11 10:28 AM |
| انڈیا میں عید الفطر ( تصاویر ) | نورالدین | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 2 | 20-09-10 05:50 PM |
| ویب سائٹ بنائیں صرف 30منٹ میں .بغیر html سیکھے..ایک انوکھا سافٹ ویئر | پیاسا | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 15 | 27-10-09 11:40 AM |
| ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ | محمد عامر ریاض | آپکے کاروباری اشتہارات | 23 | 20-04-09 01:22 AM |