واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


جملہ- ٹیمپلیٹ انسٹالیشن میں مسئلہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-08-11, 06:24 AM   #1
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جملہ- ٹیمپلیٹ انسٹالیشن میں مسئلہ

جملہ- ٹیمپلیٹ انسٹالیشن میں مسئلہ

اسلام علیکم

جناب میں XTC طرظ کی ٹیمپلیٹ جملہ میں انسٹال کرنا چاہتا ہوں لیکن اس میں کامیاب نہیں ہوپا رہا‌، ان ٹیمپلیٹس میں سے ایک کا لنک یہ ہے، برائے کرم اس سلسے میں رہنمائی فرمائیں۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 09:50 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,212
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر میں انتہائ معذرت چاہتی ہوں‌کہ مجھے اس کے بارے میں‌علم نہیں ہے

میں نے ایڈمن صاحب کو پی ایم کر دیا ہے وہ جلد آپ سے رابطہ فرماتے ہیں

شکریہ
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
محمدمبشرعلی (20-08-11), عبدالقدوس (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 11:46 AM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 65
کمائي: 1,226
شکریہ: 196
39 مراسلہ میں 81 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسا اس وقت بھی ہوتا جب ہم نے جوملا 1۔5 انسٹال کیا ہوا ہے اور ٹیمپلیٹ کسی پرانے ایڈیشن کی یا پھر ایڈوانس 1۔6 کی کررہے ہوں ۔ کہیں ایسا تو نہیں ؟
bashirahmed98 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-11, 03:35 PM   #4
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے جملہ 5۔1 اور 7۔1 پر


PHP ورژن 5۔3۔5 اور 11۔2۔5 آزما کر دیکھا ہے لیکن آفاقہ نہیں ہوا، شائد مجھے ٹیمپلیٹ انسٹال کرنے کامناسب طریقہ نہیں آتا
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-11, 03:41 PM   #5
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 65
کمائي: 1,226
شکریہ: 196
39 مراسلہ میں 81 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ دیکھیں

How to Install Joomla 1.6 templates / Joomla 1.7 templates - YouTube
bashirahmed98 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-11, 04:30 PM   #6
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : bashirahmed98 مراسلہ دیکھیں
بھائی مسئلہ یہی ہے کا اس طریقے سے یہ انسٹالیشن نہیں ہو پا رہی۔ ۔ ۔
اوپر بھی ٹیمپلیٹ کا ایک لنک شئیر کیا تھا مزید دو
یہاں اور یہاں سے اتار لیں
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-11, 08:23 PM   #7
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر کسی کے ساتھ ٹیمپلیٹ ڈاؤنلود کرنے میں مسئلہ آرہاہے تو اس اکاؤنٹ میں لاگ ان کر کے ٹیمپلیٹس ڈاؤنلوڈ کرلیں۔
میں یوزر اور پاسورڈ لکھ دیتا ہوں
PHPکوڈ:
mubashar.prince@gmail.com:p51W5OMHM 
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
bashirahmed98 (22-08-11)
پرانا 20-08-11, 08:52 PM   #8
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,126
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی میں ایک دو دن میں دیکھا کر باتوں گا.کل میرا ٹیسٹ ہے.
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا گیا
bashirahmed98 (22-08-11)
پرانا 21-08-11, 06:28 AM   #9
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیرافتحار مراسلہ دیکھیں
بھائی میں ایک دو دن میں دیکھا کر باتوں گا.کل میرا ٹیسٹ ہے.
اللہ آپ کو اپنے امتحان میں کامیاب کرے، مجھے انتظاررہے گا۔

Last edited by محمدمبشرعلی; 21-08-11 at 06:31 AM.
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
bashirahmed98 (22-08-11)
پرانا 21-08-11, 03:45 PM   #10
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!
آپ کے دئیے گئے لنک پہ template_jxtc_blogyou_jumpstart.zip اس فائل میں‌ٹیمپلیٹ اور جملہ 5 سب کچھ موجود ہے اس کو براہ راست انسٹال کرلیں میں‌نے لوکل ہوسٹ‌پہ ٹیسٹ کیا ہے
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com
اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
bashirahmed98 (22-08-11)
پرانا 21-08-11, 08:38 PM   #11
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واعلیکم اسلام بھائی ماشااللہ آپ نے تو کمال کردیا، اس بات پرمیں نے غور نہیں کیا تھا۔ ۔ ۔
ویسے میں تمام ٹیمپلیٹس اپ لوڈ کررہاہوں جس کو چاہیئے ہو وہ استعمال کرسکتاہے، میری طرف سےکوئی کاپی رائٹ یا کاپی لیفٹ نہیں۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
bashirahmed98 (22-08-11), پاکستانی (21-08-11), ابن آدم (21-08-11)
پرانا 21-08-11, 11:29 PM   #12
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
واعلیکم اسلام بھائی ماشااللہ آپ نے تو کمال کردیا، اس بات پرمیں نے غور نہیں کیا تھا۔ ۔ ۔
ویسے میں تمام ٹیمپلیٹس اپ لوڈ کررہاہوں جس کو چاہیئے ہو وہ استعمال کرسکتاہے، میری طرف سےکوئی کاپی رائٹ یا کاپی لیفٹ نہیں۔ ۔ ۔
کیا آپ کا مسئلہ حل ہو گیا؟
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-11, 12:41 AM   #13
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی ایک راستہ تومل گیا ہے، باقی انسٹالیشن کے بعد کچھ بگز آجاتے ہیں، جو کہ فائلز کی کمی کی نشاندہی کرتے ہیں، بہرحال میں تجربات جاری ہیں وہ بھی وقت کے ساتھ حل ہوجائیں گے۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
bashirahmed98 (22-08-11), ابن آدم (22-08-11)
جواب

Tags
com, share, url, ہے،, فرماتے, کامیاب, کرم, ٹیمپلیٹ, ٹیمپلیٹس, وقت, لیکن, لنک, چاہتی, چاہتا, مسئلہ, معذرت, www, ایڈمن, انسٹال, انسٹالیشن, اسلام, جلد, جملہ, رہنمائی, رابطہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مسٹر ٹین پرسنٹ نہیں حنا قہقہے ہی قہقے 18 28-07-09 08:47 PM
آسٹریلو ی سائنسدانو ں نے براعظم انٹارکٹیکامیں نئی سمندری مخلوق دریافت کر لی وجدان دلچسپ اور عجیب 7 05-11-08 12:55 AM
کراچی اسٹاک:اس ہفتے مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 9فیصد کمی کراچی … کراچی اسٹاک ا عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:31 PM
آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:14 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger