واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


حقیقی ویب سرور بنانا؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-08-11, 06:43 PM   #1
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default حقیقی ویب سرور بنانا؟

حقیقی ویب سرور بنانا؟

اسلام علیکم


میں ورچول پی سی پر لینکس بیسڈ ویب سرور بنانا چاہتا ہوں تقریبا تمام سہولیات کے ساتھ جو کہ لوکل ہوسٹ کے طور پر کام کرسکے، یاد رہے کو روائتی لوکل ہوسٹ میں کچی سہولیات موجود نہیں ہیں۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 28-08-11, 12:12 AM   #2
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,404
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ کام میں نے تو کبھی نہیں کیا۔ لیکن آئیڈیا اچھا ہے۔ آپ ایک الگ کمپیوٹر کیوں‌نہیں‌لے لیتے اس کام کے لیے؟
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-08-11, 12:52 AM   #3
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پہلے تھا میرے پاس پر اب نہیں رہا، قطع نظراس بات کہ کہ کمپیوٹر الگ ہو یا ورچول مشین اصل مسئلہ ویب سرور بنانے کا ہے، ویسے میں اسے آن لائن تو نہیں لے کر جا رہا، لوکل ہوسٹ کے طورپر ہی استعمال کرنا ہے۔ ۔ ۔

پہلے فیڈورہ پر انسٹال کرنے کی کوشش کی تھی اور وہ صرف کوشش ہی ثابت ہوئی، کیونکہ مجھ سے فقط ایک ٹیکسٹ فائل ہی ایڈیٹ نہیں ہوسکی پتہ نہی کون کون سی پابندیاں لگا رکھی ہیں
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-08-11, 10:40 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ھممم کبھی تجربہ تو نہیں کیا منتظمین بھائی سے رابطہ کریں وہ لینکس کے گرو ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-08-11, 01:46 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گرو خود بتاتا ہے یا پوچھنا پڑتا ہے؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-08-11, 02:47 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپ ویب من اور ورچول من سے ایک مکمل سرور بنا سکتے ہیں اور دونوں ٹول فری ہیں۔ لیکن سرکھپائی زیادہ ہو جاتی ہے۔

Webmin

Cloud Computing Everywhere | Virtualmin

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (28-08-11), یاسر عمران مرزا (28-08-11), محمدخلیل (28-08-11), عبدالقدوس (29-08-11)
پرانا 29-08-11, 03:01 AM   #7
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ھممم کبھی تجربہ تو نہیں کیا منتظمین بھائی سے رابطہ کریں وہ لینکس کے گرو ہیں
ارررررررے آپ کچھ کرتے بھی ہیں یا سارہ کام منتظمین کے کھاتے میں ڈالتے ہیں۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-08-11, 04:54 AM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
ارررررررے آپ کچھ کرتے بھی ہیں یا سارہ کام منتظمین کے کھاتے میں ڈالتے ہیں۔ ۔ ۔
اب بڑوں کے ہوتے ہوئے چھوٹے کچھ کرتے اچھے لگتے ہیں کیا؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوسٹ, ہے۔, کچی, کمپیوٹر, ویب, ورچول, لیکن, لیے؟, لینکس, لیتے, لوکل, چاہتا, موجود, الگ, اسلام, بیسڈ, بنانا, تقریبا, تمام, حقیقی, روائتی, سہولیات, ساتھ, سرور, طور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈیرہ اسمٰعیل خان میں تباہی کی چند تصاویر ام طلحہ میرا پاکستان 12 25-12-11 12:41 AM
کونسی ویب سائٹ ،تصاویر اور ویڈیوز کے لیے لامحدود اسٹوریج کی سہولت فراہم کرتی ہے عبیداللہ عبید Ask Experts ماہرین کی رائے 3 29-03-11 04:53 PM
وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج champion_pakistani خبریں 18 21-12-10 09:29 AM
انڈیا میں عید الفطر ( تصاویر ) نورالدین عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 2 20-09-10 05:50 PM
ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ محمد عامر ریاض آپکے کاروباری اشتہارات 23 20-04-09 01:22 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:14 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger