| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
عزیز ساتھیو اور دوستو مجھے ایک مسئلہ درپیش آگیا ہے۔
میرے دفتر میں آئی ٹی کا ایک الگ ڈپارٹمنٹ ہے جس نے ہر پی سی پر نیٹورکنگ کر رکھی ہے اور ہر پی سی پر ایڈمن کی جانب سے خاص لوک لگائے گئے ہیں کہ کوئی بھی خود اپنے یوزر سے کوئی سافٹویئر انسٹال نہیں کر سکتا۔ اب جی میل کے لئے میں نے پورٹ ایبل جی میل کا سہارا لے رکھا ہے مگر ونڈوز لائیؤ 2009 کی ایکسزی فائل مسئلہ کر رہی ہے اس مسنجرکی ایکسزی خودکار طریقہ سے C:\Program Files\Windows Live\Messenger یہاں انسٹال ہونا چاہتی ہے جس کی میرا پی سی اجازت نہیں دیتا میل کھولنے کی سہولت بھی میسر نہیں ہے دفتر میں برائے مہربانی کوئی صاحب علم دسترس برائے سافٹویئر یا عالم کمپیوٹر معلومات خاص برائے نیٹورک یا علم خاص برائے مطلوبہ مسئلہ خاص میری مدد کیجئے۔ مدد کا طلبگار طارق راحیل
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ www.tariqraheel.blogspot.com |
|
|
| 4 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,232
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,772 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا | shafresha (13-11-10), طارق راحیل (14-11-10) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اگر پاندی ہے تو پھر آپ کو میسنجر استعمال نہیں کرنا چاہیئے۔۔۔۔۔
ویسے اگر آپ چاہیںتو آن لائن میسنجر سے کام لے سکتے ہیں: Meebo — Together is better
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | wajee (14-11-10), طارق راحیل (14-11-10) |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
جو مزہ میسنجر مین ہے وہ آن لائن ویب میں نہیں ہے نہ بھائی۔ میسنجر نہیں تو دل بھی نہیں لگتا نہ بھائی کام میں |
|
|
|
| طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (14-11-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
سکواڈ پراکسی؟؟؟
عبدالقدوس بھائی برائے مہربانی اگر یہ کسی سائٹ کا ایڈریس ہے تو اسے انگلش میں ضرور تحریر کریں۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔ |
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-11-10), طارق راحیل (29-11-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
U1002.zip
اس کو ٹرائی کر کے دیکھیں ![]() فائر فاکس میں پراکسی 127.0.0.1 اور پورٹ 9666 استمال کریں ،ایکسپلورر میں خود سے چینج کر لیتا ہے ۔ |
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-11-10), پاکستانی (14-11-10), محمدخلیل (14-11-10), مزمل فاروق (22-11-10), عبدالقدوس (14-11-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پورٹ ایبل لائیو میسنجر
RapidShare AG, Cham, Switzerland |
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (15-11-10), طارق راحیل (29-11-10) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بھائی اگر آپ کے سسٹم میں رسٹرکشن لگائی گئیں ہیں تواِن چکروں میں نہ پڑیں کہ لاں اِنسٹال کر لوں یا فلاں۔ اگر آپکے آفس میں آڈٹ ہو(پتہ نہیں آپکا ہوتا ہے یا نہیں) تو مسئلہ ہو سکتا ہے، آپ مجھے صرف یہ بتا دیں کہ کیا آپکو ایڈمن کا پاسورڈ معلوم ہے اپنے سسٹم کہ یا اپس سسٹم کے جس جے آپکا سسسٹم اٹیچ ہے؟
__________________
![]() |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,663
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر وہ معلوم ہوتا تو یہ مسئلہ ہی نہ ہوتا۔ طارق بھائی بہتر یہی ہے کہ پابندیاں ہیں تو انکا خیال رکھیں۔ رستے نہ ڈھونڈیں۔ یہ نہ ہو کسی مسئلے میں پھنس جائیں۔ جی میل کیلئے آپ اپنے سسٹم ایڈمن سے درخواست کر سکتے ہیں کہ میل وصول کر سکیں۔ اس سلسلے میں امید ہے لمبی بحث نہیں ہو گی لیکن میسنجر کی اجازت کہیں بھی نہیں ہوتی کیونکہ اسکا مطلب یہ لیا جاتا ہے کہ آپ آفیشل ٹائم اپنی ذاتی سرگرمی کو دے رہے ہیں۔اگر آپکی آفیشل میل آؤٹ لک پر ہے تو کبی کبھی وہ اتنا قابل اعتبار نہیں ہوتا اور آپکو جی میل ایڈرس بھی لوگوں کو دینا پڑتا ہے۔اس بات کا سہارا لیکر جی میل کھلوا سکتے ہیں۔ شارٹ کٹ استعمال نہ کریں۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | sahj (15-11-10), shafresha (15-11-10), کنعان (15-11-10), ھارون اعظم (15-11-10), محمدمبشرعلی (22-11-10), رضی (25-11-10), طارق راحیل (29-11-10) |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,514
کمائي: 118,821
شکریہ: 13,538
4,915 مراسلہ میں 16,726 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
میں ام طلحہ بہن کی بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں اور یہی بات میں کل شام کو لکھنے والا تھا مگر کسی وجہ سے رک گیا۔ بھائی ہمارے یہاں پر بھی ماسٹر نٹورکنگ سے ہر وہ سائٹ بلاک کی ہوتی ھے جس میں آفس اوقات میں ورکرز وقت ضائع کرتے ہیں۔ آپ جتنی مرتبہ بھی اس میں کوشش کریں گے وہ آپ کے پی۔سی نمبر پر ماسٹر میں جمع ہوتی جائیں گی اور اس سے نوکری سے بھی ہاتھ دھونا پڑ سکتا ھے۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
ویسے کمپیوٹر کی دنیا میں تو سب کچھ ممکن ہے، میں نےتو یہاں تک سنا ہے، آپ کسی دوردراز کمپیوٹر جو نیٹ سے منسلک ہو، اسکی ریم،پروسیسر فارغ کر سکتے ہیں
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (22-11-10), طارق راحیل (29-11-10) |
![]() |
| Tags |
| ہونا, فائل, کوئی, کمپیوٹر, ٹی, ونڈوز, لے, مہربانی, میل, مدد, مسئلہ, معلومات, windows, آئی, اپنے, ایڈمن, اجازت, خود, خاص, درپیش, رکھا, طریقہ, علم, عالم, عزیز |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| صرف ایک ڈبل کلک سے اپنے کمپیوٹر کا شیطان مار بھگائیں | ابن آدم | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 12 | 26-04-12 05:08 AM |
| لین شیئرڈ کمپیوٹر کو ایک کمپیوٹر سے ہی کنٹرول کریں | زارا | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 13 | 19-04-11 10:14 PM |
| اسے کہتے ہیں کمپیوٹر کا کمال | راجہ اکرام | دلچسپ اور عجیب | 6 | 26-08-10 03:14 PM |
| میلوں دور کمپیوٹر کو اپنے کمپیوٹر سے کنٹرول کریں | رضی | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 33 | 11-01-10 11:01 PM |
| ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے | wajee | کمپیوٹر نیٹ ورکنگ | 18 | 09-02-09 10:44 AM |