واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

روٹری کلب / روٹری انٹرنیشنل کے بارے میں ٹھوس مواد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-01-11, 02:40 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,672
شکریہ: 942
1,287 مراسلہ میں 2,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default روٹری کلب / روٹری انٹرنیشنل کے بارے میں ٹھوس مواد

روٹری کلب / روٹری انٹرنیشنل کے بارے میں ٹھوس مواد

روٹری کلب / روٹری انٹرنیشنل کے بارے میں کسی کو ٹھوس مواد پر مشتمل معلومات ہوں تو یہاں شیر کریں بالخصوص انگریزی میں ہو تو زیادہ بہتر ہے ۔شکریہ
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-01-11, 02:52 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,672
شکریہ: 942
1,287 مراسلہ میں 2,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عربی میں ایک ویب سائٹ سے یہ مواد ملا ہے لیکن کچھ احباب فرماتے ہیں کہ یہ تصویر کا ایک رخ ہے

روتاری
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-01-11, 03:58 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس حوالے سے میں نے بھی نیٹ پر کچھ پڑھا تھا
مجھے یہی معلوم ہے کہ مختلف ممالک میں ان کا سیٹ اپ ہے اور یہ انسانی حقوق اور سوشل سائنسز کے حوالے سے لوگوں کو سکالر شپ دیتے ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-01-11, 04:00 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Rotary.org:

یہاں سے معلومات لیں اور ساتھیوں کے لئے اردو میں بھی پیش کریں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-01-11, 07:10 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,672
شکریہ: 942
1,287 مراسلہ میں 2,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
Rotary.org:

یہاں سے معلومات لیں اور ساتھیوں کے لئے اردو میں بھی پیش کریں
شکریہ راجہ بھائی ! لیکن مجھے ایسا مواد چاہیے کہ اس میں اس تنظیم پر سیر حاصل بحث ہو ، محض قیاس کے گھوڑے نہ دوڑائے گئے ہوں اور تخیلات کی بنیاد پر بھی کچھ استوار نہ ہو ۔

یہ ویب سائٹ ان کے طریقہ کار پر ہے اور ان کی اپنی بنائی ہے جس کو میں کچھ کھنگال چکا ہوں ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-01-11, 08:21 PM   #6
Senior Member
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 412
کمائي: 7,626
شکریہ: 710
324 مراسلہ میں 785 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال میں یہ ادارہ زیادہ تر لوگوں کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے بھی کام کرتی ہے

میں اکثر جگہوں پر ان کی طرف قائم کی گئی ڈسپنسریاں دیکھی ہیں جن میں‌ لوگوں کو مفت ادویات بھی فراہم کرتے ہیں

میرے ایک دوست نے روٹری میں کام کیا ہے جو نوجوانوں کی ترقی کا پروگرام چلارہاتھا میں کوشش کی لیکن اس سے رابطہ ممکن نہ ہوسکا

۔
__________________
تنہائی میں گناہ کرنے سے بچو کیونکہ اس کا گواہ اللہ تعالیٰ خود ہوتاہے
دین محمد وطن پال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-01-11, 09:55 PM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

روٹری کلب اور لائنز کلب ٹائپ کے ادارے دراصل "فری میسنز" کے تحت چلنے والے رفاہی اور سماجی ادارے ہیں!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ناصحی (25-01-11), عبداللہ آدم (27-01-11)
کمائي نے shafresha کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
27-01-11 عبداللہ آدم دستیاب نہیں 150
پرانا 24-01-11, 10:57 PM   #8
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لائنز کلب تو مرد مومن کے دور میں بہت مقبول تھے۔۔۔ بلکہ چھوٹے چھوٹے شہروں میں بھی ان کے جلسے جلوس ہوتے رہے ہیں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (24-01-11)
پرانا 24-01-11, 11:44 PM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی ہاں مگر بدقسمتی سے حقیقت وہی ہے جو میں‌نے بیان کی ہے!!!!!!!!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-01-11, 12:14 AM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاہاہا یہاں کھاریاں میں بھی کچھ لوگ ہیں اس کے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-01-11, 12:34 AM   #11
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
روٹری کلب اور لائنز کلب ٹائپ کے ادارے دراصل "فری میسنز" کے تحت چلنے والے رفاہی اور سماجی ادارے ہیں!!!
آپ کے کیسے یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ یہ کلبزفری میسنز کے تحت چلتے ہیں؟ اگر ہو سکے تو اس پر کچھ روشنی ڈالنے کی کوشش کریں۔
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (25-01-11)
پرانا 25-01-11, 01:48 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,672
شکریہ: 942
1,287 مراسلہ میں 2,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Nasiwise مراسلہ دیکھیں
آپ کے کیسے یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ یہ کلبزفری میسنز کے تحت چلتے ہیں؟ اگر ہو سکے تو اس پر کچھ روشنی ڈالنے کی کوشش کریں۔
مجھے بھی دراصل اس حوالے سے ٹھوس معلومات کی ضرورت ہے ، اگرچہ فری میسنز کبھی کبھی خفیہ اور کبھی علانیہ اور کہیں مبہمات میں اپنے آپ کو رکھنا چاہتے ہیں ۔موقع محل کے مطابق دیکھ کرفیصلہ کرتے ہیں ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-01-11, 02:23 PM   #13
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تقریبا آٹھ سال پہلے ایک ایسے صاحب سے ملاقات ہوئی تھی جو اس تنظیم سے تائب ہوچکے تھے اور اب چھپتے پھر رہے تھے۔

دوسرے اُسی زمانے میں‌میں‌اور میرے دوست "فری میسنز" کے بارے میں‌معلومات جمع کررہے تھے تو غالبا انڈیا کے کسی سابقہ "فری میسن" کے اعترافات پر مبنی ایک کتاب بھی پڑھی تھی جو میں‌اس قسم کے تنظیموں کے بارے کافی معلومات تھیں۔
پرنٹنگ پریس میں‌کام کرنے کے دوران ایک مرتبہ لائنز کلب کے وزیٹنگ کارڈ چھپنے کے لیئے آئے تھے تو میرے باس نے بھی اسی قسم کے کوئی بات کہی تھی، جو انہوں نے ترکی میں‌دوران تعلیم کچھ لوگوں‌سے سُنی تھی، وغیرہ وغیرہ وغیرہ ۔ ۔ ۔ ۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ناصحی (26-01-11), عبداللہ آدم (27-01-11)
پرانا 26-01-11, 12:54 AM   #14
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان میں بھٹو نے 1972 میں فری میسنز کو بین کرکے انکا لیٹراچر قبضے میں لے لیا تھا۔

ویسے رومن کتھولک عیسائی ان کے خلاف ہیں۔ میں فری میسنز کا فین نہیں لیکن جاننا چاہوں گا کہ ہم انکے خلاف کیوں ہیں؟ کہیں عربیوں کی اندھی تقلید اسکی وجہ تو نہیں؟
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-01-11, 07:46 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,672
شکریہ: 942
1,287 مراسلہ میں 2,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Nasiwise مراسلہ دیکھیں
پاکستان میں بھٹو نے 1972 میں فری میسنز کو بین کرکے انکا لیٹراچر قبضے میں لے لیا تھا۔

ویسے رومن کتھولک عیسائی ان کے خلاف ہیں۔ میں فری میسنز کا فین نہیں لیکن جاننا چاہوں گا کہ ہم انکے خلاف کیوں ہیں؟ کہیں عربیوں کی اندھی تقلید اسکی وجہ تو نہیں؟
مجھے بھی آپ کی طرح اینٹی فری میسن بننے کا کوئی زیادہ شوق نہیں لیکن حقائق جاننے کا خواہش مند ضرور ہوں ۔

ہاں ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں کہ عربی اگر کسی معاملے میں کوئی موقف اختیار کرلیں تو ہمیں لازما اس کا متضاد رویہ اختیار کرنا چاہیے ناسی وائز بھائی ؟؟

کہیں اس معاملے میں آپ عربوں سے تعصب تو نہیں روا رکھتے ؟

مجھے یقین ہے کہ آپ اس معاملے میں کم ازکم مغرب کی طرح اسلام فوبیا/ عرب فوبیا/ پاکستان فوبیا کا شکار نہیں ہوں گے ۔

Last edited by عبیداللہ عبید; 26-01-11 at 07:53 AM.
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, url, فرماتے, ٹھوس, ویب, لیکن, نیٹ, مواد, ملا, ممالک, مشتمل, معلوم, معلومات, www, انگریزی, انٹرنیشنل, احباب, بہتر, تصویر, حوالے, حقوق, رخ, زیادہ, شیر, عربی

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انڈہ موٹاپے کا باعث نہیں بنتا سیپ شعبہ طب 0 19-02-11 11:07 PM
اسلام آباد میں درجہ حرارت صفر پر آگیا، موٹروے پر دھند چھائی رہے گی گلاب خان خبریں 0 26-12-10 06:23 AM
موٹرسائیکل یا موٹر کار فیصلہ آپ نے کرنا ہے جاویداسد دلچسپ اور عجیب 3 26-07-10 02:16 PM
موٹر سائیکل میں گاڑی کا آئل ڈالنے سے؟ Real_Light عمومی سائنس 45 14-10-08 09:34 PM
موٹاپا، کینسر کی جانچ میں حائل محمدعدنان شعبہ طب 0 25-11-07 08:50 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger