واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


سائٹ کے ڈیلی نیوز لیٹر کے لیے سافٹ ویئر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-04-11, 11:30 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,051
کمائي: 55,326
شکریہ: 11,816
1,570 مراسلہ میں 4,871 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Question سائٹ کے ڈیلی نیوز لیٹر کے لیے سافٹ ویئر

سائٹ کے ڈیلی نیوز لیٹر کے لیے سافٹ ویئر

السلام و علیکم
میں نے ایک سائٹ کے ایڈمن کی حییثیت سے سائٹ کے لیے فیڈ برنر پر سبکرائبشن کی تھی جس کے نتیجے میں سائٹ کے سبکرائب کرنے والے یوزر کو اس طرح سے روزانہ ای میل ملا کرتی تھی ۔
newslee.jpg

یہ میل تین چار دن تک تو ملتی رہی مگر بعد میں میری ہی کسی چھیڑ چھاڑ کے نتیجے میں نہ جانے کیا گڑبڑ ہوئی یہ میل ملنا بند ہوگئی ۔
خیر
تو پوچھنا یہ تھا کہ کیا اس کام کے لیے فیڈ برنر کے علاوہ بھی کوئی سافٹ ویئر دستیاب ہے ۔
جو اسی طرح ایک دن میں پوسٹ کی گئی خبروں کا ایک خلاصہ برقی خط شمولیت کرنے والے ممبران کو بھیجا کرے ۔ خود بہ خود ۔
مزید یہ کہ اس میں ای میل کے ٹیمپلیٹ خود بنانے کی بھی سہولت ہو ۔
(یہ میں اس لیے پوچھ رہا ہوں تا کہ نیوز لیٹر نستعلیق فونٹ میں ممبران کو ملے )
شکریہ
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آن لائن ہے   Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-04-11)
پرانا 15-04-11, 07:22 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,051
کمائي: 55,326
شکریہ: 11,816
1,570 مراسلہ میں 4,871 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی پیش رفت ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟
نورالدین آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-04-11, 07:57 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام

مندرجہ زیل لنک شاید آپکی مدد کر سکیں۔
Free Newsletter Creation Software Guide

Email marketing software: Mailing software | SendBlaster

Email marketing software: Mailing software | SendBlaster
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فیڈ برنر, فونٹ, کوئی, کرے, پوسٹ, ویئر, نیوز, نیوز لیٹر, چار, نستعلیق, مگر, میل, ملے, ملنا, ملا, متبادل, ایڈمن, السلام, بھیجا, تین, تا, جانے, خود, خط, سافٹ, سافٹ وئیر, شمولیت, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کولیٹرل ڈیمج ۔۔۔! ARHAM پاکستان میں دہشت گردی 10 17-03-10 09:32 AM
ٹیلی ویژن نیوز Real_Light کیرئر کی راہنمائی 0 12-07-08 02:54 PM
حکومت پریس کونسل آرڈیننس اور نیوز پیپرز رجسٹریشن آرڈیننس مین ترمیم پر آمادہ عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 09:39 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger