واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


سافٹ ویئرز کا غائب ہو جانا ۔۔۔ انتہائی فوری توجہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-10-11, 11:40 AM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سافٹ ویئرز کا غائب ہو جانا ۔۔۔ انتہائی فوری توجہ

سافٹ ویئرز کا غائب ہو جانا ۔۔۔ انتہائی فوری توجہ

السلام علیکم
ماہرین کرام کی خدمت میں راجہ اکرام کا سلام
مسئلہ یہ درپیش ہے کہ ایک عدد کمپیوٹر میں نئی ونڈوز ایکس پی کی ہے۔ سب کچھ ہو گیا نارمل طریقے سے
لیکن اب ایک انتہائی سنگین مسئلہ درپیش ہے
جب بھی کمپیوٹر کو بند کرے دوبارہ اسٹارٹ کریں تو کوئی بھی سافٹ ویئر کام نہیں کرتا
مثال کے طور پر موزیلا فائر فاکس کو لیجئے ۔۔ ڈاؤن لوڈ کیا، انسٹال کیا اور چلایا۔۔ سب کچھ ٹھیک ٹھاک
کمپیوٹر بند یا ، دوبارہ آن کیا، موزیلا کام چھوڑ گیا ۔۔۔ اب دوبارہ اس کو ڈاؤنلوڈ کرو، انسٹال کرو اور چلاؤ

اسی طرح ٹیم ویوور اور دیگر ساٍفٹ ویرئز کے ساتھ بھی ہے

آخر یہ کون سی مصیبت ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (24-10-11), حیدر (24-10-11), طارق راحیل (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 11:48 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی خاص‌قسم کا پیغام؟؟؟؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (24-10-11), حیدر (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 11:55 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئی پیغام نہیں ۔۔ بس خاموشی سے کام چھوڑ جاتے ہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (24-10-11), حیدر (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 12:11 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,672
شکریہ: 942
1,287 مراسلہ میں 2,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کسی نے وینڈو کے ساتھ چھیڑخانی کی ہوگی اور آپ نے چھیڑ والی انسٹال کرلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب کیاہوسکتا ہے ؟

ماہرین کمپیوٹریات وسافٹ ویریات و وینڈوزیات ہی کچھ راہنمائی فرماسکتے ہیں۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (24-10-11), حیدر (24-10-11), عبداللہ آدم (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 12:14 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمیشہ سے مارکیٹ سے 25 روپے کی سیڈی لے کر ہی انسٹال کرتے آئے ہیں، کبھی ایسا نہیں ہوا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (24-10-11), حیدر (24-10-11), طارق راحیل (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 12:21 PM   #6
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 22
کمائي: 793
شکریہ: 634
15 مراسلہ میں 28 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کسی نے شرارت مئ آپ کے pc مئ deep freez انسٹال کر دیا ھے- آپ یہ System Restore Software - Reboot on Restore | Faronics Deep Freeze

لنک چیک کر کے دیکھیں - بچوں کے گھر مے بھت کام کئ چیز ھے-

(Apple) اپیل اپنے شورومز میں ان کی ھئ پراڈکٹ استعمال کرتا ھے- ھوتا یہ ھے کے جب یہ انسٹال ھو اور system lock mode میں ھو تو آپ اسٹارٹ system میں کچھ بھی انسٹال کریں جب تک system چالو ھے سب OK ملے گا، جیسے ھی system بند کیا سب صا ف۔ Internet Cafe کے مالکان یھی استعمال کرتے ھیں، جیسے ھی کسٹمر فارغ system ری اسٹارٹ اور سب کچھ ویسے ھی واپس جیسے نیا۔۔ ھے نا کام کی چیز۔۔ بعض دفع آپ کسی سافٹ ویئر کے حتمی result کے بارے میں شک میں ھوتے ھیں، کیا پتا وائرس ھو، کیا پتا کیسے کام کرے تو ایسے میں آپ system lock mode میں رکھ کر سافٹ ویئر انسٹال کریں جب اچھی طرح تسلی ھو جائے تب دوبارہ system open mode میں رکھ کر سافٹ ویئر انسٹال کر لیں-

Last edited by compaq; 24-10-11 at 01:04 PM.
compaq آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے compaq کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (24-10-11), منتظمین (24-10-11), ارشد کمبوہ (24-10-11), حیدر (24-10-11), طارق راحیل (24-10-11), عبداللہ آدم (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 12:30 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابھی کل ہی ونڈو کی ہے اور کوئی ایسا ہے نہیں جو ایسی کوئی شرارت کر سکے
یہ کوئی بلٹ ان شرارت لگتی ہے ۔۔ پہلے کبھی ایسا نہیں‌ہوا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (24-10-11), حیدر (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 01:16 PM   #8
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ٹھیک کہا ہے
غلطی سے مجھ سے بھی انسٹال ہو گیا تھا deep freez
سمجھ ہی نہیں آتا تھا کہ آخر ہوا کیا ہے
کچھ بھی کمپیوٹر میں محفوظ کرو دوبارہ کھولنے پر ایسے کے جیسے کبھی کوئی کام کیا ہی نہیں


بار بار سوچا کے کیا کروں

پھر گوگل پر اس کو ان انسٹال کرنے کا طریقہ دیکھا اور کامیابی ہوئی
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (24-10-11), حیدر (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 01:47 PM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دونڈوز کتنے دن بعد دوبارہ کرپٹ ہوجاتی ہے؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 01:48 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلی بار ہی یہ ہوا ہے۔ پرسوں ونڈوز کی ہے اور اس کے بعد یہ مسئلہ درپیش ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 01:56 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا ڈیپ فریز اگر انسٹال ہو گا تو اس کا آئی کون ڈیسک ٹاپ پر ہو گا یا کہیں اور جا کر تلاش کرنا پڑے گا
؟؟؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 02:03 PM   #12
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 22
کمائي: 793
شکریہ: 634
15 مراسلہ میں 28 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈیپ فریز کا آئی کون نیچے ٹول بار ٹرے میں ملے گا-
compaq آن لائن ہے   Reply With Quote
compaq کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 02:06 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور ٹول بار ٹرے کہاں ملے گا؟؟
بھائی کوئی امیج وغیرہ بنا کر سمجھائیں ۔۔ کمپیوٹر کے حوالے سے لاعلم سمجھ کر سمجھائیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 02:08 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے پوری cڈرائیو سرچ کی ہے، اس نام کو کچھ نہیں ملا مجھے وہاں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 02:20 PM   #15
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

‌سسٹم ٹرے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (24-10-11)
جواب

Tags
color, فوری, ہے۔, فاکس, فائر, کوئی, کمپیوٹر, کرے, ویئر, ونڈوز, ڈاؤن, لوڈ, چھوڑ, نئی, مصیبت, ایکس, السلام, اسٹارٹ, توجہ, خدمت, درپیش, سافٹ, ساتھ, طور, غائب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
توبہ - جاوید چودھری کا کالم lordforkland گپ شپ 0 22-02-09 12:33 AM
ناسا: مریخی برفانی تودوں کی تصاویرجاری وجدان دلچسپ اور عجیب 1 05-11-08 12:42 AM
خود کش دھماکوں کے زخمی ادویات اور ڈاکٹروں کی توجہ کو ترس گئے وجدان خبریں 2 24-03-08 09:30 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger