واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


سافٹ ویئر ڈویلپنگ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-07-10, 02:24 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 17
کمائي: 348
شکریہ: 13
6 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سافٹ ویئر ڈویلپنگ

سافٹ ویئر ڈویلپنگ

میں پروگرامنگ سیکھنا چاہتا ہوں۔ تھوڑی بہت شدھ بدھ ہےپروگرامنگ سے متعلق۔ اور ایک یونی کوڈ سافٹ وئر بنانا چاہتا ہوں جس کے ساتھ ڈیٹا بیس بھی منسلک ہو گی۔ اب سوال یہ ہے کہ میں کونسی ڈیٹا بیس استعمال کروں اور کونسا ورژن؟ ایس کیو ایل سرور یا مائی ایس کیو ایل؟ اس کے علاوہ یوزر انٹر فیس کس لینگویج میں بناؤں؟
عزیر آف لائن ہے   Reply With Quote
عزیر کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (30-07-10)
پرانا 30-07-10, 07:09 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وی بی ڈاٹ نیٹ استعمال کریں اور اسکے ساتھ ایس کیو ایل یا ایم ایس ایکسز کا ڈیٹا بیس صحیح رہے گا۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-07-10, 07:47 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری بھی اس ٹاپک میں دلچسپی رہی ہے اور رہے گی۔ اس لئے جہاں تک میری ناقص رائے ہے مائیکرو سافٹ ایکسیس یونیکوڈ کو سپورٹ نہیں کرتا۔ اس میں اردو سیو تو ہو جاتی ہے لیکن جب ڈیٹا ریکور کرنے کی باری آتی ہے تو ؟؟&% دکھا دیتا ہے۔ کیا خیال ہے؟

باقی آپ نےSQLکا کہا ہے یہ کونسی ہے مائیکرو سافٹ یا مائی ایس کیو ایل جو کہ اوپن سورس ہے
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-07-10), پاکستانی (31-07-10), احمد بلال (30-07-10)
پرانا 30-07-10, 11:42 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایس کیو ایل مائیکرو سوفٹ والوں کی اور مائے ایس کیو ایل وہ بھی چلے گی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فیس, ہوں۔, کیو, کوڈ, کونسی, کونسا, کروں, کس, گی۔, یونی, یا, ڈیٹا, ویئر, وئر, چاہتا, منسلک, ایل, انٹر, استعمال, بنانا, بدھ, سوال, سافٹ, ساتھ, سرور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ویب ڈیزائن اور ڈویلپمینٹ کیا ہے؟ ایڈیٹر شمارہ 0 08-02-11 09:20 PM
ویب ڈویلوپنگ(((( میں کہاں ہوں محمدخلیل ویب ڈیزائینگ 14 29-01-11 11:49 AM
ویب ڈویلوپر۔۔۔ محمدخلیل خاص آفرز اور اعلانات 17 21-01-11 06:40 PM
ویب ڈیزائنرز اور ڈویلپرز کے لیے بہترین مواد یاسر عمران مرزا Search Engines 11 07-12-10 10:48 AM
پروفیشنل ویب سائِٹ ڈویلپر محمدخلیل گپ شپ 29 26-02-09 09:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger