واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


سافٹ ویئر کی سکیورٹی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-08-09, 10:25 PM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 39
کمائي: 1,107
شکریہ: 6
25 مراسلہ میں 58 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سافٹ ویئر کی سکیورٹی

سافٹ ویئر کی سکیورٹی

عزیز دوستو !
پلیز بتائیے کھ میں اپنے سافٹ وئیر میں ٹرائیل پیریڈ کا چیک کیسے رکھ سکتا ھوں اور اسے ڈیمو ورژن میں کیسے تبدیل کر سکتا ھوں

والسلام
منیب الرحمن
منیب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منیب کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-08-09), رضی (27-09-09)
پرانا 30-08-09, 10:29 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تو اپکی پروگرامنگ پر انحصار کرتا ہے کہ اپ "کی" کیا استعمال کرتے ہیں۔ ویسے اب تو بہت ساری زبانوں میں ریڈی میڈ پلگ ان مل جاتے ہیں جو اپکے لیے یہ کام کر دیتے ہیں۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-08-09), رضی (27-09-09)
پرانا 30-08-09, 10:41 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی سلام،
پہلے یہ بتائیے کے آپ نے کون سا سافٹ وئیر بنایا ہے اور یہ کے کس لینگوئیج میں بنایا ہے؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
منیب (31-08-09), رضی (30-08-09)
پرانا 31-08-09, 08:51 AM   #4
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گوگل میں سرچ کریں کافی الگورتم موجود ہیں
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (27-09-09)
پرانا 12-09-09, 10:40 PM   #5
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ کام آپ خود سے بھی کر سکتے ہیں۔
آپ کو بس تھوڑی سی رجسٹری کی معلومات ہونی چاہیں‌کہ اس کو کیسے ریڈ اور رائٹ کیا جاتا ہے۔
ایک کی اپنے سافٹویر کے نام سے بنائیں‌اور پھر اس میں‌اپنی اوریجنل کی کو انکرپٹ کر کے رکھ دیں۔ جس کو میچ کرنے سے ٹرائل ورزن ختم ہو گا اسی طرح دنوں اور گھنٹوں کا حساب بھی آپ رجسٹری میں‌انکرپٹ کر کے رکھ سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ آپ فائلنگ بھی کر سکتے ہیں۔

اور اگر آپ اپنے سافٹ ویر کو کاپی ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو اس کے لیے آپ ایک کمپیوٹر کی ساری معلومات انکرپٹ کر کے ایک فائل میں‌رکھ دیں اور ہر رن پر اس کو چیک کرتے جائیں۔
__________________
ARUZ
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-09-09), رضی (27-09-09)
پرانا 12-09-09, 11:34 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپکی باتیں کافی حد تک صیح ہیں لیکن انکریپشن اپ کونسی استعمال کرنا چاہ رہے ہیں۔ میں صرف کچھ ذاتی دلچسپی کی بناء پر پوچھنا چاہ رہا ہوں۔ اگر اپ کے پاس وقت ہو گا تو پھر ان کےممکنہ توڑ پر بات کو آگے چلاوں گا۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-09-09), رضی (27-09-09)
پرانا 12-09-09, 11:45 PM   #7
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انکرپٹ کرنے کے بے شمار الگرتھمز بھی ہیں لیکن ہر الگورتھم کا توڑ بھی موجود ہے آپ آرام سے اسی الگو کو ریورس چلا کر کسی بھی ڈیٹا کو دیکرپٹ‌کر سکتے ہیں۔ اس لیے آپ انکرپشن کیز اپنی خود بھی بنا سکتے ہیں۔ ہر کریکٹر کے بدلے کوئی مختلف کریکٹر رکھا جا سکتا ہے۔ لیکن سب سے بہتر یہ ہے کہ آپ ہر کریکٹر کے بدلے تین سے چار کریکٹر پلیس کریں اس سے ڈیٹا کا سائز تو تھوڑا انکریز ہو جائے گا لیکن اس کو توڑا نہیں‌جا سکتا۔ اس طرح کی کیز کو توڑنے کے لیے جو ٹیکنیک استعمال ہوتی ہے اسے بروٹ فورس تکنیک کہتےہیں اور یہ اتنی لمبی ہو سکتی ہے کہ یہ ختم نہ ہو گی مگر وہ بندہ فارغ ہو جائے گا جس نے اس کے چلایا ہوا ہے۔

باقی اس دنیا میں ہر الگو کا ریورس موجود ہے۔ انٹرنیٹ پر اور لوگوں کے دماغوں دونوں پر۔
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-09-09), رضی (27-09-09)
پرانا 12-09-09, 11:58 PM   #8
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی ۔۔۔ اپ اس کو ذاتی طور پر مت لیجیے گا لیکن اپکی تجویز کردہ الگو ، انکریپشن کی دنیا میں سب سے بودی الگو سمجھی جاتی ہے۔ اس کو توڑنا سب سے آسان ہوتا ہے۔ یہ دنیا میں رومنز کے زمانے سے رائج ہے اور اس کو سیزرز الگورتھم بولتے ہیں۔ انکریپشن توڑنے کی تعلیم میں یہ اپ کہ سکتے ہیں کہ پہلی جماعت کے سبق کے برابر ہے۔ انکریپشن کی یہ تیکنیک کبھی بھی ان بریک ایبل نہیں رہی ہے۔
جہاں تک ہر الگو کا توڑ ہونے کی بات ہے تو یہ اس پر انحصار کرتا ہے کہ اس الگو کو کون توڑ رہا ہے اور کتنے وقت میں توڑ سکتا ہے۔ عام صارف کے لیے کوئی بھی الگو جو چند دن میں نہ توڑا جا سکے وہ اس کے لیے ان بریک ایبل ہے جب کے ایجنسیز کے لیے وہی الگو شائد چند سیکنڈ میں مخصوص ہارڈ ویر پر توڑا جا سکتا ہو۔
رجسٹری میں ٹرائیل پیرڈ کو رکھ کر استعمال کرنا بھی کوئی خاص کامیابی حاصل نہیں کر پایا ہے۔ بعض اوقات رجسٹری کی سب سے ابتدائی حالت کو دوبارہ اپڈیٹ کرکے ٹرائیل پیریڈ کو اگے بڑھا لیا جاتا ہے یہ اس میں سب سے اہم یہ ہے کہ رجسٹری اپڈیٹ‌ کیسے کی جاتی ہے۔۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-09-09), رضی (27-09-09)
پرانا 13-09-09, 12:07 AM   #9
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بالکل جناب آپ نے صحیح پیچانا اس کو سیزر سایفر کہتے ہیں اور اس کو سب سے فضول ہی تصور کیا جاتا ہے۔ جہاں تک اس کو توڑنے کا تعلق ہے تو اس کو توڑنا واقعی بہت آسان ہے۔۔ مگر جب آپ ایک کریکٹر کے پیچھے 3 کیز جنریٹ کر رہے ہوں گے تو اتنا آسان نہیں ہے جتنا سمجھا جاتا ہے۔
آپ کو ایس ایس ایل سروس کا تو پتا ہی ہو گا جو انٹرنیٹ پر استعمال ہوتی ہے اور میرا خیال ہے کہ سب سے زیادہ محفوظ بھی سمجھی جاتی یے کیونکہ یہ ہر دفعہ نئی کی جنریٹ کرتا ہے مگر اس کو بھی توڑ لیا گیا ہے۔

آپ ایسا کریں کہ اپنے ڈیٹا کو ہیگز میں‌کنورٹ کر کے اس پر بلو فش الگورتھم چلا دیں یا کوئی بھی دوسرا الگو پھر شائد ہی کوئی اس کو توڑ سکے۔
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-09-09), رضی (27-09-09)
پرانا 13-09-09, 12:12 AM   #10
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

aq@t'?>^s<s^+Hcaq@;&ct'?|pq;&c|pq2.&|pqml|<s^

v^apm1qwt(=czxcqwtpm1aP0qwt!2&pm1qe2
%<8pm1qwt!2&zxc(=cvbn
ml|
=#B=#B=#B=#B=#BQlU1"r+HcQlU|p*$)c%<8<s^$)c<s^|pq;& cml|t'?t'?
QlU1"r|p*=#BQlU1"raq@ml|;&c;&c$)c$)c-gtWnY+Hcml|902%<8&c$$)c;&c
;&c|pqGPQ;&cml|]eE;&c|pq

یہ ڈیٹا انکرپٹد فارم میں ہے.

1789-1075053569

GenuineIntel
Pentium
6
WD-WCAP9A950677
WDC WD1600AABS-62PRA0
05.06H05

یہ ڈیکرپٹڈ فارم میں ہے۔ اب کیا آپ گیس کر سکتے ہیں کہ یہ کون سا الگو ہے؟

Last edited by aruz; 13-09-09 at 12:16 AM.
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-09-09), رضی (27-09-09)
پرانا 13-09-09, 12:33 AM   #11
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سیزر سائیفر یا پھر روٹ x سائفر انکریپشن کی ابتدائی حالتیں ہیں جو کہ کچھ "عقلمند" اج بھی استعمال کرتے ہیں اور ڈی کوڈرز کا کام کافی آسان کر دیتے ہیں۔
سافٹ ویر سیکیورٹی میں انکریپشن اور میسج ڈائجسٹ دونوں کو الگ الگ طریقے سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ انکریپشن میں اپ کے پاس اگر صیح "کی" ہو تو اپ اصل مواد حاصل کر سکتے ہیں۔ لیکن میسج ڈایجسٹ میں اپ کبھی بھی اصل مواد حاصل نہیں کرسکتے ہیں۔ جیسا کہ ہمارے پاس وی بی میں اراکین کے پاس ورڈ ایم ڈی 5 اور سالٹ کے ذریعے مخفوظ کیے جاتے ہیں جس کا مطلب ہے کہ اگر وی بی کا ڈاٹا بیس ہیک بھی ہو جائے تو ہیکر کو اصل پاسورڈ نہیں ملیں گے بلکہ ہیکر کو میسج ڈائجسٹ ملے گا پاسورڈ کو حاصل کرنے کے لیے اس کو بروٍٹ فورس یا پھر ڈکشنری آٹیک کرنا ہو گا جو کہ شائد اس ڈاٹا بیس کی ویلیو کے حوالے سے ایک بہت ہی مہنگا آپشن ہو گا۔ اس طرح وہ اراکین جو ایک ہی پاسورڈ مختلف جگہوں پر استعمال کرتے ہیں وہ کافی حد تک مخفوظ رہے گے۔

ایس ایس ایل ایک بالکل ہی مختفل چیز ہے۔ یہ پبلک اور پرائیویٹ سرٹیفیکیٹس کا استعمال کرتا ہے۔ اور انکریپشن اور میسج ڈائجسٹ دونوں کا استعمال کرتا ہے۔ یہ دنیا میں سب سے مخفوظ طریقہ تصور کیا جاتا ہے۔ اگرچہ اس میں بھی کچھ مسائل ہے جیسا کہ " درمیانی آدمی" لیکن اس کو توڑنا ایک بہت ہی مشکل امر ہے۔ مجھے نہیں پتہ اپ ایس ایس ایل کو بریک ہونا کس طرح سے لے رہے ہیں۔ اس کی ایمپلیمنٹیشن یا پھر سوفٹ ویر کی کوئی خرابی۔
جہاں تک بلو فش کا تعلق ہے یہ ایک کافی مضبوط انکریپشن ہے جو کہ بروس شنائر نے دریافت کیا تھا۔ بروس شنائر کو اپ انکریپشن کی دنیا کا جیتا جاگتا لیجنڈ کہ سکتے ہیں لیکن اس انکریپشن کو بھی کچھ طریقوں سے توڑا جا سکتا ہے !!!!
ویسے آج کل AES انکریپشن پر زور دیا جاتا ہے۔ جو کہ امریکہ کے ڈپیارٹمنٹ آف دیفنس سے بھی منظور شدہ ہے۔ امریکہ انکریپشن الگورتھم پر وہی قانون لاگو کرتا ہے جو کہ انتہائی مہلک ہتھیاروں کے کنٹرول اور برآمد ہر لاگو ہوتے ہیں۔ اس سے اپ الگورتھمز کی اہمیت کو سمجھ سکتے ہیں۔
انکریپشن اور ڈی کریپشن (کرپیٹ انالیسس) میں امریکی NSA ادارہ دنیا میں اتھارٹی کی حیثیت رکھتا ہے۔ جو کچھ یہ کر سکتا ہے اور کر رہا ہے وہ شائد تصور بھی نہیں کیا جا سکتا ہے۔ اور یہ دنیا میں سب سے زیادہ خفیہ ادارہ تصور کیا جاتا ہے۔
کچھ مزید معلومات
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-09-09), رضی (27-09-09)
پرانا 13-09-09, 12:42 AM   #12
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماشاللہ اچھی معلومات شئیر کی ہیں‌آپ نے۔

Last edited by aruz; 13-09-09 at 12:47 AM.
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
aruz کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (27-09-09)
پرانا 13-09-09, 12:45 AM   #13
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اکھٹی کرنا شائد صیح معنوں میں نہیں ہے
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (27-09-09)
پرانا 13-09-09, 12:46 AM   #14
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیں‌جناب یہ اپلوڈ کر دی ہیں۔
Attached Files
File Type: txt Original.txt (100 بائٹس, 21 views)
File Type: txt Encrypted.txt (268 بائٹس, 22 views)
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-09-09), رضی (27-09-09)
پرانا 13-09-09, 12:47 AM   #15
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اکھٹی کرنا شائد صیح معنوں میں نہیں ہے
نہیں‌آپ نے غلط سمجھا ہے۔
میں نے بالکل بھی غلط معنوں میں‌نہیں‌کہا۔
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-09-09), منتظمین (13-09-09), رضی (27-09-09)
جواب

Tags
aruz, فورمز, فارم, کنٹرول, کمپیوٹر, گوگل, پاسورڈ, ڈکشنری, ورڈ, نظر, مسائل, آج, آدمی, انٹرنیٹ, امریکہ, بھائی, تعلیم, دریافت, سافٹ, عقلمند, عزیز, غلط, صارف, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایوانِ وزیراعلیٰ پنجاب کو خواتین کی آئی ٹی یونیورسٹی بنادیا گیا عبدالقدوس خبریں 10 14-02-12 01:02 AM
ایوان صدر اور وزیراعظم کے سکیورٹی اہلکاروں کی مکمل چھان بین شروع گلاب خان خبریں 1 01-03-11 07:25 PM
سکیورٹی وجوہات، حکام کا ریمنڈ ڈیوس کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے پر غور گلاب خان خبریں 0 25-02-11 06:01 AM
ریمنڈ فلوریڈا میںسکیورٹی کمپنی چلاتا ہے: امریکی ٹی وی گلاب خان خبریں 0 02-02-11 03:38 AM
کاروباری سیکورٹی بحال نہ کرنا باعث تشویش ہے، طارق روڈ ٹریڈر عبدالقدوس خبریں 0 24-02-08 12:38 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger