واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


سب سے اچھی فری ہوسٹنگ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-08-11, 11:56 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سب سے اچھی فری ہوسٹنگ

سب سے اچھی فری ہوسٹنگ

پاک نیٹ پر کافی کچھ مل رہا ہے سیکھنے کو میں بھی اپنی سائٹ بنانا چاہ رہا ہوں

مجھے بتائیں کے سب سے اچھی اور فری ہوسٹنگ کونسی ہے جس میں سائٹ انسٹال ہو سکے۔
شکریہ
پیارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پیارا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (20-08-11)
پرانا 19-08-11, 03:15 AM   #2
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Free Web Hosting with PHP, MySQL and cPanel, No Ads

اول یہ ٹرائی کریں باقی بعد میں پیش کروں گا۔ ۔ امید ہےیہی کافی رہے گی
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (20-08-11), حیدر (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 12:40 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ سر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
پیارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-11, 02:38 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایوارڈ سپیس کو بھی ٹرائی کر سکتے ہو۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-11, 03:15 PM   #5
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,052
کمائي: 22,751
شکریہ: 879
1,317 مراسلہ میں 2,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پیارے بھائی تقریباً ڈھائی سال سے میں فری ہوسٹیا یوز کر رہا ہوں اسے ٹرائی کرلیں
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
پیارا (21-08-11), عبدالقدوس (30-10-11)
پرانا 20-08-11, 03:44 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مبشر بھائی نے جو بتائی ہے وہ اچھی ہے اور تقریبا ساری ضروریات پوری کرنے والی ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پیارا (21-08-11)
پرانا 20-08-11, 05:14 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پیارا بھائی کس لینگویج پر سائٹ بنا رہے ہو اور کس پر ذرا تفصیل ہو جائے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-11, 06:57 PM   #8
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,540
کمائي: 67,008
شکریہ: 3,000
1,871 مراسلہ میں 4,780 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

پاک نیٹ کے اراکین کے لیے خصوصی آفر ، 10 اکاؤنٹ 100 ایم بی کے سی پینل ہوسٹنگ ، کوئی لمٹ نہیں بینڈ وتھ 2000 ایم بی ، ایک کلک پر کوئی بھی اوپن سورس سکرپٹ انسٹال کریں مع وہ سب کچھ جو ایک پیڈ ہوسٹنگ میں ہوتا ہے وہ بھی لائٹ سپیڈ یو کے سرور پر ۔۔ اگر آپ کے پاس ڈومین نہیں ہے تو .co.cc ڈومین بنا لیں‌ اور نیم سرور ns1.rykit.com , ns2.rykit.com رکھ کر مجھے پی ایم کریں‌۔ آپ کا اکاؤنٹ بنا دیا جائے گا۔

پہلے آئیے اور پہلے پائیے کی بنیاد پر اکاؤنٹ دیئے جائیں‌گے ۔

یہ اکاؤنٹ نئے ویب ڈویلپرز کے سیکھنے کے لیے دیئے جا رہے ہیں یا ان پر ذاتی بلاگ بنایا جا سکتا ہے۔ کاروباری ویب سائٹ کی اجازت نا ہو گی۔

شکریہ
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
پیارا (21-08-11), محمد یاسرعلی (20-08-11), محمدمبشرعلی (20-08-11), عبدالقدوس (30-10-11)
پرانا 20-08-11, 07:47 PM   #9
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شیئرنگ ہے معظم بھائی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (21-08-11)
پرانا 20-08-11, 08:21 PM   #10
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,052
کمائي: 22,751
شکریہ: 879
1,317 مراسلہ میں 2,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی آفر ہے معظم بھائی
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (21-08-11)
پرانا 21-08-11, 09:57 PM   #11
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,540
کمائي: 67,008
شکریہ: 3,000
1,871 مراسلہ میں 4,780 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

ایک اکاؤنٹ اسائن کر دیا گیا ہے۔ یہ آفر عید تک محدود ہے ۔ اس کے بعد پیشگی معذرت۔
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-10-11, 06:44 PM   #12
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,554
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,927 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!

پاک نیٹ کے اراکین کے لیے خصوصی آفر ، 10 اکاؤنٹ 100 ایم بی کے سی پینل ہوسٹنگ ، کوئی لمٹ نہیں بینڈ وتھ 2000 ایم بی ، ایک کلک پر کوئی بھی اوپن سورس سکرپٹ انسٹال کریں مع وہ سب کچھ جو ایک پیڈ ہوسٹنگ میں ہوتا ہے وہ بھی لائٹ سپیڈ یو کے سرور پر ۔۔ اگر آپ کے پاس ڈومین نہیں ہے تو .co.cc ڈومین بنا لیں‌ اور نیم سرور ns1.rykit.com , ns2.rykit.com رکھ کر مجھے پی ایم کریں‌۔ آپ کا اکاؤنٹ بنا دیا جائے گا۔

پہلے آئیے اور پہلے پائیے کی بنیاد پر اکاؤنٹ دیئے جائیں‌گے ۔

یہ اکاؤنٹ نئے ویب ڈویلپرز کے سیکھنے کے لیے دیئے جا رہے ہیں یا ان پر ذاتی بلاگ بنایا جا سکتا ہے۔ کاروباری ویب سائٹ کی اجازت نا ہو گی۔

شکریہ
بھائی جان کیا آپ خود ہوسٹنگ کمپنی میں کام کرتے ہیں یا ہوسٹنگ کمپنی بنائی ھوئی ہے
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (29-10-11)
پرانا 29-10-11, 06:48 PM   #13
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,540
کمائي: 67,008
شکریہ: 3,000
1,871 مراسلہ میں 4,780 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
بھائی جان کیا آپ خود ہوسٹنگ کمپنی میں کام کرتے ہیں یا ہوسٹنگ کمپنی بنائی ھوئی ہے
بھائی کمپنی تو نہیں بس چھوٹا سا بزنس ہے جو کہ اپنے ویب ڈویلپمنٹ کے کلائنٹس کی ضروریات کے لیے استعمال کرتا ہوں۔
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ads, com, free, hosting, php, url, ہوسٹنگ, فری, کونسی, کافی, کروں, گی, گا۔, پیش, پاک, نیٹ, چاہ, مل, with, www, اپنی, اچھی, انسٹال, بنانا, سیکھنے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سمارٹ انوسٹمنٹ ڈاکٹرنور قہقہے ہی قہقے 3 22-08-11 04:09 AM
مجھے ہوسٹنگ سرور کی ضر رت ہے زبیرافتحار Ask Experts ماہرین کی رائے 16 15-08-11 07:29 PM
فری ہوسٹنگ محمدخلیل ویب سائٹس کا جائزہ 23 08-01-11 02:51 PM
فائل ہوسٹنگ ایک منافع بحش کاروبار زبیر کیرئر کی راہنمائی 13 29-03-10 10:50 PM
پی سی دنیا کی جانب سے ان میٹرڈ مفت ویب ہوسٹنگ حسن مغل آپکے کاروباری اشتہارات 4 01-04-09 03:51 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger