واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


سرور لوڈ نہیں ہورہا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-11-11, 01:56 PM   #1
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سرور لوڈ نہیں ہورہا

سرور لوڈ نہیں ہورہا

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
یا برادران!
میں نے ایک سائٹ بنانے کی کوشش کی ہے۔
Name:  sitessss2.JPG
Views: 42
Size:  15.1 KB
اور فائل مینیجر میں اپلوڈنگ بھی ٹھیک ہوگئی ہے۔
Name:  sitessss.JPG
Views: 39
Size:  35.1 KB
لیکن اس کے باوجود سرور ایرر آرہا ہے۔
کیا کوئی بھائی ہیلپ کر سکتا ہے کہ کس جگہ پر غلطی ہوسکتی ہے۔
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں،
biazekamboh.co.cc
شکریہ والسلام
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-11-11, 02:04 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فری والی سائٹز کا کچھ نہیں‌کہا جا سکتا بھائی
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
پرانا 13-11-11, 05:49 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
ایم بلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 29
کمائي: 1,323
شکریہ: 73
23 مراسلہ میں 99 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محترم پہلے تو یہ بتائیں کہ ایرر کیا آ رہا ہے؟ یعنی ایرر کا کوئی نام، نمبر یا کوئی تحریر وغیرہ تو ہو گی؟
ویسے co.cc والوں نے لکھا ہوتا ہے کہ ڈی این ایس سرور اپڈیٹ ہونے میں 48 گھنٹے بھی لگ سکتے ہیں۔ یوں تو عام طور جلدی ہی اپڈیٹ ہو جاتے ہیں لیکن پھر بھی آپ تھوڑا انتظار کر لیں ہو سکتا ہے کہ یہی مسئلہ ہو۔
ایم بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایم بلال کا شکریہ ادا کیا
پرانا 13-11-11, 05:51 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یوآرایل یہا‌ں پوسٹ کریں دیکھنا پڑے گا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پرانا 13-11-11, 06:18 PM   #5
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یو آر ایل اور ایرر ادھر ہے۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-11-11, 07:55 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ لیں اب مسئحلہ حل کر دیا گیا ہے
Your website is up and running!

Website tibforum.co.cc has been successfully installed on server.
Please delete file "default.php" from public_html folder and upload your website by using FTP or web based File Manager.

- Your account information can be found on 000webhost.com Members Area
- If you need help, please check our forums and and FAQ List or submit a ticket.
- Please review our Terms Of Service to see what is not allowed to upload.
If you are going to violate our TOS, please read this text until it's not too late!
Do not waste your time with 000webhost.com, if you are going to upload any illegal website here! All websites are manually reviewed by humans, so if we will notice anything illegal, your account will be terminated. So don't waste your time in promoting your scams, hacking websites, or anything else malicious - your account will be terminated in 5 minutes after we will receive first abuse report or anything abusive will be detected by our staff. We also report all illegal activities to local and international authorities.

Below you can see your current files in public_html folder.
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (13-11-11)
پرانا 14-11-11, 06:51 AM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے پاس تو نہیں کھل رہی بھائی یہ redirect ہوجاتا ہے ہوسٹنگ کمپنی کے ایرر پیج پر۔
ڈی این ایس چیک کریں اور اسکے علاوہ یہ دیکھیں کہ آیاکہ ہوسٹنگ کمپنی نے جہاں ڈومین نیم داخل کرنے کی اجازت دی ہے وہاں پر آپ نے اس کو لکھا ہوا ہے؟
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (14-11-11)
پرانا 14-11-11, 08:00 AM   #8
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عبدالقدوس بھائی، پہلے رن ہوگئی تھی
Please delete file "default.php" from public_html folder and upload your website by using FTP or web based File Manager.
ڈیلیٹ کرنے پر redirect ہوگئی۔ اب اس کا کیا کروں؟
ڈومین اور ہوسٹنگ کمپنی دونوں چیک کر چکا ہوں۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-11, 08:29 AM   #9
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ والا طریقہ استعمال کیا ہے میں نے۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (14-11-11)
پرانا 15-11-11, 02:05 AM   #10
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
یا برادران! مجھے اس وارننگ کی سمجھ نہیں آرہی۔ کونسی ڈائرکٹری ڈیلیٹ کرنا ہیں۔
ایک ہی ڈائرکٹری ہے وہ ڈیلیٹ کی تو سب کچھ اڑن چھو ہوگیا۔ دوبارہ محنت کرنا پڑا۔
ایڈریس یہ ہے

Name:  untitled.JPG
Views: 18
Size:  28.6 KB
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-11-11, 06:06 AM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

/install
ڈرائیکٹری
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (15-11-11)
پرانا 15-11-11, 08:57 AM   #12
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب سے سستی ویب ہوسٹنگ کون سی ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (15-11-11)
پرانا 15-11-11, 11:04 AM   #13
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے واہ عبدالقدوس بھائی،
پرانے زمانے میں جب بادشاہ کسی انجینئر کے کام سے خوش ہوتا تھا تو اس کے ہاتھ کاٹ دیتا تھا۔ بتائیں آپ کو کیا انعام دیا جائے۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-11-11, 11:06 AM   #14
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
سب سے سستی ویب ہوسٹنگ کون سی ہے
یاسر بھائی!
سب سے سستی بلکہ مفت والی یہ ہے
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-11-11, 03:04 PM   #15
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ارشد کمبوہ مراسلہ دیکھیں
ارے واہ عبدالقدوس بھائی،
پرانے زمانے میں جب بادشاہ کسی انجینئر کے کام سے خوش ہوتا تھا تو اس کے ہاتھ کاٹ دیتا تھا۔ بتائیں آپ کو کیا انعام دیا جائے۔
آپ میری تون لا دیو
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہیلپ, ہوگئی, ہورہا, ہوسکتی, فائل, فری, کوئی, کوشش, کس, ٹھیک, ورحمتہ, لیکن, لوڈ, مینیجر, آرہا, اپلوڈنگ, ایرر, السلام, بھائی, باوجود, برادران, تحریر, جگہ, سرور, غلطی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نیا اسلامی سال مبارک اور نئے سال کا کیلنڈر ڈاؤنلوڈ کریں یاسر عمران مرزا خاص آفرز اور اعلانات 14 10-12-10 01:39 PM
بالی وڈ کی فلمیں طارق راحیل فلمی دنیا 0 12-03-10 09:52 AM
انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر ابو کاشان معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 23 30-12-09 01:35 AM
ہر قسم کی بکس فری ڈاون لوڈ کریں محمد آصف ویب سائٹس کا جائزہ 15 06-09-09 12:47 AM
ق لیگ میں نومنتخب ارکان کا فاروڈ بلاک بن گیا،ن لیگ سے رابطے عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 03:32 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger