واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

سرور کلائنٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-12-11, 01:23 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سرور کلائنٹ

سرور کلائنٹ

میرے پاس سرور سے نیٹ آ رہا ہے میں اسکا کلائنٹ ہو گھر میں ایک اور کمپیوٹر ہے میں اس میں بھی نیٹ چلانا چاہتا ہو حب لگا کر لیکن اگر میں ایسا کرو گا تو سرور اس آئی پی کا بلاک کر دے گا نیٹ نہیں چلے گا کوئی ایسی ٹریک ہے کہ میں دوسرے کمپیوٹر میں بھی نیٹ چلا سکوں سرور والا
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-12-11, 10:37 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسکا حل ہے یا نہیں ۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-12-11, 10:52 PM   #3
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کا حل ہے، آپ ایک پی سی میں ایک اور لین کارڈ لگا لیں اور وہاں سے تار دوسرے سسٹم میں لگا دیں، اور لین کو شیئر کر دیں، ، ،
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-12-11, 06:44 AM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آئی پی تو بنے گی ہی۔۔۔ ویسے میرا خیال ہے وہ آئی پی سے نہیں بلکہ میک ایڈریس کو دیکھ کر بین کرتے ہیں۔
ویسے اس طرح کے کیبل نیٹ سسٹم پر انٹرنیٹ استعمال کرنا کوئی زیادہ مشکل کام نہیں ہے۔ آپ نیٹ ورک کو سکین کریں آئی پیز اور میک ایڈریسز دونوں آجائیں گے سب کے۔ پھر اُن کو اپنے کمپیوٹر پر کلون کرلیں ۔۔۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
wajee (06-12-11), رضی (06-12-11)
پرانا 06-12-11, 08:57 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
آئی پی تو بنے گی ہی۔۔۔ ویسے میرا خیال ہے وہ آئی پی سے نہیں بلکہ میک ایڈریس کو دیکھ کر بین کرتے ہیں۔
ویسے اس طرح کے کیبل نیٹ سسٹم پر انٹرنیٹ استعمال کرنا کوئی زیادہ مشکل کام نہیں ہے۔ آپ نیٹ ورک کو سکین کریں آئی پیز اور میک ایڈریسز دونوں آجائیں گے سب کے۔ پھر اُن کو اپنے کمپیوٹر پر کلون کرلیں ۔۔۔
2 ایم بی پر بھائی نے چار بندوں کو نیٹ دے رکھا ہے میرے پاس سب کے میک ایڈرس اور آئی پی ہے لیکن میں‌نے دوسرے پی سی میں‌حب کے ذریعے نیٹ‌چلایا تو اس نے بلاک کر دیا تھا۔کیا طریقہ ہے کہ وہ پکڑ‌نا سکے؟
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (06-12-11)
پرانا 06-12-11, 08:58 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
اس کا حل ہے، آپ ایک پی سی میں ایک اور لین کارڈ لگا لیں اور وہاں سے تار دوسرے سسٹم میں لگا دیں، اور لین کو شیئر کر دیں، ، ،
ذہن میں‌یہ طریقہ بھی آیا تھا لیکن حب پڑھا تھا تو آسان کام کر رہا تھا ویسے شیر کرو گا تو آئی پی تو شو ہو گی نا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (06-12-11)
پرانا 06-12-11, 11:10 AM   #7
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آئی پی تو بھائی ہر ڈیوائس کی آئے گی۔ باقی میرے خیال سے میک اور آئی پی کلون کرنے سے مسئلہ نہیں ہونے والا۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
wajee (06-12-11)
پرانا 06-12-11, 11:41 AM   #8
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,875
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار اگر سرور کی تار ایک ہب میں لگا لیں ہب سے آگے 2 کنیکشن لگا لیں تو پھر؟
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-12-11, 07:54 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو کیا اسکا کوئی حل نہیں ہے ؟
کیا میں کچھ کر سکتا ہو میرے پاس سب کے میک ایڈریس ہیں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-12-11, 07:57 PM   #10
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پیچھے سے کس قسم کا کنکشن آپ کو دیا گیا ہے، مطلب انہوں نے کیا سیٹینگ کر رکھی ہے، اس کو دیکھ کرہی کچھ کہا جا سکتا ہے
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-12-11, 08:08 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
پیچھے سے کس قسم کا کنکشن آپ کو دیا گیا ہے، مطلب انہوں نے کیا سیٹینگ کر رکھی ہے، اس کو دیکھ کرہی کچھ کہا جا سکتا ہے
دو ایم بی کا کنکشن ہے جنوری میں چار ایم بی کا ہو جائے گا اس نے اپنا سرور بنا کر کنکشن دیے ہیں ہب کے ذریعے اب صرف جتنی آئی پی یا ڈی این اے اس نے دیے ہیں‌وہی چلتے ہیں باقی بلاک کر دیتا ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کوئی, کمپیوٹر, کارڈ, گھر, ٹریک, پاس, یا, والا, لگا, لیکن, نیٹ, چلانا, چاہتا, آئی, ایسی, ایسا, انٹرنیٹ, اسکا, بلاک, حل, حب, دوسرے, دے, سکوں, سرور

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger