واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


سرور کے بارے میں سوال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-06-11, 12:12 AM   #1
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سرور کے بارے میں سوال

سرور کے بارے میں سوال

کیا اپنی سائٹ ایک سے زائد سرور پر ہوسٹ کی جا سکتی ہے
اگر ایک سرور ڈون ہو تو دوسرے پر کیسے جائے گی؟
کچھ بتائیں؟
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
معظم (25-06-11), wajee (25-06-11), حیدر Rehan (25-06-11)
پرانا 25-06-11, 12:18 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا سوال کیا ہے خلیل بھائی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (25-06-11)
پرانا 25-06-11, 02:40 AM   #3
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,540
کمائي: 67,008
شکریہ: 3,000
1,871 مراسلہ میں 4,780 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

جی ہاں ، آپ ایک ڈومین نیم کے ساتھ زیادہ نیم سرور بھی شامل کر سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر ڈومین پینل میں آپ دو نیم سرور ایک ہوسٹنگ کے داخل کریں اور دو دوسری ہوسٹنگ کے۔
جب بھی کوئی یوزر ویب سائٹ کھولتا ہے تو پہلے آئی پی کو درخواست جاتی ہے اگر وہ کام کر رہا ہے تو ویب سائٹ اوپن ہوجائے گی۔ اگر نہیں تو اگلے آئی پی کو درخواست بھیجے گا۔ دو سرور پر آپ سٹیٹک ویب سائٹ تو ہوسٹ کر سکتے ہیں ، لیکن ڈائنامک سائٹ جس میں مواد تبدیل ہوتا رہتا ہے اس کو ایک شکل میں رکھنا مشکل ہو گا ۔ یا پھر ایک بیک اپ سائٹ کے طور سے کوئی اور سرور استعمال کر سکتے ہیں۔ لیکن قیمتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ آسان کام نہیں‌۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
asakpke (25-06-11), محمدخلیل (25-06-11), اویسی (01-07-11), حیدر Rehan (25-06-11), رضی (25-06-11)
پرانا 25-06-11, 07:49 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
کیا اپنی سائٹ ایک سے زائد سرور پر ہوسٹ کی جا سکتی ہے
اگر ایک سرور ڈون ہو تو دوسرے پر کیسے جائے گی؟
کچھ بتائیں؟
جی بالکل ایسا ہوسکتا ہے۔ آپ نے گوگل،مائکروسافٹ، فیس بک، یاہو وغیرہ کو دیکھا ہوگا۔ وہ ایک وقت میں ایک سے زیادہ کمپیوٹرز پر ہوسٹ ہیں۔
دراصل ایک کمپیوٹر ایک وقت میں لاکھوں ان کمنگ کنکشن وصول نہیں کرسکتا۔ اسلئے ایک سے زیادہ کمپیوٹرز کو آپس میں جوڑا جاتا ہے اور کلسٹرنگ یا لوڈ بلسینگ کی جاتی ہے
آپ کے سوال کا جواب اس صورت میں دیا جاسکتا ہے کہ اگر تفصیلات موجود ہوں۔
مثال کےطور پر اگر آپ کے تمام سرورز ایک ہی ڈیٹا سنٹر میں اور ایک ہی ریک میں‌موجود ہیں تو لوڈ بلینسر لگاکر یہ کام باآسانی کیا جاسکتا ہے۔ لوڈبلینسر ایک ہارڈوئیر ڈیوائس ہے
دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ کے سرورز مختلف ڈیٹا سنٹرز یا مختلف ممالک میں پڑے ہیں تو اس صورت میں A ریکارڈ کے ذریعے آئی پی ایڈریس داخل کیئے جاتے ہیں۔ اس صورت‌حال کو کنٹرول کرنے کے لئے ایک تکینک استعمال ہوتی ہے جسے round-robin DNS کہا جاتا ہے یہ ہر آنے والے کو برابر ٹریفک دیتے ہے۔ یہ کیسے کام کرتا ہے تٍفصیلات پر اوپر دیئے گئے لنک سے پڑھ سکتے ہیں۔
دونوں طریقوں کے لئے ضرور ہے کہ آپ سرور پر کام کرنے میں ماہر ہوں کیونکہ آپ کو ہرقسم کی ٹریفک کو روٹ دینا ہوگا یہ بات یقینی بنانا ہوگی کہ ٹریفک درست انداز میں ری ڈائریکٹ ہورہی ہو۔
ویسے مارکیٹ میں بہت سے لوڈ بلینسر دستیاب ہیں لیکن اگر آپ round-robin DNS پر کام کرنا چاہتے ہیں تو اس کا طریقہ کار مختلف ہے۔
آخیر میں کہنا چاہوں گا کہ خالہ جی کا گھر نہیں کہ کوئی بھی اٹھے اور ٹیڑھے آنگن میں ناچنا شروع کردے کہ آج ناچ ناچ کر اس کو سیدھا کردوں گا۔ اس کو سمجھنے اور کرنے کے لئے اچھی خاصی دولت، اچھا خاصا وقت، اچھا خاصا ذہن اور اچھا خاصا حوصلہ ہونا ضروری ہے۔
آپس کی بات ہے کہ تگنی کا یہ ناچ مجھے بھی ناچنا نہیں آتا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
asakpke (25-06-11), محمدخلیل (25-06-11), wajee (25-06-11), احمد بلال (25-06-11), رضی (25-06-11)
پرانا 25-06-11, 09:45 AM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-06-11, 11:26 AM   #6
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,898
کمائي: 51,363
شکریہ: 8,026
2,147 مراسلہ میں 4,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by حیدر Rehan; 25-06-11 at 11:41 AM.
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتا, ہوسٹ, کیسے, کوئی, گا۔, پہلے, ویب, ڈون, ڈومین, آئی, اپنی, السلام, استعمال, بھائی, بتائیں؟, جائے, خلیل, دوسرے, درخواست, زائد, سکتی, سوال, سرور, شکل, طور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:22 AM
اسلام آباد +سوات(مانیٹرنگ ڈیسک ) سوات میں پاکستانی فوج نے مقامی طالبان کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے علاقے میں آپریشن شروع کر خرم شہزاد خرم خبریں 0 13-11-07 09:06 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger