واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


سرچ انجن سے آنے والی ٹریفک ۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 16-07-10, 07:47 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سرچ انجن سے آنے والی ٹریفک ۔۔۔۔

سرچ انجن سے آنے والی ٹریفک ۔۔۔۔

اسلام علیکم

بھائیو میں اپنی ویب سائیٹ‌پہ سرچ انجن سے آنے والی ٹریفک کو کیسے ٹریک کر سکتا ہوں۔ مطلب کیا یہ پتا لگ سکتا ہے کہ یہ وزٹر سرچ انجن سے آیا ہے یا کسی اور سائیٹ،فورم میں دیے گئے لنک سے؟؟؟
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-07-10, 03:23 PM   #2
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,294
کمائي: 62,659
شکریہ: 10,323
3,108 مراسلہ میں 7,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام علیکم،
بھائی آپ Google Analytics | Official Website میں اپنی ویب کا اندراج کریں اور پھر ایک کوڈ آپ کو دیا جائے گا جس کو اپنی ویب سائٹ کے ہر پیج میں درج کر دیں اس سے آپ کو مکمل رپورٹ دستیاب ہو جائے گے کہ ونٹر کس طرح آپ کی ویب تک پہنچا اور کس علاقے سے تعلق رکھتا ہے وغیرہ وغیرہ
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
DREAM.KILLER (12-08-10), احمد بلال (16-07-10)
پرانا 16-07-10, 03:27 PM   #3
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,294
کمائي: 62,659
شکریہ: 10,323
3,108 مراسلہ میں 7,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

موضوع کو ہمیشہ سہی سکیشن میں ارسال کرین ، شکریہ
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
wajee (16-07-10), احمد بلال (16-07-10)
پرانا 16-07-10, 05:46 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت شکریہ جناب مجھے لگتا ہے کہ میری سائیٹ پہ گوگل سے وزٹر آتے ہیں ۔۔ آپکا بتایا طریقہ ٹرائی کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
اور مجھے وہی سیکشن "سرچ انجن کی معلومات" بہتر لگا تھا اس تھریڈ‌کے لئے ۔ کیونکہ اس میں جو معلومات دی جاتی وہ سرچ انجن سے تعلق رکھتی۔ اس لئے ۔۔
آپنے بہتر سوچا تو موو کر دیا ۔ اس کے لئے بھی شکریہ قبول کریں۔۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (16-07-10)
جواب

Tags
com, ہوں۔, کیسے, کس, ٹریفک, ٹریک, پتا, ویب, والی, لگ, لنک, مکمل, موضوع, مطلب, website, آیا, اپنی, انجن, اسلام, بھائی, دیے, سرچ, سرچ انجن, شکریہ, علاقے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger