واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


سسٹم ساؤنڈ کیسے ٹھیک ہوسکتا ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-10-11, 09:20 AM   #1
Senior Member
 
proiub's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: بہاولپور
مراسلات: 399
کمائي: 5,989
شکریہ: 517
299 مراسلہ میں 696 بارشکریہ ادا کیا گیا
proiub کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سسٹم ساؤنڈ کیسے ٹھیک ہوسکتا ہے؟

سسٹم ساؤنڈ کیسے ٹھیک ہوسکتا ہے؟

میرے سسٹم میں ایک مسئلہ ہے اور وہ یہ کہ آڈیو ڈرائیور انسٹال ہیں۔ سپیکر نہیں ہے۔ ہیڈ فون لگاکر آواز سننا چاہتا ہوں مگر ہیڈ فون پر آواز نہیں آرہی۔ کچھ سمجھ نہیں آتا کیا کروں؟ آفس کا کمپیوٹر ہے۔ اوپن سپیکر کی اجازت نہیں‌ ہے۔ کوئی اس مشکل کا حل بتا سکتا ہے؟
proiub آف لائن ہے   Reply With Quote
proiub کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (13-10-11)
پرانا 13-10-11, 03:55 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یارا۔۔اگر آپ کا ساونڈ ڈرائیور ٹھیک سے انسٹال ہے تو پھر بغیر سپیکر کے بھی ہیڈ فون میں آواز آنی چاہیے۔
چیک کر لیں کہ کیا آپ نے ہیڈ فون کا جیک "گرین سلاٹ" میں ہی ڈالا ہے نا۔ اور اگر وہاں گرین سلاٹ نہ ہو تو اُس کے اوپر ہیڈ فون یا سپیکرکی شکل ضرور بنی ہو گی۔
اگر پھر بھی مسئلہ ہے تو کیا آپ نے والیوم کنٹرول آپشن میں والیوم کنٹرول اور "ویو" یا "سسٹم ساونڈ" کے لیول کو دیکھا ہے؟ اُس کو فُل کر دیں۔
اگر پھر بھی پرابلم ہو تو کیا آپ نے اپنا ہیڈ فون چیک کیا ہے؟ اگر یہ ٹھیک ہے تو آپ اس کو مطلوبہ سلاٹ میں ڈال کر تھوڑا ہلا جُلا کر دیکھ لیں ۔ شاید مسئلہ حل ہو جائے کیوں کہ کبھی کبھی بالکل نئے ہیڈ فونز میں بھی مسئلہ آ جاتا ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
proiub (14-10-11)
جواب

Tags
فون, ہوسکتا, ہے۔, کیسے, کوئی, کمپیوٹر, کروں؟, ٹھیک, ڈرائیور, نہیں‌, چاہتا, مگر, مسئلہ, مشکل, آفس, آڈیو, آواز, آتا, اوپن, انسٹال, اجازت, حل, سپیکر, سمجھ, سسٹم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ھارڈ ڈسک کی مرمت کیسے کریں؟ ahadar002 کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات 8 06-02-11 11:19 AM
باب 1: رسول اللٰہ صلی اللٰہ علیہ وسلم پر وحی کی ابتداء کیسے ہوئی؟ (حدیث 2( ھارون اعظم صحیح البخاری 0 13-03-10 04:19 PM
ایک سسٹم میں دو Lan Card کیسے استعمال کروں J.S Ask Experts ماہرین کی رائے 9 16-10-09 01:51 PM
موسم گرما میں جلد کی حفاظت کیسے کریں؟ ایس اے نقوی فیشن اور بیوٹی ٹپس 93 02-09-09 03:22 AM
کیسے کیسے موسم The Great شعر و شاعری 0 12-08-08 09:20 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger