| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,977
شکریہ: 9,794
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلامُ علیکم:
غلطی انسان سے ہی ہوتی ہے۔ مجھ سے بھی ہو گئی ہے۔ کسی دوسرے کمپیوٹر کی بیک آپ کی اکسٹرنل ھارڈ ڈسک بغیر اسکین کیئے اوپن کروا لی تھی۔ وائرس جنگل کی آگ کی طرح پھیل گیا- ھر طرف (autorun.inf.pagefile sys. (hiberfil.sys ھر فولڈر میں بن گئی ھیں۔ اور ھر پارٹیشن میں ری سائکل بن ، سسٹم انفارمیشن کے نئے فولڈر تالے لگے ھوئے بن گئے ھیں۔ ستم ظریفی یہ کہ جن کو میرے اپنے ہی سسٹم میں دیکھنے کی اجازت نہیں ہے۔ سسٹم میں اورجنل ونڈو سیون،مائکرو سافٹ سکیورٹی اسینشنل انسٹال ھیں۔ بس اسی زعم میں کبھی بیک اپ بھی نہی بنایاـ تقریباً دو سال کا نہایت قیمتی کام اور فا ئلز اس میں ہیں- کور آئی سیون، 8 جی بی ریم ، 2 جی بی گرافکس کارڈ والا سسٹم مریل گدھے کی طرح چل رھا ہے۔ مال وئر بائٹز اور سپر انٹی سپائی ویئر چلانے بھی کام نہیں بنا۔ ھون میں منجی کتھے ڈاھواں؟
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام
کمپیوٹر بہت سست رفتار میں کام کرتا ہے۔ پوسٹ نمبر 5 اور 8 اوریہ وائرس ریمول پیکج استعمال کریں۔ وائرس ریمول پیک،وائرس کی خلاف 12 ٹولز شُکریہ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے زارا کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 20-04-11 | skjatala | Post is Best but perhaps not for me | 0 |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,977
شکریہ: 9,794
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ: بیٹا ۔ اللہ آپ کو اور عقل و دانش عطا کرے۔ میرا سسٹم64bits کا ہے۔ بیشتر ٹولز نے معزرت کا اظہا ر کیا ہے۔ رن سکینر گزشتہ ایک گھنٹے سے Scan in Progress کے 0% پر رکا ہوا ہے-Process ExplorerاورFreeCommander200806c مجھے استعمال کرنے نہی آرہے۔
Last edited by skjatala; 21-04-11 at 12:12 AM. |
|
|
|
| skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (21-04-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سی کلینر ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کریں اور کلینر چلائیں۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-04-11), عبداللہ آدم (20-04-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,977
شکریہ: 9,794
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
CCleaner تو v 1.00 سے استعمال کرتا آرہا ھوں ۔ آپ کے کہنے پر بھی استعمال کر لیا۔ سب سے زیادہ پیشانی کی بات یہ ہے کہ 6 سے 9 GB کی فائلز hiberfil.sys اورpagefile.sys کے نام سے بنتی چلی جا رہی ہیں۔ شاید یہ کوئی نیا وائرس ھے۔ DOS سسٹم سے لیکر آج تک میں نے ایسی پریشانی نہی دیکھی۔
Last edited by skjatala; 21-04-11 at 12:13 AM. |
|
|
|
| skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (21-04-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
Processor Explorer نامہ یوٹیلٹی استعمال کرکے دیکھیں ۔ ۔ ۔
اوراپنا مغز لگا کر مشکوک فائیلز کو سرچ کر کے ڈیلیٹ کریں۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,977
شکریہ: 9,794
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مشکوک فائل تو نظر آرہی ھیں مگر ڈیلیٹ نہیں ہو رہیں، صرف ایک فائل ری سائیکلر نامی ڈیلیٹ تو ھو جاتی ھے، مگر چند سیکنڈ میں ہی دوبارہ آ جاتی ہے۔ حالانکہ شفٹ+ڈیلیٹ کرتا ھوں۔ چونکہ معاملہ کافی سنگین ہے، میں نے مائکرو سوفٹ میل کی ہے، انہوں نے کچھ ڈیٹیلز مانگی تھیں۔ وہ میں نے ابھی بھیجی ھیں، دیکھو کیا جواب آتا ہے۔ شیئر کرونگا
احادیث مبارکہ سرچ سوفٹ وئیر بنانے میں اپنا حصہ ڈالیے ۔اگر آپ اردو ٹائپنگ جانتے ہوں تو آپ اس سلسلے میں ہمارے ساتھ سوفٹ وئیر بنانے میں تعاون کر سکتے ہیں۔ http://goo.gl/EtCDd Last edited by skjatala; 21-04-11 at 03:33 PM. |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,977
شکریہ: 9,794
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
گستاخی معاف انکل جی آپ آے وی جی اینٹی وائرس استعمال کر ک دیکھیں
ان کی ویبسائٹ سے پہلے ٹرائل ورزن انسٹال کر کے اسکو اپڈیٹ کر لیں پھر سکین کریں جب وائرس ختم ہو جائیں تو پھر اسکو رجسٹرڈ کرن کی سوچیں گے
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
|
|
|
|
| ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا | skjatala (21-04-11) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,977
شکریہ: 9,794
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
Last edited by skjatala; 21-04-11 at 10:40 PM. |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
آپ ونڈوز دوبارہ سے انسٹال کرلیں ،
اور ہر exe فائل کوڈلیٹ کردیں، اگر کوئی کام ہے تو اسے کسی دوسری ڈرائیو میں منتقل کردیں، اور دوبارہ ونڈوز کی انسٹالیشن کے بعد کسی درائیو کو براہراست کھولنے کی بجائے اوپر ایڈریس بار سے کھولیں اور فولذر آپشن میں جا کر تمام پارٹیشنز میں نظر آنے والی ایسی ہڈن فائلز کو ڈلیٹ کر یں بہتر ہے کے کسی اچھے انٹی وائرس سے سکین بھی کر لیں |
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,977
شکریہ: 9,794
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
| ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا | skjatala (22-04-11) |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس طرح کی صورت میں سب سے مؤثر نسخہ میری دانست میں نئی ونڈور اور فوری اینٹی وائرس کی انسٹالیشن ہے
دیگر ڈرائیوز کو زیر استعمال لانے سے پہلے ان کی اچھی طرح سکیننگ کر لیں۔ کیوں کہ جب ونڈوز میں ہی وائرس چلا جائے تو پھر اینٹی وائرس کو وہ ٹھیک سے کبھی چلنے نہیں دیتا
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | skjatala (22-04-11), ارشد کمبوہ (23-04-11) |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کمپیوٹر کی حفاظت کا ایک اہم نسخہ جسے اکثر ادارے استعمال کرتے ہیں لیکن انفرادی طور پر لوگ اسے زیادہ زیر استعمال نہیں لاتے۔
پہلے میں بھی نہیں لاتا تھا جب میرے لئے کمپیوٹر کی کوئی چیز اہم نہیں ہوتی تھی، جب خراب ہوا نئی ونڈوز کر لی ، لیکن اب ونڈوز کرنے سے گھبراتا ہوں اس لئے یہ طریقہ استعمال کرتا ہوں ۔۔ طریقہ یہ ہے کہ ایڈمن کا اکاؤنٹ صرف سافٹ ویئر انسٹال کرنے کے لئے رکھیں اور پھر اسے بند ہی رکھیں اپنے معمول کے کام کے لئے ایک یوزر اکاؤنٹ بنا لیں۔۔۔۔۔ اس سے یہ ہو گا کہ کوئی بھی آٹو رن وائرس باآسانی آپ کے سسٹم پر رن نہیں ہو سکے گا۔ اور اسی طرح اگر غلطی سے کسی غلط جگہ کلک کر دیا تو بھی سسٹم کے نقصان کا امکان کم ہو گا کیوں کہ یوزر اکاؤنٹ کو privilege نہیں ہو گا کچھ انسٹال کرنے کا۔ اگرچہ یہ نہ تو وائرس کا تریاق ہے اور نہ ہی نسخہ کیمیاء ، لیکن ایک بہترین حفاظتی تدبیر ضرور ہے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| autorun, فولڈر, ہوتی, ہے۔, کمپیوٹر, کارڈ, گئی, ھے, ویئر, ونڈو, وائرس, وائرس،, ڈسک, قیمتی, لگے, چل, آئی, اپنے, انسان, اجازت, بیک, بس, دیکھنے, دوسرے, سافٹ, سال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| حکمت ( ہربل) میں مردانہ جراثیم کم یا سست ہونے کا کامیاب علاج !!! | سہیل اسلم | شعبہ طب | 2 | 20-10-11 12:24 PM |
| کمپیوٹر بہت سست رفتار میں کام کرتا ہے۔ | ahadar002 | Ask Experts ماہرین کی رائے | 10 | 16-04-11 04:08 PM |
| سوات اسلامک یونیوسٹی کے وائس چانسلرڈاکٹر فاروق اسسٹنٹ سمیت قتل کردیے گئے | جاویداسد | خبریں | 20 | 05-10-10 12:39 PM |
| سست عورت | ام طلحہ | عورت کہانی | 48 | 23-09-10 11:01 AM |