| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Sinjawi District Ziarat
مراسلات: 290
کمائي: 3,444
ميرا موڈ:
شکریہ: 138
96 مراسلہ میں 174 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں اپنے کمپیوٹر کو بایوس میںپاس ورڈ لگانا چاہتاہوں لیکن وہاںپاس ورڈ لگانے کا اپشن ڈس ایبل ہے۔پاس ورڈ کیسے لگاوں۔
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Sinjawi District Ziarat
مراسلات: 290
کمائي: 3,444
ميرا موڈ:
شکریہ: 138
96 مراسلہ میں 174 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کوئی میرا مسئلہ حل کردے
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
آپ کا سسٹم کون سی کمپنی جا یے
1- پاس ورڈ سٹیٹس کو ان کریں اس کے بعد ٹرائی کریں |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ایبٹ آباد
عمر: 46
مراسلات: 69
کمائي: 2,862
شکریہ: 31
56 مراسلہ میں 127 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
System Password اور Setup Password کو enable کریں۔ اسکے بعد کوئی پاسورڈ سیٹ کریں.
پھر دیکھیں اور اگر مسئلہ حل نہ ہو تو بتائیں. |
|
|
|
| اسد-ر کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (23-11-08) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Sinjawi District Ziarat
مراسلات: 290
کمائي: 3,444
ميرا موڈ:
شکریہ: 138
96 مراسلہ میں 174 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ایبٹ آباد
عمر: 46
مراسلات: 69
کمائي: 2,862
شکریہ: 31
56 مراسلہ میں 127 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
1۔ اگر سیٹاپ میں LOAD DEFAULT SETTINGS یا ایسی ہی کوئی اوپشن ہے تو اسے سلیکٹ کر کے دیکھیں۔
اگر کچھ نہ ہو تو: کیا آپ سسٹم کی CMOS سیٹنگ ری سیٹ کر سکتےہیں؟ اور کیا اس کے بعد دوبارہ خود سے تمام سیٹنگز کر سکتے ہیں؟ اگر ہاں تو: 2۔ اگر مدر بورڈ پر بیٹری لگی ہوئی ہے تو رات کو اسے اتار دیں اور صبح (بیٹری لگائے بغیر) دیکھیں کہ CMOS سیٹنگ ختم ہوئی یا نہیں۔ ورنہآپ کے اپنے رسک، آپکی اپنی ذمہداری پر، جمپر سیٹنگ سے CMOS کو ریسیٹ کریں۔ ہر کمپیوٹر کے لئے اس کا طریقہ مختلف ہوتا ہے اس لئے میں اس بارے میں کچھ کہہ نہیں سکتا (غلط جمپر سیٹ کرنے کے نتیجے میں مدر بورڈ یا اس پر لگی کسی چیز کا نقصان ہو سکتا ہے)۔ اگر آپ نے اس سسٹم پر پہلے ایسا نہیں کیا تو اب بھی نہ کریں اور کسی سے مقامی طور پر مدد لیں۔ |
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| color, system, کمپیوٹر, پاسورڈ, ورڈ, جواب, حل, رات, صبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وندوز ایسک پی کا پاس ورڈ تورڑنا | فیروز | Ask Experts ماہرین کی رائے | 12 | 29-10-08 10:10 AM |
| لاگ ان ہونے میںمسئلہ | زین۔zf | تجاویز اور شکایات | 8 | 10-10-08 04:31 PM |
| اپنے رب سے ڈرو | میاں شاہد | علوم قرآن کریم | 0 | 19-05-08 02:43 PM |
| اگر آپ ونڈوز کا پاس ورڈ بھول گئے | راجہ صاحب | کمپیوٹر کی باتیں | 5 | 11-04-08 06:40 AM |
| ورڈ پروسیسنگ ٰ2 | عدنان | مائیکروسوفٹ ورڈ | 15 | 28-12-07 06:07 AM |