واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


سسٹم ہائبرنیٹ کا مسئلہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-11-10, 09:20 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سسٹم ہائبرنیٹ کا مسئلہ

سسٹم ہائبرنیٹ کا مسئلہ

میں ونڈوذ ایکس پی استعمال کرتا ہوں۔ اور اکثر سسٹم ہائبرنیٹ کیا کرتا ہوں تاکہ دوبارہ چلانے پر ٹائم کی بچت ہو سکے اور سسٹم جلدی سٹارٹ ہو۔ میرا سسٹم کچھ دن پہلے تک تو ٹھیک ٹھاک چل رہا تھا لیکن اب ہائبر نیٹ کرنے کے بعد جب دوبارہ کمپیوٹر آن کرتا ہوں تو جہاں پر ویلکم سکرین آنی چاہئے وہاں پر کالی سکرین آجاتی ہے اور سسٹم ہینگ ہو جاتا ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ حالانکہ شٹ ڈاؤن کرنے کے بعد دوبارہ چلانے پر ٹھیک سے آن ہوتا ہے۔ سسٹم کی سپیڈ بھی سلو ہو چکی ہے۔ اینٹی وائرس سے سکین کر چکا ہوں۔ کوئی بھی وائرس نہیں ملا۔ پھر ہائبرنیٹ کرنے کے بعد دوبارہ چلانے پر ہینگ ہونے کی وجہ؟
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-11-10), فرحان دانش (13-11-10), یاسر عمران مرزا (11-11-10), آصم (12-11-10)
پرانا 11-11-10, 09:21 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپکی ونڈوز بوڑی ہو چکی ہے تو ونڈوز پر ایک ہاتھ مار لو مطلب کے نئی ونڈوز کر لوں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-11-10), فیصل ناصر (11-11-10), فرحان دانش (13-11-10)
پرانا 11-11-10, 11:06 PM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,404
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سی کلینر استعمال کر کے دیکھیں۔اسکی مدد سے
1 ٹمپریری فائلز ختم کریں
2رجسٹری کی صفائی کریں
3سٹارٹ اپ سے غیر ضروری اور غیر اہم پروگرام ختم کریں

بعد میں‌دیکھیں کیا نتیجہ ہے۔ اور ونڈوز کچھ عرصہ بعد سست ہو ہی جاتی ہے۔ اس مسلے کا کوئی خاص حل نہیں
Piriform - Download CCleaner, Defraggler, Recuva, Speccy - Millions of users worldwide!
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-11-10), فیصل ناصر (12-11-10), آصم (12-11-10)
پرانا 12-11-10, 02:41 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وہ سب تو ٹھیک ہے لیکن ہائبرنیٹ کرنے کے بعد دوبارہ چلانے پر ہینگ ہونا معمول کے خلاف ہے۔ اس کے علاوہ کبھی کبھار ڈیسک ٹاپ کی جھلک دکھانے کے بعد کمپیوٹر ریسٹآرٹ ہو جاتا ہے۔ اس کی وجہ سمجھ سے باہر ہے
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 12-11-10, 02:44 PM   #5
Senior Member
 
proiub's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: بہاولپور
مراسلات: 399
کمائي: 5,989
شکریہ: 517
299 مراسلہ میں 696 بارشکریہ ادا کیا گیا
proiub کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاید نئی ونڈو انسٹال کرنا ہی بہترین حل ہے۔
proiub آف لائن ہے   Reply With Quote
proiub کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (12-11-10)
پرانا 12-11-10, 03:17 PM   #6
Member
اجنبی
 
آصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 34
کمائي: 594
شکریہ: 108
21 مراسلہ میں 56 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی میرے خیال سے بھی نئی ونڈوز انسٹال کرنا اچھا ہوگا
آصم آف لائن ہے   Reply With Quote
آصم کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (12-11-10)
پرانا 12-11-10, 10:08 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ مسئلے کا حل نہیں ہے میں نے نئی ونڈو کر بھی لی لیکن نتیجہ صفر
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوں۔, ہونے, ہوتا, ہے۔, کوئی, کمپیوٹر, کالی, ٹھیک, ٹائم, پہلے, ویلکم, ڈاؤن, وائرس, وجہ, مسئلہ, ایکس, اینٹی, استعمال, جہاں, جلدی, جاتا, سکے, سکرین, سٹارٹ, سپیڈ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اردو ویب سائیٹ اور اینکوڈنگ سسٹم یاسر عمران مرزا ویب ڈیزائینگ 23 07-01-11 03:52 PM
سسٹم کنفگریشن چیک کرنا زارا کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات 10 14-12-10 11:08 AM
سکول مینیجمنٹ سسٹم NMG سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 8 07-12-10 07:28 PM
وقت کم ہے اور مجھے سسٹم خریدنا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ J.S Ask Experts ماہرین کی رائے 37 29-11-10 06:51 AM
اپنے سسٹم کو انرجی ٍڈرنک پلائیے شازل سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 1 05-02-09 11:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger