واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


سوال پوچھنے کا بہتر طریقہ کار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-02-11, 11:41 PM   #1
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,404
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post سوال پوچھنے کا بہتر طریقہ کار

سوال پوچھنے کا بہتر طریقہ کار

السلام علیکم
Ask Experts والے سیکشن میں جو ممبران بھی کوئی سوال کریں، وہ پہلے فورم کا جائزہ لے لیں۔ آیا وہی مسلہ پہلے بھی تو کسی کے ساتھ پیش آ نہیں چکا۔

دوسری گزارش یہ ہے سبھی فورم ممبران سے،آئی ٹی میں جب بھی کوئی تھریڈ یا سوال شائع کریں تو موضوع اس طرح کا رکھیں جس میں ساری بات بیان ہو جائے۔ اب آپ اگر موضوع کا عنوان اس طرح کا رکھیں گے۔
  • ماہرین کی فوری توجہ درکار ہے
  • مدد درکار ہے۔
  • ھیلپ پلیز
  • توجہ درکار ہے
ایسی صورت میں مدد کرنے کی نیت رکھنے والے بندے کو لازمی تھریڈ کھول کر دیکھنا پڑتا ہے۔ اگر اسکی بجائے آپ اس انداز میں لکھیں
  • ویب براؤزر کا صفحہ خود بخود ری فریش اور بیک ہونے کا مسلہ
  • ونڈوز انسٹالیشن میں بلیو سکرین
  • ویب پیج میں اردو ظاہر نہیں ہو رہی
  • کمپیوٹر میں پانی گرنے پر کیا کیا جائے ؟

وغیرہ وغیرہ

تو کسی اور صارف جس کو ایسا مسلہ ہو اس کے لیے تمام تھریڈ دیکھ کر حل حاصل کرنے کے لیے بھی آسانی ہوتی ہے اور گوگل سرچ میں بھی یہ چیز فورم کی رینکنگ بہتر بنانے میں مدد کرتی ہے۔ امید ہے آپ اس بات کا خیال رکھیں گے۔

شکریہ۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com

Last edited by یاسر عمران مرزا; 10-02-11 at 11:43 PM.
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
asakpke (15-02-11), shafresha (11-02-11), ھارون اعظم (10-02-11), محمدمبشرعلی (11-02-11), ابوسعد (25-02-11), احمد بلال (11-02-11), راجہ اکرام (11-02-11), شمشاد احمد (10-02-11)
پرانا 10-02-11, 11:49 PM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غالبا کہیں نظر پڑھا تھا کہ حسن السوال نصف العلم۔۔۔ ا‌چھے طریقے سے سوال کرنا بذات خود ‏آدھا علم ہے۔۔۔۔۔ اس کی عملی صورت ‏آج ‏آپ نے بتائی۔۔۔۔۔۔ بہت ا‌چھے۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے یہ مسئلہ وہاں درپیش رہاہے ۔۔۔۔ لیکن اس کا فائدہ یہ ہو گیا کہ بہت سارے دھاگے مطالعہ کرنے بیٹھ گیا تھا۔۔۔۔۔۔ اور نقصان یہ ہواکہ میرا کام کی ‌چیز تو ملی نہیں اور وقت بہت صرف ہو گیا۔۔۔۔

ایک بار پھر اہم معاملہ کی طرف توجہ مبذول کروانے کا شکریہ۔۔۔


اور ہاں اب ‏آپ خیر سے خود بنڈیروں۔۔(تقسیم کرنے والا۔ مطلب ناظم ) ہیں تو مجھے ‏آپ کو سو دو سو نمبر دیتے ہوئے شرم ‏آتی ہے۔۔۔۔البتہ مال مفت مجھے بہت راس ‏آتا ہے۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-02-11), یاسر عمران مرزا (10-02-11), احمد بلال (11-02-11), راجہ اکرام (11-02-11)
پرانا 11-02-11, 12:14 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی جناب آئندہ احتیاط ہو گی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-02-11), یاسر عمران مرزا (11-02-11), احمد بلال (11-02-11)
پرانا 11-02-11, 12:15 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن اس طرح کے عنوانات key words کا کام کرتے ہیں ، ہر بندہ فوری توجہ کرتا ہے
اس لئے ہم یہ طریقہ کار استعمال کرتے ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-02-11), احمد بلال (11-02-11)
جواب

Tags
experts, فوری, فورم, کوئی, گوگل, پہلے, لازمی, موضوع, مدد, مسلہ, السلام, انداز, اردو, توجہ, حل, خود, درکار, رکھنے, سیکشن, سوال, ساری, سرچ, عنوان, صفحہ, صارف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گھوڑ سواری کمردرد سے نجات کیلئے بہترین نسخہ ہے سیپ شعبہ طب 0 23-02-11 11:17 PM
اس جمہوریت نے عوام کو بھوک ۔افلاس۔ بدامنی مہنگائی کے سوا کیا دیا ہے جاویداسد خبریں 0 16-09-10 10:30 PM
امتحانی پرچہ میں دل آزارسوال پوچھنے پرمقدمہ درج جاویداسد خبریں 15 17-06-10 07:08 PM
سوات:پولیس چوکی پر حملہ،3 اہلکار جا بحق،ضلع ناظم کا گھرجلادیا گیا عبدالقدوس خبریں 0 28-10-07 08:32 AM
’سورج کو ایک جھونکا ہوا کا بجھا گيا‘ چاچا کمال اردو ادب سے اقتباسات 1 23-08-07 12:53 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger