واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


سوفٹ ویر کس میں بنتے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-01-09, 10:22 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سوفٹ ویر کس میں بنتے ہیں

سوفٹ ویر کس میں بنتے ہیں

اسلام و علیکم
مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ سوفٹ ویر کس میں بنتے ہیں مطلب یہ کہ کونسے کمپیوٹر پروگرام جیسے MICROSOFT VISUAL BASICS مجھے کسی نے بتایا تھا
کہ اس پروگرام میں بھی سوفٹ ویر بنتے ہیں آپ مجھے بتائے ان کے نام کہ ان پردگرام میں سوفٹ ویر بنتے ہیں جلدی سے شکریہ
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-01-09, 10:59 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سوفٹ ویر کس میں بنتے ہیں

"پروگرامنگ لینگویجز " کی لسٹ دیکھ لیں
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-01-09, 11:45 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سوفٹ ویر کس میں بنتے ہیں

جناب ان میں تو بہت ساری لینگویج ہے جو ویب میں استعمال ہوتی ہیں میں نے تو سوفٹ ویر کے بارے میں پوچھا ہے کہ کس میں بنتے ہیں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-01-09, 11:47 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سوفٹ ویر کس میں بنتے ہیں

کیا ان لینگویج میں سوفٹ ویر بنتے ہیں لیکن یہ تو ویب میں استعمال ہوتی ہیں کچھ کھل کر بتائے شکریہ
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-01-09, 04:04 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ایبٹ آباد
عمر: 48
مراسلات: 104
کمائي: 4,219
شکریہ: 36
86 مراسلہ میں 203 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سوفٹ ویر کس میں بنتے ہیں

ونڈوز میں پروگرامنگ کے لئے عام طور پر مائکروسوفٹ کی پروگرامنگ لینگویجز استعمال ہوتی ہیں۔ (دوسری بھی استعمال ہوتی ہیں) اس کے علاوہ بعض ڈیویلپمنٹ انوائرنمنٹس بھی ہوتی ہیں، جن میں پروگرامنگ کم کرنی پڑتی ہے۔ لیکن یہ صرف کسی مخصوص کام کے لئے ہوتی ہیں۔

مائکروسوفٹ ویژول سٹوڈیو میں اب ویژول بیسک، ویژول سی شارپ اور ویژول سی پلس پلس شامل ہوتی ہیں، ان میں تقریباً ہر قسم کے پروگرام بنائے جاسکتے ہیں (پروگرامر کی مہارت اور تجربے کے حساب سے)۔ اگر بنایا جانے والا پروگرام دوسرے اوپریٹنگ سسٹمز پر بھی چلانا ہو تو پروگرامنگ سٹینڈرڈ سی (یا ANSI C) میں کی جاتی ہے۔ کسی ایک اوپریٹنگ سسٹم پر پروگرام بنانے اور ٹیسٹ کرنے کے بعد اسے دوسرے اوپریٹنگ سسٹمز پر پورٹ کر دیا جاتا ہے۔

اگر پروگرامنگ نہیں آتی، تو پھر آپ یہ دیکھیں کہ آپ کس قسم کے پروگرام بنانا چاہتے ہیں اور اس کے لئے کون سی لینگویج مناسب ہو گی۔ عام طور پر یہ معلومات ٹریننگ انسٹیٹیوٹس سے مل جاتی ہے۔
اسد-ر آف لائن ہے   Reply With Quote
اسد-ر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 12-01-09, 10:09 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سوفٹ ویر کس میں بنتے ہیں

بہت بہت شکریہ اسد بھائی آپ نے بہت اچھا سمجھایا ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کمپیوٹر, ویب, ونڈوز, معلوم, اسلام, بھائی, جواب, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
متحرک تصویریں بنانے کا طریقہ کیا ہے اور کون سا سوفٹ ویئر موزوں رہے گا؟ ابو کاشان گرافکس اور اینیمیشنز 18 07-02-12 08:19 AM
ہر قسم کا سوفٹ ویئر مفت حاصل کریں! lordforkland سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 47 12-10-11 09:24 AM
اپنے سسٹم میں بغیرسوفٹ ویئراُردولکھیں زارا کمپیوٹر کی باتیں 2 26-01-11 05:18 PM
اردو میں کمپیوٹر ، سوفٹ ویر، ہاڈویر کا نام wajee کمپیوٹر کی باتیں 31 20-12-09 04:39 PM
مشرف عہدے کی مدت پوری ہونے تک صدر رہیں گے،ہاویر سولانا عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 12:02 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger