واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


سکرین شاٹ ؟؟؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-05-11, 11:55 AM   #1
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سکرین شاٹ ؟؟؟؟؟

سکرین شاٹ ؟؟؟؟؟

السلامُ علیکم دوستو مجھے یہ پوچھنا ہے کہ میں ایک ویب پیج کا سکرین شاٹ لینا چاہتا ہوں لیکن پرنٹ سکرین کی کمانڈ سے صرف اسی حصے کا شاٹ آتا ہے جو سامنے سکرین پہ ہے ۔ لیکن میں پورے پیج کا ایک ساتھ شاٹ لینا چاہتا ہوں ۔

کیا اس کےلئے کوئی سافٹ وئیر ہے ؟
کوئی پلگ ان ہے ؟

یا کوئی اور طریقہ جو آپ سب جانتے ہوں پلیز مجھے بتائیں

شکریہ
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاسوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-05-11), حیدر (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 12:08 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال میں اس کا ایک سافٹ ویئر ہوتا ہے
پہلے بھی پاک نیٹ پر یہ گفتگو ہوئی تھی ۔۔۔۔۔۔ بات بہت پرانی ہے اس لیے یاد نہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-05-11), حیدر (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 12:10 PM   #3
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر کسی کو پتہ ہے تو بتا دے
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاسوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-05-11), حیدر (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 12:26 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر آپ فائر فاکس کے یوزر ہیں تو ایک فری ایکٹنشن انسٹال کرنی پڑے گی جو کہ آپ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ۔

اس کو انسٹال کرنے کے بعد براؤز میں جا کر وہ پیج کھولیں اور ڈراپ ڈاؤن لسٹ میں سے Save Image of Entire Page As. کا انتخاب کریں
امید ہے آپ کا کام ہو جائے گا۔

شکریہ
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-05-11), حیدر (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 01:48 PM   #5
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ چاچو جی آپ کا میں ابھی چیک کرتا ہوں
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاسوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-05-11), skjatala (19-05-11), حیدر (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 04:23 PM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,875
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ پیرساب
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہسے جاسوس آپ کس براؤزر کے لئیے ڈھونڈ رہے ہیں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (20-05-11)
پرانا 19-05-11, 08:05 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی اس کو سیو ایز کر لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-05-11), skjatala (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 10:00 PM   #8
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے فائر فاکس کے لئے چاہئیے تھا اور چاچو اکرام کے بتائے ہوئے نسخے سے کام ہوگیا ہے
شکریہ
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جاسوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (20-05-11)
پرانا 20-05-11, 10:16 AM   #9
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس سافٹ وئیر کانام ہے سکرین ہنٹر

اس سے آپ تین طریقوں سے سکرین شاٹس لے سکتے ہیں۔
ایکٹیو ونڈو
پوری سکرین
یا مخصوص حصہ جتنا آپ چاہیں۔
اس کے علاوہ آپ اس میں سیٹنگ کر کے تین طرح کی ایکسٹینشن کی فائیں بنا سکتے ہیں۔
Gif,jpg and bitmap(bmp)
اس لنک سے ڈاون لوڈ کر یں۔
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com
اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
asakpke (30-05-11), shafresha (20-05-11)
جواب

Tags
کوئی, کمانڈ, پہ, پیج, پوچھنا, پورے, پلیز, پرنٹ, ویب, وئیر, لیکن, لینا, چاہتا, ؟؟؟؟؟, آتا, جانتے, حصے, دوستو, سکرین, سافٹ, سامنے, ساتھ, شاٹ, طریقہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آزادی افکار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مطلق یا ۔۔۔؟؟؟؟؟ راجہ اکرام حقوق انسان 7 16-11-10 11:34 AM
سفر دنیا یا ؟؟؟؟؟ شیراز احمد دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات 4 10-03-10 04:24 PM
کیلینڈر کہاں گیا؟؟؟؟؟ ام طلحہ تجاویز اور شکایات 7 17-09-09 01:50 PM
رب کون ؟؟؟؟؟ حیدر Rehan توحید 24 29-05-09 11:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger