| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم
میرا یہ سوال ہے کہ سیکورٹی کیمرا کو کیسی بھی جگہ پر ایکسس کرنے کے لیے کیا کرنا چاہیے۔ میرے ایک دوست کی شاپ ہے اس پر اس نے 5 کیمرا لگائے ہیں اور وہ کہتا ہے کہ میں ان کو کسی بھی جگہ پر ایکسس کرنا چاہتا ہوں؟ کوئی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
جی جناب فرمائیں؟؟ ایسا ہو سکتا ہے۔ دنیا میںجہاں مرضی چلے جائیں آپ اپنے کیمرے کو دیکھ سکتے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,362
شکریہ: 7,484
3,661 مراسلہ میں 9,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیسے ہو سکتا ہے اس پر بھی کچھ روشنی ڈالیں نا جناب
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
کیمرا کی انپٹ کمپیوٹر کو دیں۔ کمپیوٹر میںسافٹویر ان کیمراز کی انپٹ کو ہینڈل کر کے آنلائن سٹریمنگ شروع کر دے گا جس کو ہمارا کلائنٹ سسٹم ریسیو کرے گا اور ویڈیو کو پلے کرے گا۔ چونکہ یہ سب انٹرنٹ پر ہی ہو گا سو آپ دنیا میںجہاں مرضی چلے جائیںآپ کلائنٹ سافٹ ویر چلائیں اور اپنے سیکیورٹی کیمراز سے سٹریمنگ شروع کر کے دکھنا شروع کر دیں۔
__________________
ARUZ |
|
|
|
| aruz کا شکریہ ادا کیا گیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
اس کے علاوہ ایسے کیمرے بھی ہیں جو سٹریمنگ خود کرتے ہیں لیکن ان کے لیے کلائنٹ آپ کو خود بناناپڑتا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,362
شکریہ: 7,484
3,661 مراسلہ میں 9,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
کیمرے کا کمپیوٹر اور کمپیوٹر کا نیٹ سے کنکٹ ہونا لازمی ہے اور اگر انٹرنیٹ دسکنکٹ ہو جاتا ہے تو سرور آرچائوز بنانا شروع کر دے گا اور جونہی آن لائن ہو گا ساری آرچائوز کو سٹریمنگ پر ڈال دے گا۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
آئی پیز کمیرا بہترین رہیں گے اور اس کے علاوہ چند ایک سافٹ وئیرز جن میں webcamxp ایک ہے آزما کردیکھیں۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
کوئی تفسیل سے بتائے گا؟
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
بھائی تفصیل سے بتانے کے لئے پورا سیٹ اپ درکار ہوگا۔۔ ویسے زبیر نے ٹیم ویور کا مشورہ دیا ہے اور میرے خیال سے ٹیم ویور کو آپ اچھی طرح سے جانتے ہیں
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| aruz, کنٹرول, کمپیوٹر, انٹرنیٹ, اسلام, بہترین, بھائی, دوست, سافٹ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انٹرنیٹ سیکورٹی | حیدر شاہ | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 9 | 31-08-10 12:57 PM |
| آسٹریلیائی دورہ، سیکیورٹی خدشات | تفسیر حیدر | کرکٹ | 1 | 17-09-08 06:56 PM |
| کوہاٹ:سیکیورٹی فورسز کیمپ پر خود کش حملہ کی کوشش،م | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 29-08-08 10:39 AM |
| آصف زرداری کو سخت سیکیورٹی فراہم کیجائے،رحمن ملک کا سیکریٹر ی داخلہ کو خط | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-01-08 07:55 AM |
| مجھے اور میرے اہل خانہ کو سیکیورٹی فراہم کی جائے | پاکستانی | عمومی بحث | 4 | 11-09-07 11:35 AM |