| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,970
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے آپ سب کی مدد درکار ہے ۔ روسی مارشل آرٹ سکھانے کی کچھ سی ڈیز ہیں جو کے آپ نیچھے پوسٹر میں ملاحظہ کر سکتے ہیں ۔
![]() ان کی اس ویب سائٹ پر ان تمام سی ڈیزکا پیکج 439ڈالر کا ہے ۔ جو کہ میں خواب میں بھی خریدنے کی طاقت نہیں رکھتا۔۔ آپ سے درخواست ہے کہ مجھے نیٹ سے یہی سی ڈیز فری میں تلاش کر کے دیں ۔ جو کہ میں ڈاون لوڈ کر سکوں ۔ اگر مکمل سیٹ نہ بھی مل سکے تو ان میں سے جو سی ڈی بھی دستیاب ہو جائے آپ کا شکر گزار ہوں گا ۔ کیوں کہ مجھے مارشل آرٹ سے بہت لگاو ہے ۔ اور میرے لیئے یہ سی ڈیز کسی نعمت سے کم نہیں ۔ امید ہے آپ لوگ میری مدد کریں گے سی ڈیز کے نام مندرجہ ذیل ہیں ۔ جو کہ ان کی ویب سائٹ پر بھی آپ دیکھ سکتے ہیں۔
__________________
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاونگا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاوں گا |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,155
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Last edited by rabab; 09-02-11 at 04:47 AM. |
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,970
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
....کوئی ایسا لنک دیجیئے جو سائن ان کے بغیر ہو
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,123
شکریہ: 285
376 مراسلہ میں 1,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
یہاں سے آپ کافی کچھ حاصل کرسکتے ہیں۔ایک لنک دے رہا ہوں باقی سرچ کر کے ڈاؤن لوڈکرلیں۔ Systema Gunpoint Supremacy اسی طرح اگر مارشل آرٹس کی کتب چاہیں تو درج ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کرلیں۔ علوم جسمانی Fighting Arts رشین مارشل آرٹس کے لیے کچھ لنکس یہ بھی ہیں Systema EXCELLENCE seminar Download
__________________
عابد Last edited by گوندل; 09-02-11 at 09:34 AM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا | ایکسٹو (09-02-11), طارق راحیل (18-02-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ یہ کام علی عمران سے کروائیں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ہادی کا شکریہ ادا کیا | محمدمبشرعلی (09-02-11), ایکسٹو (09-02-11) |
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | ایکسٹو (09-02-11) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
بھائی مارشل آرٹس تو مجھے بھی بہت پسند ہے، لیکن آپ یہ سب دیکھ کر کیسے کر لیتے ہو، میرا مطلب ہے سازگار ماحول۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,970
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ گوندل بھائی . امید ہے آئیندہ بھی اسی طرح میری دعائیں لیتے رہیں گے......
![]() اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,970
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کو صرف پسند ہے اور مجھے اس کا جنون ہے ...... اور جنون کسی بھی چیز کے مواقع خود پیدا کروا لیتا ہے ......
میں ایسے لوگوں کی تلاش میں رہتا ہوں جنہیں مارشل آرٹ کا شوق ہو ...... بس پھر ان کے ساتھ مشق کی جاتی ہے ..... جب ان کا شوق اتر جائے تو پھر مجھے کوئی دوسرا ساتھی تلاش کرنا پڑتا ہے،،،،،،،بس اس طرح اپنے جنون کو لگام دیئے رکھتا ہوں ...اگر آپ میرے شہر میں ہوتے تو مل کر پریکٹس کرتے ہم بھائی جی. |
|
|
|
| ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدمبشرعلی (09-02-11) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,970
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے بھی کچھ ویڈیو ملی ہیں .......جن دوستوں کو ضرورت ہو یہاں سے ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں .
DOWNLOAD LINK1 DOWNLOAD LINK Last edited by ایکسٹو; 09-02-11 at 10:37 PM. |
|
|
|
| ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا گیا | گوندل (09-02-11) |
![]() |
| Tags |
| collection, color, com, contact, dvds, images, impact, php, فری, گزار, ویب, لیئے, لوگ, لوڈ, نام, مکمل, مدد, تلاش, جائے, خواب, دیکھ, دیں, درکار, درخواست, شکر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ::: ڈیرہ اسماعیل خان میں دھماکا، سی ڈیز کی متعدد دکانوں کو نقصان ::: | ابو کاشان | خبریں | 3 | 11-10-10 12:31 PM |
| صدر پر ویز کی سی آئی اے کو پاکستان میں خفیہ اڈے بنانے کی اجازت | وجدان | خبریں | 1 | 27-02-08 06:05 AM |
| پرویز مشرف جائیں گے اور افتخار چوہدر ی چیف جسٹس کی کر سی پر بیٹھیں گے،اعتزاز احسن | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 21-02-08 02:28 AM |
| ایمر جینسی لگا کر قومی مقاصد حاصل کئے،احتجاجی سیاست بالکل نہیں کر نے دینگے،صدر پر ویز | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 16-12-07 08:45 AM |
| صدر جنرل پرویز مشرف کی جانب سے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ | چاچا کمال | سیاست | 1 | 04-11-07 12:21 PM |