واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


سی ڈی کو Nero برننگ سافٹ وئیر سے کیسے رائٹ‌کرتے ہیں ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-06-08, 04:53 PM   #1
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Unhappy سی ڈی کو Nero برننگ سافٹ وئیر سے کیسے رائٹ‌کرتے ہیں ؟

سی ڈی کو Nero برننگ سافٹ وئیر سے کیسے رائٹ‌کرتے ہیں ؟

السلام علیکم دوستو !

کیا حال ہیں‌آپ سب کے؟ امید ہے کہ اللہ کے کرم سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں‌گے۔
میرا مسئلہ یہ ہے کہ
1)کیا میں‌Nero برننگ سافٹ وئیر سے سی ڈی کو رائٹ کر سکتا ہوں‌‌؟‌ اگر کر سکتا ہوں‌تو پلیز بتائیے کہ کیسے ؟
2)کیا اس سافٹ وئیر سے سی ڈی رائٹ‌کرنے کے لیئے سی ڈی رائٹر ضروری ہے یا پھر سی ڈی روم سے بھی رائٹ‌ہو سکتی ہے؟
3) اگر یہ کام Nero کر سکتا ہے تو پلیز اس کا ڈائون لوڈ لنک شئیر کریں۔
آپ کی نوازش ہو گی۔
والسلام
آپکی دعائوں‌کا طالب
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-06-08, 05:00 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,205
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,899 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سی ڈی کو Nero برننگ سافٹ وئیر سے کیسے رائٹ‌کرتے ہیں ؟

بھائی جان بالکل آپ Neroسے سی ڈی رائیٹ کرسکتے ہیں اور اس کےلئے ایک عدد سی ڈی رائیٹر کی بھی ضرورت ہے اور اس کا ڈائونلوڈ لنک یہ لیں

http://www.nero.com/eng/downloads.html
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
جان جی (11-06-08)
پرانا 11-06-08, 05:09 PM   #3
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سی ڈی کو Nero برننگ سافٹ وئیر سے کیسے رائٹ‌کرتے ہیں ؟

جزاکم اللہ خیر !
خوش رہئے (آمین)
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-06-08, 07:01 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,205
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,899 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سی ڈی کو Nero برننگ سافٹ وئیر سے کیسے رائٹ‌کرتے ہیں ؟

آپ کا بھی بہت شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-06-08, 07:11 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سی ڈی کو Nero برننگ سافٹ وئیر سے کیسے رائٹ‌کرتے ہیں ؟

بھائی سب سے پہلے آپ کو سی ڈی رائیٹر چاہیے نہ کہ سی ڈی روم
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (11-06-08)
پرانا 12-06-08, 04:57 PM   #6
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سی ڈی کو Nero برننگ سافٹ وئیر سے کیسے رائٹ‌کرتے ہیں ؟

سلام،

آپکے سوالوں کے جوابات مندرجہ زیل ہیں۔
اقتباس:
1)کیا میں‌Nero برننگ سافٹ وئیر سے سی ڈی کو رائٹ کر سکتا ہوں‌‌؟‌ اگر کر سکتا ہوں‌تو پلیز بتائیے کہ کیسے ؟
1۔ جی بالکل آپ نیرو سے اپنی سی ڈی یا پھر ڈی وی ڈی کو برن کرسکتے ہیں۔ کسی بھی ڈیٹا کو برن کرنے کے لیے آپکو سی ڈی رائیٹر یا ڈی وی ڈی رائیٹر کی ضرورت پڑتی ہے۔ یہاں سی ڈی اور ڈی وی ڈی کا فرق بتاتا چلوں کہ وہ ڈیٹا جو 700 ایم بھی سے 850 ایم بی تک ہو اسکو سی ڈی بولیں گے اور جو 7۔4 جی بی سے لیکر 2۔8 جی بی تک ہو وہ ڈی وی ڈی کہلاتی ہے۔ نیرو پر اسکی برننگ بہت آسان ہے فرض کریں کے آپ نے نیرو کا 8 ورژن انسٹال کیا ہوا ہے لہذا پہلے تو آپ اسٹارٹ پھر پروگرامز پھر نیرو پھر نیرو برننگ روم کو کلک کریں یعنی نیرو چلائیں۔ اب نیچے تصویر دیکھیں اور تعاریفیں بھی۔
پہلا مرحلہ

1۔ اسکے زریعے ہم نئی کمپائلیشن کو بناتے ہیں۔ کمپائلیشن سے مراد جو آپ سی ڈی یا ڈی وی ڈی پر برن کرنا چاہ رہے ہیں۔
2۔ یہ برننگ کا بٹن ہے جب آپ اپنی مطلوبہ فائلز اور فولڈرز ڈال چکیں تو پھر اس بٹن کو دبائں گے جس پر نیرو برننگ شروع کردے گا۔
3۔ یہ آپکا برنر ہے جس کے زریعے آپ سی ڈی یا ڈی وی ڈی برن کریں گے۔ بعض اوقات آپکی مشین میں ایک سے زائد برنر ہوسکتے ہیں تو اسکے لیے یہ سہولت مہیا کی گئی ہے۔
4۔ موجود نہیں
5۔ یہ مختلف کمپائلیشن کے آپشن ہیں جب بھی آپ سی ڈی یا ڈی وی ڈی برن کرتے ہیں تو اسکو سیشن بولا جاتا ہے یعنی ایک دفعہ برن کی ہے تو سیشن ایک ہوگا دوسری پر دو سیشن ہونگیں اور اسطرح تعداد میں اضافہ کرتے چلے جائیں۔ اس میں ایک بات یاد رکھنے کے قابل ہے جتنی جگہ ہوگئی اسی حساب سے برننگ ہوگی۔ اب کچھ آپشن کے بارے میں۔ پہلا والے آپشن کا مطلب ہے کہ آپ کی سی ڈی یا ڈی وی ڈی پر اگر جگہ بچتی ہے تو اسکو بعد میں بھی استعمال میں لایا جاسکتا ہے۔ فرض کریں آپ ایک سی ڈی بناتے ہیں جس میں آپکے ڈیٹا نے 300 ایم بی کی جگہ گھیری ہے تو اسکا مطلب 400 ایم بی جگہ بچ گئی ہے اور یہ اسی صورت قابل استعمال ہے جب کہ پہلا آپشن لیا گیا ہو۔ دوسرے آپشن کا مطلب ہے کہ آپ نے پہلے ایک سی ڈی یا ڈی وی ڈی بنائی تھی جس میں آپ نے پہلا والا آپشن لیا تھا فرض کریں (ہماری پچھلی مثال) اور اب آپ اسکی بقیہ جگہ کو استعمال میں لانا چاہتے ہیں۔ تیسرے آپشن میں وہ آپکی سی ڈی یا ڈی وی ڈی کو مکمل طور پر بند کردے گا یعنی اگر آپکی سی ڈی میں 400 ایم بی جگہ بھلے ہی بچی ہوئی ہے لیکن آپ اسکو استعمال میں نہیں لاسکیں گے اسکو سیشن کلوزڈ بھی کہتے ہیں۔
6۔ اس جگہ سے آپ سی ڈی یا ڈی وی ڈی کا آپشن لے سکتے ہیں یعنی اگر آپ ڈی وی ڈی بنانا چاہ رہے ہیں تو ڈی وی ڈی لیں وگرنا سی ڈی۔
7۔ یہاں سے آپ برننگ کے مختلف آپشن لیں گے ویسے تو پہت سارے ہیں مگر میں تھوڑا سا تعارف کرودیتا ہوں۔ سی ڈی یا ڈی وی ڈی آئی ایس او کےمعنی ہیں کہ آپ اپنا ڈیٹا اسمیں محفوظ کرنا چاہتے ہیں۔ ویڈیو کے معنی ہیں کہ آپ کسی فلم کی سی ڈی یا ڈی وی ڈی بنانا چاہتے ہیں، سی ڈی یا ڈی وی ڈی کاپی کے معنی ہیں کہ آپ کسی سی ڈی یا ڈی وی ڈی کی کاپی بنانا چاہتے ہیں۔
8۔ جب اپنے مطلوبہ آپشن کو چن لیں تو آخر میں یہ بٹن دبائی تاکہ دوسرے مرحلہ میں پہنچیں۔

دوسرا مرحلہ

1۔ یہ آپکی سی ڈی یا ڈی وی ڈی کا نام ہوگا۔ آپکو اسکو ڈبل کلک کرکے تبدیل کرسکتے ہیں
2۔ یہاں جن فایلز یا فولڈرز کو آپ برن کرنا چاہ رہے ہیں وہ آئیں گی۔
3۔ یہ آپکی مشین میں موجود ڈرائیوز اور فولڈرز ہیں یعنی آپکا مائی کمپیوٹر ہے۔
4۔ نمبر 3 میں جب آپ کیس فولڈر پر کلک کریں گے تو اس جگہ اس فولڈر میں موجود فائلز کی لسٹ آجائے گی۔
5۔ یہ آپکی سی ڈی یا ڈی وی ڈی میں موجود کل جگہ ہے۔
6۔ اگر ڈی وی ڈی برن کررہے ہیں تو اسجگہ وہ آپکو آپشن دے گا کہ کونسی ڈی وی ڈی ہے یعنی 7۔4 جی بی والی یا پھر 2۔8 جی بی والی۔ یہ فقط معلومات کے لیے ہے۔

تیسرا مرحلہ

1۔ جب آپ اپنے فائلز کو ڈال چکیں تو یہ بٹن دبانے پر پرنگ شروع ہوئے گی۔
2۔ یہ وہ فایلزاور فولڈز ہیں جو کہ برن ہونگی۔ اس کو یہاں ڈالنے کا طریقہ یہ کہ آپ دائیں جانب فائلر کو کلک کریں اور اسکو دباکررکھیں اور گھسیٹتے ہوئے یہاں لا کر چھوڑ دیں۔ ایسیا ہی آپ فولڈرز کے ساتھ بھی کر سکتے ہیں۔
3۔ آپکی سی ڈی یا ڈی وی ڈی موجود استعمال شدہ جگہ، یعنی اگر آپ خالی سی ڈی یا ڈی وی ڈی برن کررہے ہیں تو وہ آپکو دیکھا رہا ہے کہ اتنا بھر گیا ہے (ہرا والا) اور اتنا خالی ہے (بقیہ جو پٹی ہے)

آخری مرحلہ

1۔ برننگ کرتے وقت یہ چیک باکس لگا ہوا ہونا چاہیے۔
2۔ یہاں سے آپ برننگ کی رفتار کو لے سکتے ہیں، بہتر ہےکہ جب برننگ کررہے ہوں تو تمام پروگرامز کو بند کرکے کریں اور اگر آخری رفتار 8ایکس کو تو آپ اس سے ایک کم لیں تاکہ برننگ میں کوئی مسئلہ نہ ہو۔
3۔ جب سب کچھ کرچکیں تو آخر میں اس بٹن کو دبائیں اور برننگ شروع ہوجائے گی۔

امید ہے مسئلہ حل ہوگیا ہوگا۔
وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (12-06-08), جان جی (12-06-08)
پرانا 12-06-08, 05:19 PM   #7
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سی ڈی کو Nero برننگ سافٹ وئیر سے کیسے رائٹ‌کرتے ہیں ؟

عرفان بھائی !‌
بہت بہت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ !‌اتنا کہ میرے پاس الفاظ ہی نہیں‌ہیں‌جن سے کہ آپکا شکریہ کا قرض‌اتار سکوں‌کیونکہ میرے خیال میں‌یہ نہایت فراخ دلی ہے آپکی کہ آپ نے اتنی تفصیل کے ساتھ میری رہنمائی کی۔
ایک بار پھر آپکا تہہ دل سے شکریہ
اللہ آپ کو بہترین اجر دے (آمین)
والسلام
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
کمائي نے جان جی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
12-06-08 bohat hee achy bhia 0
پرانا 12-06-08, 08:21 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سی ڈی کو Nero برننگ سافٹ وئیر سے کیسے رائٹ‌کرتے ہیں ؟

بہت ہی زبردست ہے بھائی آپ کو ریپوٹیشن دینی چاہیے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-06-08, 10:22 PM   #9
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,898
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 572 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سی ڈی کو Nero برننگ سافٹ وئیر سے کیسے رائٹ‌کرتے ہیں ؟

بہت خوب بھائی
لیکن خلیل بھائی رقم کے خانے میں صفر نظر آرہا ہے
مسٹر گرزلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-06-08, 12:35 PM   #10
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سی ڈی کو Nero برننگ سافٹ وئیر سے کیسے رائٹ‌کرتے ہیں ؟

سلام،

جان جی آپ نے پوچھا ہم نے بتادیا، اور قرض کیسا؟ یہ تو محبت ہے۔
آخر اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-06-08, 10:15 AM   #11
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سی ڈی کو Nero برننگ سافٹ وئیر سے کیسے رائٹ‌کرتے ہیں ؟

آپکا پیار ہی سب سے بڑی دولت ہے بھائی جی
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-06-08, 09:52 PM   #12
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سی ڈی کو Nero برننگ سافٹ وئیر سے کیسے رائٹ‌کرتے ہیں ؟

عرفان صاحب،
میں آپ کو اس طرح سے تصویری اور تفصیلی راہنمائی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

امید ہے آپ اسی طرح راہنمائی فرماتے رہیں گے۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-09, 06:10 AM   #13
Member
اجنبی
 
زبیر اسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مراسلات: 49
کمائي: 655
شکریہ: 79
16 مراسلہ میں 20 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سی ڈی کو Nero برننگ سافٹ وئیر سے کیسے رائٹ‌کرتے ہیں ؟

تفصیلی راہنمائی پر بہت بہت شکریہ۔۔
زبیر اسد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, downloads, فرض, کمپیوٹر, نظر, مکمل, محبت, اللہ, بہترین, بھائی, تعارف, تصویر, حال, رفتار, سافٹ, صفر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بلاگ میں علوی نستلیق فونٹ کیسے استعمال کیا جائے محمد یاسرعلی اردو بلاگنگ 12 13-02-11 07:22 PM
وی سی آر کی فلم کو سی ڈی میں کنورٹ کرنا مسافر Ask Experts ماہرین کی رائے 15 14-11-09 07:36 PM
میں اپنی ویب سائٹ پر ڈی وی ڈی ویڈیو کیسے چلاؤں سونیا ثانی Ask Experts ماہرین کی رائے 1 17-04-09 10:47 PM
لاہور:ڈی سی ایچ ڈی کے کارکنوں نے پریس کلب کے باہر اور جیو کے کیمپ میں دیئے جلائے خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 09:58 AM
ایمر جینسی اور پی سی او کے کسی اقدام کی آئندہ پارلیمنٹ میں حمایت نہیں کر یں گے،اے پی ڈی ایم اور اے آر ڈی کا فیصلہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:01 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:14 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger