| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
کمائي: 29,871
شکریہ: 1,514
1,089 مراسلہ میں 3,344 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انٹرنیٹ کی دنیا کے جانکاروں سے ایک عرضی ہے کہ برائےمھربانی مجھ کو کسی ایسی سائٹ کا پتہ بتائیں جہاں پرطویل عرصے تک اپنا ڈیٹا اسٹور کر سکیں
مگر مفت میں ![]() اکاؤنٹ جلدی ایکسپائر نہ ہو اور آپ نے خود ٹرائی کیا ہو . میں نے اس سائٹ پر اکاؤنٹ بنایا تھا مگر اب ایکسپائر ھو گیا 3 سال کے عرصے میں 4shared.com - free file sharing and storage
__________________
"اگرحق کونہیں پہچان سکتے،تو باطل کےتیروں پر نظررکھو،جہاں پرلگ رہے ہوں وہی حق ہے///شیخ الاسلام،،،امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ. |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ای سنیپس کیسا ہے؟
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم!!
علی بھائی میڈیافائراورڈراپ باکس میرے خیال سے بہتر ہیں کیونکہ میں خود یہی استعمال کررہی ہوں۔ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
کمائي: 29,871
شکریہ: 1,514
1,089 مراسلہ میں 3,344 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
علی بھائی۔ ۔ ۔ اب اپنے سوال میں یہ بھی شامل کر لیں کہ جس کو پی ٹی اے بھی بین نہ کرے۔۔۔۔۔
ورنہ پھر آپ بین کرتے پھریں گے |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | skjatala (20-04-12) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
میڈیا فائر میرے تجربے میں سب سے بہتر ہے ۔
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
ہمارے تجربے میں سب سے بہتر ڈراپ باکس ہے ویسے ایک بات پوچھنا ہے ابھی جب ہم ڈراپ باکس کو اپنے کمپوٹر پہ انسٹال کرتے ہیں تو پہلے والے فولڈر کوہی منتخب کر لیتے ہیں اگر ہم سے یہ فولڈر ڈلیٹ ہوجائے اور پھر سے ڈراپ باکس انسٹال کرنا پڑئے تو کیا پہلا ڈیٹا ختم ہوجائے گا۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (20-04-12) |
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ٹرک بیک اسٹوری | عبداللہ خراسانی | گپ شپ | 12 | 11-05-11 09:52 AM |
| آن لائن فری ڈیٹا سٹوریج | ابن آدم | Ask Experts ماہرین کی رائے | 30 | 23-01-11 12:55 PM |
| کامن ویلتھ گیمز پر ڈینگی وائرس کا حملہ ، متعدد کھلاڑی ہسپتال پہنچ گئے ، گیمز ویلج پر مچھروں کا قبضہ | جاویداسد | خبریں | 2 | 04-10-10 02:20 PM |
| ونڈوز کے ڈیلفالٹ آئی کونز کو ری اسٹور کیسے کریں؟ | shafresha | کمپیوٹر کی بنیادی معلومات | 1 | 01-09-10 02:16 AM |