واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

عربی اور اردو ٹائپنگ اسپیڈ میں بہتری کے لیے کون سا پیرا گراف استعمال کیا جائے؟؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-07-10, 04:48 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,672
شکریہ: 942
1,287 مراسلہ میں 2,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default عربی اور اردو ٹائپنگ اسپیڈ میں بہتری کے لیے کون سا پیرا گراف استعمال کیا جائے؟؟؟؟

عربی اور اردو ٹائپنگ اسپیڈ میں بہتری کے لیے کون سا پیرا گراف استعمال کیا جائے؟؟؟؟

بچپن میں جب اساتذہ ہمیں انگریزی خوش خطی سکھاتے تھے تو ایک فرضی انگریزی جملہ جس میں تمام حروف تہجی شامل تھے لکھنے کی ہدایت کرتے تھے،یعنی

a quick brown fox jumps over the lazy dog

پھرٹائپنگ اور کمپیوٹر کا دور آیا تو استاد لوگوں نے اس میں مہارت کو رفتار کی تیزی کے ساتھ ملحق کیا (کیونکہ یہ دونوں مشینیں کوئی بھی چلائے لکھائی ایک انداز سے ہوگی ۔) اور اس کے لیے

asdf

jkl;

والا طریقہ ایجاد کیا۔

کچھ دنوں سے میں سوچ رہاہوں کہ اپنی ایک سات سالہ چھوٹی سی بچی کو اردو اور انگریزی کمپوزنگ سکھاؤں تاکہ اس کے ہجے ، املا اور رسم الخط وغیرہ کی غلطیاں کم ہوجائے۔

کیا مجھ سے پہلے کسی بھائی چھوٹے بچوں پر اس قسم کا تجربہ کیا ہے ؟؟

اور اس کا کیا نتیجہ برآمد ہوا ہے ؟؟؟

ایک اور سوال بھی ہے کہ کبھی کبھار آدمی کی ٹائپنگ کی رفتار بہت کم ہوتی ہے ۔ انگریزی کے لیے تو خیرٹائپنگ ٹیوٹر کے نام سے بے شمار پروگرام موجود ہیں لیکن عربی اور اردو ٹائپنگ اسپیڈ میں بہتری کے لیے کون سا پیرا ہوگا جس میں کی بورڈکے کم ازکم 95 فیصد بٹن استعمال ہوسکتے ہوں تاکہ مشق کیاجاسکے۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-07-10), محمدمبشرعلی (02-07-10), عبدالقدوس (01-07-10)
پرانا 01-07-10, 05:07 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی بہت اچھا سوال ہے!!!

میں نے ذاتی طور پر اپنی بیٹی کو اِن پیچ کا فنوٹیک والے کی بورڈ کا پرنٹ آؤٹ دے دیا تھا۔ یہ تجربہ کامیاب رہا اب میری بیٹی اور بیوی اُردو ٹائپنگ کرسکتیں ہیں ۔

دیگر ساتھیوں کی رائے کا انتظار رہے گا۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (02-07-10), روپ (01-07-10), عبداللہ آدم (04-07-10)
پرانا 01-07-10, 07:55 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,672
شکریہ: 942
1,287 مراسلہ میں 2,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
بھائی بہت اچھا سوال ہے!!!

میں نے ذاتی طور پر اپنی بیٹی کو اِن پیچ کا فنوٹیک والے کی بورڈ کا پرنٹ آؤٹ دے دیا تھا۔ یہ تجربہ کامیاب رہا اب میری بیٹی اور بیوی اُردو ٹائپنگ کرسکتیں ہیں ۔

دیگر ساتھیوں کی رائے کا انتظار رہے گا۔

ماشاء اللہ

شکریہ
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-07-10, 07:58 PM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں ایک وقت میں 3 مختلف قسم کے کی بورڈ اسٹائلز میں ٹائپنگ کرسکتا ہوں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-07-10), نورالدین (02-07-10)
پرانا 01-07-10, 08:09 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,672
شکریہ: 942
1,287 مراسلہ میں 2,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
میں ایک وقت میں 3 مختلف قسم کے کی بورڈ اسٹائلز میں ٹائپنگ کرسکتا ہوں
کچھ تفصیل اور طریقہ بیان فرمائیں تو ممکن ہے زیربحث موضوع سے اس کا کچھ ربط ضبط نکل آئے
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (01-07-10)
پرانا 01-07-10, 08:13 PM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کچھ نہیں بھائی بس وہ فونیٹک، نادرا کسٹمائزڈ کی بورڈ اور مائکروسافٹ اردو کی بورڈ کے بارے میں بات کررہا تھا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (01-07-10)
پرانا 02-07-10, 12:09 AM   #7
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 12
کمائي: 480
شکریہ: 49
11 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی اچھا سوال تو ہے میرے بھایئوں لیکن میرے خیال میں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کونسا سافٹ ویر ہے جو عربی ٹایپنگ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اگر کسی کو معلومات ہو تو پلیز بتا دے۔ اردو ٹایپنگ کے لیے تو بہت سے سافٹ وئیر ہے لیکن عربی کے لیے کونسا سافٹ وئیر استعمال ہوتا ہے۔
وقاص احمد ضیاء آف لائن ہے   Reply With Quote
وقاص احمد ضیاء کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (02-07-10)
پرانا 02-07-10, 01:29 AM   #8
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اردو ویب کے سرورق پر لکھا گیا یہ جملہ کیسا رہے گا

ر‌ضائی کو غلط اوڑھے بیٹھی ژوب کی قرہ العین اور عظمٰی کے پاس گھر کے ذخیرہ سے آناً فاناً ڈش میں ثابت جو، صراحی میں چائے اور پلیٹ میں زردہ آیا۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-07-10), نورالدین (02-07-10), عبداللہ آدم (04-07-10)
پرانا 02-07-10, 05:34 AM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا بے ربط اور بے نقط جملہ ہے بھئی سبحان اللہ قسم ہے جو گذشتہ 2 برسوں سے میں اسے سمجھ بھی پایا ہوں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-07-10), نورالدین (02-07-10), عبداللہ آدم (04-07-10)
پرانا 02-07-10, 11:46 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,672
شکریہ: 942
1,287 مراسلہ میں 2,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وقاص احمد ضیاء مراسلہ دیکھیں
بہت ہی اچھا سوال تو ہے میرے بھایئوں لیکن میرے خیال میں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کونسا سافٹ ویر ہے جو عربی ٹایپنگ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اگر کسی کو معلومات ہو تو پلیز بتا دے۔ اردو ٹایپنگ کے لیے تو بہت سے سافٹ وئیر ہے لیکن عربی کے لیے کونسا سافٹ وئیر استعمال ہوتا ہے۔
عربی ٹائپنگ کے لیے دو سافٹوئیر کا استعمال بہت عام ہے۔ ان کے علاوہ بھی ممکن ہے کچھ سافٹوئیر ہوں لیکن مجھے علم نہیں۔

1۔ ان پیج 2000

2۔ ایم ایس آفس ( وینڈوز میں عریبک سپورٹ کے ساتھ )
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (02-07-10)
پرانا 02-07-10, 11:49 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,672
شکریہ: 942
1,287 مراسلہ میں 2,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
اردو ویب کے سرورق پر لکھا گیا یہ جملہ کیسا رہے گا

ر‌ضائی کو غلط اوڑھے بیٹھی ژوب کی قرہ العین اور عظمٰی کے پاس گھر کے ذخیرہ سے آناً فاناً ڈش میں ثابت جو، صراحی میں چائے اور پلیٹ میں زردہ آیا۔

بات بے ربط اور بے نقط کی نہیں بلکہ ایسے جملے یا پیراگراف کی ہے جس میں اردو کے تمام حروف تہجی اعراب اور علامات اوقاف کا استعمال ہواہو۔یا کم ازکم تمام حروف تہجی کو شامل ہو۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-07-10), نورالدین (02-07-10)
پرانا 02-07-10, 08:28 PM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تو بھائی آپ حرف تہجی ہی لکھ لیں نا یہ سب سے آسان ہے ویسے میں نے جب بھی کوئی کیبورڈ سٹائل سیکھنے کی کوشش کی ہے سب سے پہلے حروف تہجی سمجھیں ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (02-07-10)
پرانا 03-07-10, 12:29 AM   #13
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جناب میں سمجھا دیتا ہوں ، چونکہ ہم روزمرہ میں ایسی اردہ نہیں بولتے البتہ اس کی تشریح حاضر ہے۔ ۔ ۔
قرہ العین جو کہ رشتہ میں ژوب کی کچھ لگتی ہے،
فرض‌کریں کہ وہ ژوب کی بیٹی ہے جو رزائی کو غلط اوڑھے بیٹھی ہے، اور قرہ العین کے پاس عظمٰی بیٹھی ہے،
شاعر اس شعر میں یہ کہنا چاہتا ہے کہ قرہ العین اور عظمٰی اکھٹے بیٹھے ہوئے تھے کہ اچانک ان کہ پاس گھر میں ذخیرہ شدہ اشیاء میں سے کچھ چیزیں یعنی ثابت جو،
چائے اور زردہ ئیں جو کہ بالترتیب ڈش، صراحی اور پلیٹ میں رکھی ہوئیں تھی،

لکھنے والے کو شاعر کہنے پر معازرت
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (03-07-10)
پرانا 03-07-10, 03:04 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں

ر‌ضائی کو غلط اوڑھے بیٹھی ژوب کی قرہ العین اور عظمٰی کے پاس گھر کے ذخیرہ سے آناً فاناً ڈش میں ثابت جو، صراحی میں چائے اور پلیٹ میں زردہ آیا۔
اس فقرے میں‌سوائے "ء" کے اردو کے تمام حروف تہجی کے الفاظ شامل ہیں۔
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (03-07-10)
پرانا 03-07-10, 05:48 AM   #15
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قبلہ چائے کہ لئے ء ہی ڈالنا پڑتا ہے کیونکہ یہ کمپیوٹر ہے کیتلی نہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (03-07-10)
جواب

Tags
over, کوئی, کمپیوٹر, کرتے, پہلے, پروگرام, نام, آدمی, انگریزی, انداز, اردو, استاد, استعمال, بہتری, بھائی, بے, بچپن, بچوں, خوش, رفتار, سوچ, سوال, طریقہ, عربی, غلطیاں

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ان پیج؟؟؟؟ محمدخلیل Ask Experts ماہرین کی رائے 5 21-01-11 12:56 PM
فرنٹ پیج میں اردو الفاظ کے حروف کیوں الگ الگ نظر آتے ہیں؟ ؟؟؟؟ عبیداللہ عبید مائیکروسوفٹ فرنٹ پیج 18 28-11-10 03:12 PM
بحالی کے بعد مستعفی ہو نے کا سوال ہی پیدا نہیں ہو تا،جسٹس افتخار چوہدری ،س عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:36 AM
انٹرنیٹ‌کی سپیڈ بڑھائیں عبدالقدوس آئیں کمپیوٹر سیکھیں 3 28-12-07 07:17 AM
فائر فاکس کی سپیڈ بڑھائیں عبدالقدوس آئیں کمپیوٹر سیکھیں 3 28-12-07 06:48 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:14 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger