| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فائر فاکس کی مینیو بار غائب ہو گئی ہے۔اس کو کیسے واپس لایا جائے ؟
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بھائی Alt کی دبا کر V پریس کریں تو ویو کا مینو آجائے گا، پہلا ہی آپشن تولبار کا ہے وہاں سے دوبارہ ایکٹیو کرلیں!!!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,977
شکریہ: 9,794
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لگتا ہے آپ کی فائر فاکس آٹو اپ ڈیٹ ہو گئی ہے۔ سب سے اوپر الٹے ہاتھ پر جہاں فائر فوکس لکھا ہے اور چھوٹا سا تیر بنا ہے، تیر کو کلک کریں مینیو بار کھل جائے گا
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,554
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,927 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے امید تھی کہ اسکا جواب آپ ہی دیں گے کیونکہ آپ فائر فاکس کے فین ہیں۔ مجھے فائر فاکس اتنا پسند نہیں ۔ لیکن ڈویلپمینٹ فیز میں ٹیسٹنگ کے لیے مجھے فائر فاکس بہت پسند ہے ۔ فائر بگ نے زندگی کافی سکھی کر دی ہے ۔
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے خود فائر فاکس سب سے زیادہ پسند ہے
ویسے میں نے سب ہی انسٹال کئے ہوئے ہیں انٹرنیٹ ایکسپلورر، اوپیرا، کروم اور فائر فاکس لیکن جو مزا فائر فاکس میں وہ اوروں میں کہاں
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور جب سے میں کروم کو استعمال کرنے لگا ہوں، مجھے فائر فاکس سُست سُست سا لگنے لگا ہے۔ حالانکہ اب تو انٹرنیٹ ایکسپلورر اور فائر فاکس دونوں ہی کروم کی کاپی کر رہے ہیں۔
فائر فاکس میں سب سے مزے دار اس کے "Add Ons" ہیں۔ اسی وجہ سے کبھی کبھی کروم چھوڑ کر ادھر آنا پڑتا ہے |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (29-04-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,977
شکریہ: 9,794
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کومٹ برڈ، ہے تو فائر فاکس فارمیٹ، آن لائن بک مارکس کے ساتھ پوری دنیا میں استعمال کرو۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,554
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,927 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کروم خود اوپیرا کی کاپی ہے ۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
آپ ذرا کروم کی ایکسٹینشن ڈائریکٹری چیک کریں۔۔۔۔ امید ہے فائر فاکس کی طرح کے پلگ انز کا 80% کے قریب دستیاب ہو جائے گا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے بھی سنا تھا کہ اوپیرا بہت ہلکا پھلکا اور رفتار میں بہتر ہے۔۔ اسی جوش میں انسٹال کر بیٹھا ۔۔ لیکن یار اس میں پنگا ہے کہ وہ ایک ایک چیز کو پکڑ کر جب تک مکمل کھول نہ دے پیج پر کچھ کیا نہیں جا سکتا
کبھی کبھی تو ایک سادہ سے پیج پر اس طرح اڑ جاتا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کچیچیاں چڑ جاتی ہیں۔ دوسری سب سے بڑی برائی اس کی یہ ہے کہ اوپیرا میں جب پاک نیٹ استعمال کریں تو Back Space اس طرح سمجھو کہ ہے ہی نہیں ۔۔۔۔۔ جو مٹانا ہو اس کو سلیکٹ کرو اور پھر مٹاؤ ۔۔ یا ٹیکسٹ کے پیچھے کرسر رکھ کر ڈیل کا بٹن دباؤ فیس بک کھول لو تو سمجھو کہ ایم ایس ورڈ کھول لیا ہے۔۔ پہلے تو اس کے امیج لوڈنگ پوری نہیں نہیں ہوتی اگر اللہ اللہ کر کے پورا پیج کھل جائے تو پھر چیٹ کے جتنے مرضی پیغامات آ جائیں ۔۔ مجال ہے کہ اس کے پائے استقامت میں ذرا برابر بھی جنبش آ جائے ۔۔ نہ کوئی سپارک نہ کوئی علامت اس وجہ سے مجھے تو زہر لگتا ہے اوپیرا کروم قدرے بہتر ہے، لیکن کبھی کبھی فضول باتوں پر اڑی کر جاتا ہے۔ پھر مجھے وہی لنک کاپی کر کے فائر فاکس میں لے جا کر پیسٹ کرنا پڑتا ہے۔۔ اور وہاں فورا کھل جاتا ہے۔ اور فائر فاکس کے آپشنز اور ایڈ اونز کی تا کیا ہی بات ہے الخلاصہ: تا دم تحریر موزیلا فائر فوکس سب سے بہتر ہے |
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اوپیرا میں نے کئی سال قبل استعمال کیا تھا۔ پتا نہیں کیوں دل کو نہیں بھایا۔ خیر تب تو نیٹ اسکیپ نیوی گیٹر بھی اچھا نہیں لگتا تھا۔
تاہم ابھی تک تو کروم نے کوئی اڑی نہیں ڈالی۔ اور فائر فاکس سے تیز ہی لگتا ہے کام کے حوالے سے |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم!
کراس براؤزر کمپٹبلٹی کے لیے انٹرنیٹ ایکسپلورر ، کروم، فائر فاکس سبھی انسٹال کرنے پڑتے ہیں، لیکن جو مزا فائرفاکس میں ہے وہ کسی میں نہیں۔ کروم اکثر ہیوی فلیش پر کریش ہو جاتا ہے جبکہ فائر فاکس میں آج تک ایسا مسئلہ نہیں ہوا۔ اور فائر فاکس کی ڈیولپمنٹ ایکسٹنشنز کے تو کیا کہنے۔ آن دی گو آپ کو معلوم ہو جاتا ہے کہ مسئلہ کہاں ہے اور سی ایس ایس کو آلٹر بھی کر سکتے ہیں اور نتائج دیکھ سکتے ہیں۔ فائر فاکس
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔, فاکس, فائر, کیسے, کلک, کرلیں, گئی, گا،, پریس, پسند, وہاں, واپس, لایا, مینیو, مینو, آپشن, آجائے, ایکٹیو, بھائی, بار, جائے, دوبارہ, دبا, شکریہ, غائب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سٹارٹ اپ ڈرایو یا یو ایس بی بنانا | مسافر | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 1 | 14-01-11 03:44 AM |
| پریڈ کرنے والے انڈین فوجیوں کے گھٹنے جواب دے گئے ۔ ڈھیلی ڈھالی پریڈ | جاویداسد | خبریں | 20 | 17-11-10 05:22 AM |
| جیو آئندہ ماہ سے 3/ نئے پروگرام شروع کریگا کراچی(جنگ نیوز) جیو ٹی وی نے ہم | عبدالقدوس | خبریں | 1 | 22-06-08 09:24 PM |
| یو ٹیوب سے ویڈ یو کیسے ڈاون لوڈ کریں | aazamiqbal | Ask Experts ماہرین کی رائے | 22 | 01-05-08 03:46 PM |
| نشریات معطل کرکے صرف جیو نہیں، پوری قوم پر پابندی لگائی گئی ہے ،بینظیر بھٹو کی جیو کے دورے کے موقع پر گفتگو | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 20-11-07 09:18 AM |