واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


فائر وال کی اہمیت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-06-08, 12:53 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,320
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,260 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile فائر وال کی اہمیت

فائر وال کی اہمیت

اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
ونڈو xp میں فائر وال کی کیا اہمیت ہے؟ کیا فائر وال کو بند رکھنا چاہیئے؟ کیبل آپریٹرز فائر وال بند کیوں کرواتے ہیں؟
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
Rizwan (30-06-08)
پرانا 30-06-08, 09:11 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فائر وال کی اہمیت

اس کو دیکھیں

سب سے بہترین فائر وال

اور اس کو بھی

انٹرنیٹ کے نقصانات اوران سے بچنے کی تدابیر

تفصیلی جواب جلد ہی پیش کروں گا اگر ضرورت ہوئی تو
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-07-08, 04:49 PM   #3
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فائر وال کی اہمیت

سلام،

سوال۔ونڈو xp میں فائر وال کی کیا اہمیت ہے؟
جواب۔ ونڈوز ایکس پی سے پہلی والی ونڈوز میں فائروال بلٹ ان نہیں ہوتی تھیں مگر ونڈوز ایکس پی کے ساتھ بلٹ ان ہے۔ فائروال کی اہمیت فقط ایکس پی کے ساتھ ہی نہیں بلکہ ہر ونڈوز کے ساتھ ہے۔

سوال۔ کیا فائر وال کو بند رکھنا چاہیئے؟
جواب۔ جی نہیں۔ اسکی وجہ کے لیے عبدالقدوس کے دئیے گئے لنکس کو کلک کرکے پڑھیں۔ اور اگر آپکی ونڈوز میں فائر وال موجود نہیں تو پھر اسکو جلدازجلد انسٹال کرلیں۔

سوال۔ کیبل آپریٹرز فائر وال بند کیوں کرواتے ہیں؟
جواب۔ اپنی آسانی کے لیے تاکہ انکو محنت نہ کرنی پڑے۔ فائروال کوئی بھی ہو اسکی کچھ سیٹنگز ہوتی ہین جو کہ کرنی پڑتی ہیں۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-07-08, 05:35 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فائر وال کی اہمیت

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
کیبل آپریٹرز فائر وال بند کیوں کرواتے ہیں؟
کیوں کہ انہوں نے ہمارے کمپیوٹرز میں بہت سے پنگے کرنا ہوتے ہیں اس لیے۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-07-08, 06:08 PM   #5
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,320
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,260 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فائر وال کی اہمیت

میں فائر وال آن کر لوں؟
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-07-08, 06:30 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فائر وال کی اہمیت

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
میں فائر وال آن کر لوں؟
جی ہاں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-07-08, 07:25 PM   #7
محسن
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,533
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فائر وال کی اہمیت

میراتو پہلے ھی آن ھے
yashaka آف لائن ہے   Reply With Quote
yashaka کا شکریہ ادا کیا گیا
Rizwan (01-07-08)
پرانا 01-07-08, 08:31 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فائر وال کی اہمیت

اس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ گھر میں پتھر نہیں آتے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
Rizwan (01-07-08)
پرانا 01-07-08, 08:48 PM   #9
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فائر وال کی اہمیت

میرا فائر وال آف تھا شاید اسی لیئے میرے کمپیوٹر میں وائرس آ گیا ھے۔۔۔
چاند آف لائن ہے   Reply With Quote
چاند کا شکریہ ادا کیا گیا
Rizwan (01-07-08)
پرانا 01-07-08, 10:22 PM   #10
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,320
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,260 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فائر وال کی اہمیت

میرے پاس اینٹی وائرس ہے
فائر وال آن کیسے ہو گی؟
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
Rizwan (01-07-08)
پرانا 01-07-08, 10:45 PM   #11
Member
اجنبی
 
Rizwan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 95
کمائي: 288
شکریہ: 307
19 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فائر وال کی اہمیت

میں تو آف ھی رکھتا ھوں
Rizwan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-07-08, 11:11 PM   #12
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,320
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,260 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فائر وال کی اہمیت

مگر میں آن کیسے کروں؟
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-07-08, 01:11 AM   #13
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فائر وال کی اہمیت

ھاں مجھے بھی بتا دیں
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-07-08, 02:01 AM   #14
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فائر وال کی اہمیت

سلام،

ونڈوز والی فائروال تو خیر میری نظر میں بےکار ہے۔ یہ Sygate کی فائر وال اٹیچ کررہا ہوں اسکو انسٹال کریں اور مشین کو ری اسٹارٹ کردیں۔ اسکے بعد جب یہ کی مانگے تو کی ڈال دیں۔ ایمیل میں کوئی بھی ایڈریس ڈال دیں۔







وسلام
Attached Thumbnails
sharad.jpg  
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا
J.S (02-07-08), Rizwan (02-07-08)
پرانا 02-07-08, 11:00 AM   #15
Member
اجنبی
 
Rizwan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 95
کمائي: 288
شکریہ: 307
19 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فائر وال کی اہمیت

i'm using kaspersky internet security 2009 best internet security application
Rizwan آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, computer, gallery, php, کمپیوٹر, ونڈوز, وائرس, نظر, اللہ, اسلام, بھائی, جواب, جلد, عبدالقدوس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 21-12-10 04:54 PM
مولانا فضل الرحمان، نصیربھٹہ اور کشمالہ طارق سمیت 148ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل جاویداسد خبریں 15 22-10-10 12:49 PM
عیسائیت کی تبلیغ کا الزام 6امریکیوں سمیت 10 افراد ہلاک جاویداسد خبریں 1 08-08-10 09:46 PM
آئین میں اٹھارہویں ترمیم۔۔۔۔۔۔ جمہوریت کے چہرے پر آمریت کا ایک اور بد نماداغ Zullu230 سیاست 6 29-06-10 12:18 AM
جمہوریت کی بحالی کیلئے یورپی یونین کا کردار نہایت اہم ہے،نواز شریف عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:14 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger