واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

فلیش فائلز کیسے شیئر کروں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-01-10, 11:18 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default فلیش فائلز کیسے شیئر کروں

فلیش فائلز کیسے شیئر کروں

میں فلیش فائلز کو فورم پر شیئر کرنا چاہتا ہوں انہیں کیسے شیئر کیا جا سکتا ہے۔ فائل فارمیٹSWFہے۔ اس سلسلے میں مکمل راہمنائی درکار ہے۔ شکریہ
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-02-10, 01:19 AM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,554
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,927 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

zip کر لیں ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (01-02-10)
پرانا 01-02-10, 07:16 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں ڈائریکٹ فورم پر ڈسپلے کروانا چاہتا ہوں۔ جیسے یو ٹیوب پر ویڈیو چلتی ہے بالکل اسی طرح۔ میں نے ایک فورمSWFفائل لگی ہوئی دیکھی ہے
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-02-10, 07:26 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
میں ڈائریکٹ فورم پر ڈسپلے کروانا چاہتا ہوں۔ جیسے یو ٹیوب پر ویڈیو چلتی ہے بالکل اسی طرح۔ میں نے ایک فورمSWFفائل لگی ہوئی دیکھی ہے
بھائی السلام علیکم،
پاک نیٹ‌ایک فیملی فورم ہے اس لیئے یہاں احتیاطاً اس بات کی اجازت نہیں‌ہے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-02-10, 07:37 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ غلط سمجھ رہے ہیں۔
میں کچھ ٹیوٹوریل فلیش میں بنا کر لگانا چاہتا ہوں
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-02-10), عدنان دانی (01-02-10)
پرانا 01-02-10, 07:42 PM   #6
Senior Member

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,302
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انتظامیہ اس بات پر غور کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-02-10, 07:43 PM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
آپ غلط سمجھ رہے ہیں۔
میں کچھ ٹیوٹوریل فلیش میں بنا کر لگانا چاہتا ہوں
بھائی میں‌آپ پر شک نہیں کررہا ہوں مگر ماضی کے تلخ تجربات ہمیں‌اس کی اجازت نہیں دیتے۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-02-10, 07:44 PM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر چاھیں تو اسکرین شاٹس لے کر زپ فارمیٹ یا رئیر فارمیٹ میں‌لگا دیں سب کا بھلا ہوگا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-02-10, 07:53 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور جو یہاں یو ٹیوب کی ویڈیوز شیئر کی جا رہی ہیں وہ ٹھیک ہے۔ اسکی اجازت بھی ختم کر دیں
دوسری بات یہ کہ ویڈیو ٹیوٹوریل کو سمجھنا آسان ہے۔ بہ نسب سکرین شاٹس کے
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (01-02-10)
پرانا 01-02-10, 09:53 PM   #10
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
اور جو یہاں یو ٹیوب کی ویڈیوز شیئر کی جا رہی ہیں وہ ٹھیک ہے۔ اسکی اجازت بھی ختم کر دیں
دوسری بات یہ کہ ویڈیو ٹیوٹوریل کو سمجھنا آسان ہے۔ بہ نسب سکرین شاٹس کے
اگر یہ ویڈیو ٹیٹوریلز ہیں تو آپ یو ٹیوب پر اپلوڈ کر کے یہاں شئر کر سکتے ہیں شکریہ
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-02-10, 11:35 PM   #11
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
اور جو یہاں یو ٹیوب کی ویڈیوز شیئر کی جا رہی ہیں وہ ٹھیک ہے۔ اسکی اجازت بھی ختم کر دیں
دوسری بات یہ کہ ویڈیو ٹیوٹوریل کو سمجھنا آسان ہے۔ بہ نسب سکرین شاٹس کے
میرے بھائی میرا مطلب تھا کہ اپنے ویڈیو ٹیوٹوریل کے کچھ اسکرین شاٹ لیکر اصلی فائل کو زپ یار رئیر فارمیٹ‌میں‌لگا دیں تاکہ دیگر ساتھی جان سکیں کے وہ کس بارے میں‌ہے۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-02-10, 07:36 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
اگر یہ ویڈیو ٹیٹوریلز ہیں تو آپ یو ٹیوب پر اپلوڈ کر کے یہاں شئر کر سکتے ہیں شکریہ
ہوں گی تو ویڈیو ہی لیکن فارمیٹSWFہو گا۔ وہ اس لئے کہ اس فارمیٹ کا سائز کم ہوتا ہے۔ اور یوٹیوب اس فارمیٹ کو سپورٹ نہیں کرتا۔
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-02-10, 08:00 PM   #13
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
ہوں گی تو ویڈیو ہی لیکن فارمیٹSWFہو گا۔ وہ اس لئے کہ اس فارمیٹ کا سائز کم ہوتا ہے۔ اور یوٹیوب اس فارمیٹ کو سپورٹ نہیں کرتا۔
اچھا آپ میرا یہ تھریڈ دیکھیئے!
Where is my Samurai بچوں کے لیئے ایک انیمیٹڈ گانا
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-02-10, 08:28 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دیکھ لیا اور سمجھ بھی لیا کہ فائل کو اٹیچ ہی کرنا پڑے گا اس کے سوا کوئی چارہ نہیں۔ شکریہ
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (03-02-10)
جواب

Tags
ہوں۔, فورم, ہے۔, فلیش, فائلز, کیسے, کروں, ٹیوب, یو, یو ٹیوب, ویڈیو, لگی, لیں, چلتی, چاہتا, مکمل, zip, انہیں, انتظامیہ, بالکل, جیسے, درکار, سلسلے, شکریہ, شیئر

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حکمرانوں نے کھلائے گل کیسےکیسے! فرحان دانش تاریخ پاکستان 27 12-07-09 11:33 AM
حکمرانوں نے کھلائے گل کیسےکیسے! قسط نمبر2 فرحان دانش تاریخ پاکستان 3 28-03-09 05:12 PM
کیسے جاوں وسیم قہقہے ہی قہقے 0 21-07-08 05:13 PM
ایس۔ایس۔جی اور این۔ایس۔ایس۔جی پاکستانی کمانڈوز عرفان حیدر میرا پاکستان 0 06-02-08 03:31 PM
’آپ جیسے بزرگوں پر فخر ہے‘ منتظمین میرا پاکستان 0 30-11-07 06:24 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:14 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger