واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


فلیش ڈرائیو کا بیک اپ بنانا؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-10-11, 01:53 PM   #1
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default فلیش ڈرائیو کا بیک اپ بنانا؟

فلیش ڈرائیو کا بیک اپ بنانا؟

السلام علیکم
میرے پاس ایک یو ایس بی فلیش ڈرائیو ہے جس میں‌ کچھ بوٹ ایبل فائلز اور ایک سافٹ وئیر ہے جو ڈوس میں‌چلتا ہے میں‌اس فلیش ڈرائیو کا بیک بنانا چاہتا ہوں‌تاکہ اس کے ضائع ہونے کی صورت میں‌کام آسکے یا میں‌اس سے مزید ڈرئیوز بنا سکوں‌۔
میں‌نے نارٹن گھوسٹ سے کوشش کی ہے لیکن اس میں‌فلیش ڈرائیو نظر ہی نہیں‌آتی بلکہ وہ صرف ہارڈ ڈسک کا ہی بیک اپ بناتا ہے۔
برائے مہربانی کوئی حل نکالیں
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com
اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (27-10-11)
پرانا 26-10-11, 05:27 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کبھی آزمایا نہیں۔۔۔
nero ٹرائی کرکے دیکھیں نہیں‌ تو virtual CD ضرور کام آئے گی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن آدم (28-10-11)
پرانا 27-10-11, 10:23 PM   #3
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت آسان اپنے فلیش ڈرائیو پر رائٹ کلک کر کے اس کو ذپ کی صورت میں محفوظ کرلیں، اور بعد میں بھی اسے استعمال کیا جا سکتا ہے، اگر بعد میں فلیش بوٹ نہ ہو رہی ہو تو اس فلیش ڈرائیو کی پارٹیشن کو پہلے ایکٹیو کرنا پڑے گا، وہ ضرورت پڑنے پر آپ پوچھ سکتےہیں ، ، ،
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن آدم (28-10-11)
پرانا 27-10-11, 11:01 PM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,554
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,927 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
کبھی آزمایا نہیں۔۔۔
nero ٹرائی کرکے دیکھیں نہیں‌ تو virtual CD ضرور کام آئے گی
virtual CD بہترین آپشن۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن آدم (28-10-11)
پرانا 28-10-11, 03:21 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,464
شکریہ: 2,139
584 مراسلہ میں 1,674 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Norton Ghost 32 سے فلیش ڈرائیو کا بیک اپ بنتا ہے
dxbgraphics آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
ابن آدم (28-10-11), عبدالقدوس (28-10-11)
پرانا 28-10-11, 10:25 AM   #6
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
virtual CD بہترین آپشن۔
لیکن virtual CD تو صرف سی ڈی ڈرائیو کا بیک اپ بناتا ہے
مجھے تو اس میں‌فلیش کے لئے کوئی آپشن نہیں‌مل رہی
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-10-11, 11:25 PM   #7
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,554
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,927 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابن آدم مراسلہ دیکھیں
لیکن virtual CD تو صرف سی ڈی ڈرائیو کا بیک اپ بناتا ہے
مجھے تو اس میں‌فلیش کے لئے کوئی آپشن نہیں‌مل رہی
ضروری نہیں ۔ جس ڈرائیو کی مرضی virtual CD بنائیں۔ کسی ایک فولڈر کی بھی virtual CD بنا سکتے ہیں آپ ۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, فلیش, فائلز, ہارڈ, کوئی, کوشش, پاس, یو, یا, ڈوس, وئیر, ڈرائیو, ڈسک, لیکن, چاہتا, نظر, مہربانی, مزید, السلام, بی, بیک, بنانا, حل, سافٹ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سٹارٹ اپ ڈرایو یا یو ایس بی بنانا مسافر سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 1 14-01-11 03:44 AM
پریڈ کرنے والے انڈین فوجیوں کے گھٹنے جواب دے گئے ۔ ڈھیلی ڈھالی پریڈ جاویداسد خبریں 20 17-11-10 05:22 AM
جیو آئندہ ماہ سے 3/ نئے پروگرام شروع کریگا کراچی(جنگ نیوز) جیو ٹی وی نے ہم عبدالقدوس خبریں 1 22-06-08 09:24 PM
یو ٹیوب سے ویڈ یو کیسے ڈاون لوڈ کریں aazamiqbal Ask Experts ماہرین کی رائے 22 01-05-08 03:46 PM
نشریات معطل کرکے صرف جیو نہیں، پوری قوم پر پابندی لگائی گئی ہے ،بینظیر بھٹو کی جیو کے دورے کے موقع پر گفتگو خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:14 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger