| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم
کل سے نیٹ کام نہیں کررہا سپیڈ بہت ہی کم ہو گئی اکثر ویب تو اوپن ہی نہیں ہورہی انٹی مالوئیر سافٹ وئیر انسٹال تھا ابھی اس کو بھی ختم کر دیا پھر بھی وہی حال ہے لہذا میں نے سوچا کہ کام کی فائلز دوسری ہارڈ ڈسک پہ کاپی کرکے جو ہارڈ استعمال کر رہا ہوں اس کی پارٹیشز وغیرہ ختم کرکے نئی ونڈو کروں پر ابھی جب کچھ فولڈر کو ختم کروں یا موو کروں تو یہ ایرر آرہا ہے حالانکہ ان میں سے اکثر فولڈر کو تو میں نے کبھی اوپن بھی نہیں تصویر لگانا چاہتا تھا نہیں لگ رہی بہرحال ایرر میں یہ لکھا آتا ہے کہ آپ کا یہ فولڈر کسی اور بندے یا پروگرام کے استعمال میں ہے کیا کروں
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
میرا خیال ہے کہ آپ ونڈو ایکس پی استعمال کررہے ہیں!!
بھائی آپ مندرجہ ذیل لنک سے : http://www.malwarebytes.org/fa-setup.exe فائل ڈاؤن لوڈ کرکے انسٹال کریں اور دی گئی ہدایات پر عمل کریں۔ ہدایات: Delete locked files - Unlocker Vs FileASSASSIN | Rarst.net
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
میں پی ٹی سی ایل کا 256 کے کا پیکج استعمال کر رہا ہوں
یہ سائٹ اوپن نہیں ہورہی ویسے میرے خیال میں یہی پہلے بھی انسٹال تھا اس وقت آج ہی اس سے سکین کر کے اس کو ختم کر دیا کیونکہ ٹرائیل ورژن تھا اور آج آخری دن تھا بھائی ابھی مختلف فولڈرز سے فائلز کو موو کر لیا ہے خالی فولڈ رہے گئے ہیں جو ڈلیٹ وغیرہ نہیں ہورہے لیکن اب جب پارٹیشن کو فارمیٹ کرنے کی کوشش کی ہے تو پارٹیشن فارمیٹ بھی نہیں ہورہی اگر میں نے اب جو فائلز دوسری ہارڈ پہ کاپی کی ہیں اس ڈسک پہ نئی پارٹیشنز بناکے ونڈو کروں پھر ان کو یہاں پہ لے آوں تو پھر تو یہی مسئلہ نہیں پیدا ہوجائے گا |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فولڈر کی properties میں جا کر sharing ٹیب میں جا کر dont share this folder پر چیک لگا کر اوکے کریں پھر ڈیلیٹ کر کے دیکھیں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی ابھی کمپوٹر ری سٹارٹ کر کے میںنے پارٹیشن کو فارمیٹ کرنے کی کوشش کے لیے جب کمپوٹر ری سٹارٹ کیا تو حیرت کی انتہاء نہیں رہی کیونکہ ایک اور ایڈمنسٹرٹر یا یوزر اکاونٹ بن گیا ہے
Console کے نام سے اور میرے نام کے نیچے بھی 201 unreed mag لکھا ہوا تھا اور جب نیٹ کا سٹیٹس چیک کیا تو اپلوڈ کی سپیڈ بہت زیادہ ہے اس سے پہلے کہ کچھ اور ہو میں کمپوٹر بند کر کے نئی ونڈو انسٹال کرنے لگا ہوں بہرحال اس بارے میں آپ کے مشورے کا انتظار رہے گا |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
سی ڈی سے نہیں فی الحال ڈی پارٹیشن کو ڈلیٹ کرنے کی کوشش کی تھی جب ری سٹارٹ کرکے بغیر اوپن کیے فارمیٹ کی تو ہوگئی ہے
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چلو ٹرئے ماروں ہو ہی جائے گا
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
لیںجی نئی ونڈو انشٹال کرلی ہے اب بتائیں دوسری متاثر ہارڈ کو چلاہوں یا نہیں
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اینٹی وائرس انسٹال کر کے پہلے اسیکن کر لے ہارڈیسک کو پھر اوپن کرنا
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
کوئی سب سے لائٹ قسم کا انٹی وائریس بتا دیں
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں یہ انٹی وائرس استعمال کرتا ہو لائٹ بھی ہے اور اچھا بھی
Download AntiVir Personal 12.0.0.861 - Download - FileHippo.com |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
Download AntiVir Personal 12.0.0.861 - Download - FileHippo.com
میرے سسٹم پہ انسٹآل نہیں ہورہا کہتا ہے کہ window xp 32bit sp3 window xp 64bit sp2 window server 2003 درکار ہے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فولڈر, فائلز, ہارڈ, کروں, گئی, پہ, پروگرام, یا, ویب, ونڈو, ڈسک, وغیرہ, نیٹ, نئی, چاہتا, آتا, السلام, ابھی, استعمال, حال, ختم, دوسری, سپیڈ, سوچا, سافٹ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بجلی کی قیمت میں اضافے کے باوجودلوڈ شیڈنگ کا طویل دورانیہ برقرار | زین۔zf | خبریں | 1 | 11-10-08 12:50 PM |
| ایم بی آر ری لوڈ کرنا لینکس کو ڈیلیٹ کر نے کے بعد | اکرام | لائینکس کارنر | 0 | 25-04-08 05:04 AM |
| انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! | راجہ صاحب | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 18-04-08 04:03 AM |
| جھنگ: بھکر روڈ پر بس اورویگن میں تصادم ،16افراد جاں بحق | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 21-02-08 02:32 PM |
| طویل لوڈ شیڈنگ کے باعث پنجابی فلم ”ماہی سوہنا “کی ڈبنگ نہیں ہو سکی | خرم شہزاد خرم | فلمی دنیا | 0 | 05-01-08 10:45 AM |