واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


فونٹ درکار ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-07-11, 03:15 PM   #1
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default فونٹ درکار ہے

فونٹ درکار ہے

مجھے وخت پڑا ہوا ہے۔
باس نے ایک پرنٹ نکالنے کو کہا ہے۔ اور کہا کہ فونٹ متعلقہ ہی استعمال کرنا ہے جو کہ نیچے تصویر میں دکھائی دے رہا ہے۔
مسئلہ یہ آ گیا ہے کہ وہ صاحب جن کے پاس یہ فونٹ ہے پریس مارکیٹ میں وہ کہتا ہے کہ کلر پرنٹ نکلوا لو ، فونٹ نہیں دوں گا۔ جبکہ ہمارے پاس اپنا کلر پرنٹر موجود ہے اور ویسے بھی اس کی روز روز ضرورت ہے۔

اب میں صبح سے اس میں کھپ رہا ہوں کہ نیٹ سے اس کو تلاش کر سکوں۔ لیکن نا جانے کیوں ۔۔۔۔ ناکامی کا سامنا ہے۔ اس وقت بھی creamundo | Fuentes Gratis TrueType TTF نامی ویب سائٹ کے 50 سے زائد پیج کھنگال چُکا ہوں۔ لیکن کامیابی ندارد،

اگر کسی بھائی کے پاس ہو تو براہ مہربانی فراہم کر دیں آج ہی۔ کیونکہ کام مکمل کر کے بھیجنا ہے۔
Attached Thumbnails
raza.jpg  
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (12-07-11)
پرانا 11-07-11, 03:17 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس سے ملتا جُلتا WE LOOK MARBOULSفونٹ ہے۔ لیکن باس اس کو استعمال کرنے سے انکاری ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (12-07-11)
پرانا 11-07-11, 03:26 PM   #3
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,302
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ والا زرا دیکھئے اس سے ملتا جلتا ہے
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (12-07-11)
پرانا 11-07-11, 03:54 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے ملتے جُلتے میں ، میرے پاس یہ فونٹ ہیں۔ لیکن باس ماننے سے انکاری ہے۔
جانے کس جُرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں
Attached Images
 
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (12-07-11)
پرانا 11-07-11, 04:50 PM   #5
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,302
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ جو امیج جو آپ نے لگائی ہے اس کا کیا کرنا ہے، کیا اس کا پورا پرنٹ مل سکتا ہے۔ میں اسکو ایڈٹ کرنے کی کوشش کرتا ہوں
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-07-11), حیدر (12-07-11)
پرانا 11-07-11, 09:17 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہاں دیکھیں شاید کوئی مدد مل جائے
identifiy font from image - Google Search
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-07-11), حیدر (12-07-11)
پرانا 11-07-11, 09:23 PM   #7
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,977
شکریہ: 9,794
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کا مسئلہ بخاری صاحب حل کر سکتے ہیں۔
کیونکہ یہ جینئن فونٹ نہیں ہے بنایا ہوا ہے۔
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-07-11), حیدر (12-07-11), عبدالقدوس (12-07-11)
پرانا 12-07-11, 12:47 AM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بدر بھائی اگر یہ فونٹ ہے تو ضرور مل جائے گا، آپ صرف اس کا نام بتا دیں یا اس ڈاکومنٹ‌کو مجھے بھیج دیں!!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (12-07-11)
پرانا 12-07-11, 02:21 AM   #9
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,225
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default spider web

ویسے اس فونٹ کا نام " مکڑی کا جالا " ہونا چاہئے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-07-11), حیدر (12-07-11), عبدالقدوس (12-07-11)
پرانا 12-07-11, 10:59 AM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر یہ فونٹ "مکڑی کا جالا" ہے تو پھر نکڑ والے بابے کے پاس مل جائے گا۔ کیوں کہ ان کے اڈے پر ہر طرف جالے ہی جالے ہوں گے ، وہاں جاتا جو کوئی نہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-07-11), حیدر (12-07-11)
پرانا 12-07-11, 02:41 PM   #11
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فی الوقت تو یہ فانٹ‌ملا ہے جو ہوبہو تو نہیں‌البتہ قریب ترین ہے!!

کیا آپ مجھے اپنے فانٹ کا نام بتا سکتے ہیں؟؟؟؟؟
Attached Files
File Type: zip aarrgghh_spider-web-block.zip (53.0 KB, 24 views)
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-07-11, 03:11 PM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپکا بہت شکریہ ۔ فونٹ مل ہی گیا ہے نامعقول
اسکا نام Shatteri.ttfہے
اسکو یہی اٹیچ بھی کر دیا ہے
Attached Files
File Type: rar SHATTERI.rar (41.6 KB, 19 views)
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-07-11), عدنان دانی (12-07-11)
پرانا 12-07-11, 04:37 PM   #13
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,977
شکریہ: 9,794
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دوسرا نام “ شتیریاں نوں جپھے ” ہو گا
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (12-07-11)
جواب

Tags
com, ہے۔, فراہم, کامیابی, گا۔, ویب, ویسے, وقت, نیٹ, مہربانی, مکمل, موجود, متعلقہ, آج, استعمال, بھائی, تلاش, تصویر, جانے, دیں, دے, درکار, روز, ضرورت, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:14 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger