| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
میں اپنی کتابوں کے لیے ایک فہرست ( کیٹلاگ ) بنانا چاہتا ہوں ، کسی نے ایسا کام پہلے کیا ہو اور اسے تجربہ ہو تو میرے ساتھ شیر کرے
ورڈ / ایکسل میں بنانا زیادہ بہتر ہوگا یا ان پیج میں ؟ میرا خیال تو ورڈ یا ایکسل کے بارے میں ہے کیونکہ اس میں اسنڈنگ اور ڈسنڈنگ ہوسکتی ہے ان پیج میں نہیں ۔ یا کوئی سافٹ ویر آپ میں سے کسی کو معلوم ہو تو اس کا نام بتادیں جو لائبریریوں میں استعمال ہوتا ہو اور فری ویر ہو۔ جزاک اللہ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-10-11), یاسر عمران مرزا (02-11-11), ننھا بچہ (21-10-11), محمدعدنان (22-10-11), ابوسعد (02-11-11), ارشد کمبوہ (22-10-11), حیدر (21-10-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
میں نے فی الحال ایک فائل ایکسل میں کھولی ہے ، جس میں نو کالم اس ترتیب سے بنائے ہیں ۔
نمبرشمار ۔ نام کتاب ۔ زبان ۔ مصنف ۔ صفحات ۔ جلد ۔ تقطیع ۔ اشاعت ۔ ناشر مزید کس چیز کی ضرورت ہے جو اس میں لکھی جائے ، فہرست اردو میں ہے اور دائیں سے بائیں بنائی ہے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ایکسل ہی مُناسب ہوگا!!!!
دیگر سافٹوئیرز یونی کوڈ سپورٹنہیںکریں گے! |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کچھ سوفٹ ویر اسی کام کے لیے ہی بنائے گئے ہیں وہ استعمال کریں۔ اس میں اپ بک کا فرنٹ پیج، مصنف کا نام ، صفحات اور اس طرح کی دیگر معلومات شامل کر سکتے ہیں
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | عبیداللہ عبید (22-10-11) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے دن کو بھی سرچ کرنے کی کوشش کی تھی۔ لیکن انٹرنیٹ کی مناسب فراہمی نہ ہونے کی وجہ سے اس پر وقت نہیں لگا سکا۔
فی الحال اس سافٹ وئیر کو ڈاؤن لوڈ کر کے دیکھ لیں۔ اگر یہ کام کا نہ بھی ہوا تو کم از کم اشارے تو مل ہی جائیں گے ۔ رائٹ کلک کر کے سیو لنک ایز کرنا ہو گا |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | عبیداللہ عبید (22-10-11) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک اور سافٹ وئیر ہے اس کو بھی ٹرائی کر لیں۔ جب تک میں کوئی ایسا سافٹ وئیر دیکھوں کہ جس کو پہلے خود ٹیسٹ کر لوں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | عبیداللہ عبید (22-10-11), عبدالقدوس (21-10-11) |
|
|
#7 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (21-10-11) |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ بہت عمدہ سوفٹ ویر ہے میں نے کوئی 2004 کے قریب استعمال کرنے کی کوشش کی تھی۔ لیکن وقت کی عدم دستیابی کی بناء پر یہ کام پایہ تکمیل کو نہ پہنچ سکا۔
|
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | عبیداللہ عبید (22-10-11) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ نے فلموں کی جو فہرست بنا رکھی ہے اس پر، وہ تو مجھے پی ایم کریں۔ سمجھ ہی نہیں آ رہی کہ کون سی فلم دیکھی جائے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | عبیداللہ عبید (22-10-11), عبدالقدوس (21-10-11) |
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں کتابوں کی بات کر رہا ہوں موویز کی نہیں۔ موویز کے لیے وقت دستیاب نہیں ہوتا۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | عبیداللہ عبید (22-10-11), عبدالقدوس (21-10-11) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
کیا اس سافٹ ویر میں یونیکوڈ کی سپورٹ شامل ہے ؟ منتظمین بھائی چونکہ استعمال کرچکے ہیں لہذا وہ کچھ روشنی ڈالیں۔ |
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
30 day free period - limited HTML export - disabled backup function - disabled new database creation You can try almost any function with the sample database. After activation you can create an unlimited amount of your own databases and transfer books from the sample one. یعنی ٹرائل ورژن ہے |
|
|
|
|
| عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا | ارشد کمبوہ (22-10-11) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی عبیداللہ صاحب! اس کو بھی چیک کرلیں
کیٹلاگ سازی کا سوفٹ ویئر؟؟؟؟؟ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابوسعد کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-11-11), عبیداللہ عبید (02-11-11) |
![]() |
| Tags |
| فہرست, ہوتا, فری, کوئی, کتابوں, کرے, پہلے, ویر, چاہتا, نام, مدد, معلوم, اپنی, ایکسل, ایسا, اللہ, اسے, استعمال, بہتر, بنانا, تجربہ, خیال, درکار, سافٹ, ساتھ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز بھی عملی سیاست میں سرگرم ہو گئے | گلاب خان | خبریں | 3 | 07-08-11 06:36 PM |
| امریکی مڈٹرم الیکشن میں حکمران ڈیموکریٹک پارٹی کو شکست | گلاب خان | خبریں | 0 | 04-11-10 06:15 AM |
| ایٹمی اسلحے خانے کی براہ راست رسائی ،امریکی درخواست آج مسترد کردیجائیگی | عبدالقدوس | خبریں | 3 | 16-04-08 06:23 PM |
| اسرائیلی ایٹمی رازداں کی ناروے میں پناہ کیلئے دوسری درخواست | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 13-04-08 09:30 AM |
| امریکی صدارتی انتخابی مہم،ریاست آئیوا میں اومہ باکی ڈیموکریٹک اور ہکابی کی ری پبلیکن پارٹی میں برتری | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 09:14 AM |