| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
دوستوں السلام علیکم،
میںاپنی قنوطیت اور رجائیت پسندی کی وجہ سے کبھی بھی سوشل نیٹ ورکنگ میںقابل ذکر کام نہیںکرسکا! ماہرین سے زرا تفصیلا چند سوالات کے جوابات درکار ہیں: 1۔ فیس بک پر کسی ادارے یا شخص کا کوئی پیج کیسے بنایا جاتا ہے؟؟؟ 2۔ فیس بک پر کسی ادارے یا شخص کی تصاویر یا ویڈیوز کس طرحاَپ لوڈ کی جاتی ہیں ؟؟؟ 3۔ فیس بک پر کسی ادارے یا شخص کے پیج کی تشہیر کس طرحکی جاسکتی ہے؟؟ وغیرہ وغیرہ
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام!!
1۔ کسی اِداے یا شخص پیج یہاں سے بنا سکتے ہیں۔ 2۔ یہ لنک شاید آپکی مدد کر سکے۔ یہ لنک بھی چیک کر لیں۔ 3۔ پیج کی تشہیرکیلئے سٹیپ 1 ہی اپلائی کر سکتے ہیں۔ وقت کی کمی کے باعث تفصیل میں جانے سے قاصر ہوں جسکے لئے پیشگی معذرت قبول کیجئے۔ جزاک اللہ
__________________
![]() |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (28-11-11), حیدر (01-12-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ایک تو پیڈ مارکیٹنگ ہے، جس میں آپ پیسے دے کر اپنے پیج کے اشتہار فیس بک صارفین کو دکھا سکتے ہیں۔
دوسری مارکیٹنگ میں آپ اپنے پیج کے متعلقہ معلوماتی مواد پر مبنی تصاویر بنا کر پیج میں شامل کرتے رہیں اور ساتھ میں اپنے دوستوں کو ٹیگ کر دیں۔ علاوہ ازیں آپ پیج کا ایک بیج ادارے یا شخصیت کی ویب سائٹ/بلاگ پر بھی لگا سکتے ہیں، اس سے بھی پیج کی تشہیر ہوتی ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
دو مختلف البم بنا کر ان تصاویر کو متعلقہ البم میں علیحدہ علیحدہ اپلوڈ کردیں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
ہم صحیح یہ دیکھیں
جس البم میں کرنی ہیں موو وہ بنا لیں اگر پہلے سے بنی ہے تو ٹھیک ہے۔ اب ان سکرین شاٹس کے مطابق اپنی البم اوپن کریں اسطرض ایڈیٹ البم پر جائیں ایک نیا انٹرفیس اوپن ہوگا اس میں سے ایڈیٹ فوٹو پر کلک کریں جیسا کہ تصویر میں سٹیپ 1 اور سٹیپ 2 میں بتایا گیا ہے۔ ![]() اب آپ کے پاس میجز ایسے کالم کی شکل میں نظر آئیں گی ہر امیج کے نیچے موو ٹو ہوگا وہان سے ڈراپ ڈاؤن مینو سے البم کا انتخاب کرلیں جہاں موو کرنی ہیں بمطابق سٹیپ 3 ![]() امید ہے کام ہوجائے گا وسلام
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
Last edited by ننھا بچہ; 01-12-11 at 07:59 PM. |
|
|
|
|
|
#8 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پتا نہیں لوگ کیسے سوشل ہو کر نیٹ ورکنگ کر لیتے ہیں۔ جب کہ مجھے نہ تو ورکنگ اچھی لگتی ہے، نہ نیٹ سے لگاؤ ہے اور سوشل تو بالکل بھی نہیں ہوں
|
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | ننھا بچہ (01-12-11) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کہیں دیکھے جانے کا مطلب وہاں کا رسیاہونا نہیں ہوتا۔
بندہ بھُل بھلیکے بھی کہیں غلط جگہ چلا جاتا ہے۔ تم لوگ تو ساری زندگی طعنے دے دے کر مار دو گے
|
|
|
|
|
|
#13 | ||
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اقتباس:
انشاءاللہ سوچ سمجھ کے قدم رکھنا ہُن |
||
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فیس, کیسے, کوئی, یا, ویڈیوز, وجہ, لوڈ, نیٹ, چند, ماہرین, متعلق, السلام, ادارے, بک, تشہیر, تصاویر, جاتی, جاتا, جاسکتی, دوستوں, درکار, ذکر, سوالات, سوشل, شخص |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| طلاق و خلع کے متعلق چند سوالات | سحر | عائلی زندگی | 20 | 22-10-11 09:24 AM |
| سوئی سدرن گیس کمپنی کی گیس کا استعمال 20 فیصد کم کرنے کی اپیل | جاویداسد | خبریں | 0 | 23-10-10 04:32 PM |
| علم غائب کے متعلق ایک سوال | منتظمین | اسلام اور عصر حاضر | 35 | 22-05-10 04:01 PM |
| زکوٰۃ کے متعلق سوال ؟ | فیصل ناصر | زکوٰۃ | 23 | 13-09-09 04:38 AM |
| تعلیمِ نسواں اور اِسلام | محمدخلیل | عورت کہانی | 1 | 13-05-09 11:00 AM |