واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


لوکل ایریا نیٹ ورک، ویب سرچ ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-03-09, 12:28 PM   #1
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,934
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default لوکل ایریا نیٹ ورک، ویب سرچ ؟

لوکل ایریا نیٹ ورک، ویب سرچ ؟

السلام علیکم

میں ایک انٹرنیٹ کیبل نیٹ ورک کے ساتھ منسلک ہوں ہم تفریحی مواد ایک ویب سائٹ کے ذریعے یوزرز کو فراہم کر رہے ہیں جو ایچ ٹی ایم ایل میں‌ بنائی گئی ہے اور ہمارے سرور میں ہوسٹ ہے میں‌ اپنی ویب سائٹ میں سرچ کی آپشن شامل کرنا چاہتا ہوں تاکہ جو بھی کسی یوزر کی ضرورت ہو وہ اگر سرور میں موجود ہو تو اس کو آسانی سے مل سکے
ماہرین سے مدد کی درخواست
راجہ صاحب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-03-09, 09:53 PM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گوگل کسٹم سرچ استعمال کر کے چیک کرلیں‌میرے خیال سے اس میں کوئی نہ کوئی آپشن ضرور ہو گا جو لوکل ایریا پر بھی چلتا ہو گا نہیں تو گوگل سرچ کا ڈیسک ٹاپ ورژن بھی موجود ہے اس میں ضرور آپشن ہو گا
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
گوگل, ویب, انٹرنیٹ, درخواست


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ محمد عامر ریاض آپکے کاروباری اشتہارات 23 20-04-09 01:22 AM
ویب سائیٹ شئیر کرنا Rizwan Ask Experts ماہرین کی رائے 1 15-05-08 10:32 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:15 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger