| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,934
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
میں ایک لوکل ایریا نیٹ ورک سے منسلک ہوں میں ویڈیو وغیرہ کو دوسروں سے شئیر کرنا چاہتا ہوں لیکن کسی ویب ایپلیکشن کے ذریعے جس کو میں اپنے سسٹم میں انسٹال کر سکوں کوئی پی ایچ پی سکرپٹ وغیرہ تین چار تو میں ڈاؤن لوڈ کر کے ٹرائی کر چکا ہوں جن میں php motion, clip share, clip home, you clone وغیرہ شامل ہیں اور مزے کی بات یہ کہ میں ان کو انسٹال ہی نہیں کر پایا۔ xmedia video gallery اس وقت میں استعمال کر رہا ہوں ویسے تو ٹھیک ہے مگر میں کچھ اور بہتر کی تلاش میں ہوں اس سلسلے میں اگر کسی کے پاس کوئی مفید معلومات ہو برائے مہربانی مجھے بھی بتائے خیراندیش |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بھائی آپ ونڈوز لائیو فولڈر انسٹال کر لیںاور جو چاہیں اور جس جس سے چاہیں شیئر کر لیں
|
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
ورڈ پریس کو آزما کردیکھیں شاید وہ کچھ مددگار ثابت ہوسکے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (18-01-09) |
![]() |
| Tags |
| flash, gallery, php, پی ایچ پی, ویب, ونڈوز, بھائی, تلاش, جواب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ویڈیو کیمرہ یا وی سی آر سے ویڈیو کی کمپیوٹر میں منتقلی کا ٹیوٹوریل | یاسر عمران مرزا | آئیں کمپیوٹر سیکھیں | 12 | 03-04-12 09:09 PM |
| ویڈیو شو | wajee | Ask Experts ماہرین کی رائے | 7 | 14-11-09 11:24 PM |
| میرا ویڈیو البم | محمدعدنان | گانے | 9 | 25-07-09 07:44 PM |
| ویڈیو : بلڈنگ گرانے کی مہارت | میاں شاہد | دلچسپ اور عجیب | 9 | 30-06-08 10:57 AM |
| ::::ویڈیو:::: | S_S_G_Commando | Ask Experts ماہرین کی رائے | 4 | 21-05-08 03:08 PM |